پنڈی سٹیڈیم کا ڈی میرٹ پوائنٹ، پی سی بی نے آئی سی سی کا فیصلہ چیلنج کر دیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنڈی سٹیڈیم کا ڈی میرٹ پوائنٹ، پی سی بی نے آئی سی سی کا فیصلہ چیلنج کر دیا تفصیلات: DunyaUpdates DunyaNews PCB ICC Cricket

پاکستان کرکٹ بورڈ نے موقف اختیار کیا کہ پنڈی سٹیڈیم میں رنز بنے، باؤلنگ بھی اچھی ہوئی اور سٹیڈیم میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا گیا ٹیسٹ میچ بھی فیصلہ کن ثابت ہوا تھا،

پی سی بی کے مطابق پنڈی ٹیسٹ کی پچ میں باؤنس ناہموار نہیں تھا، پچ کو اوسط سے کم درجے کی قرار دیے جانے کے تمام پہلو مکمل نہیں ہوتے۔ واضح رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پنڈی ٹیسٹ کی پچ کو اوسط سے کم قرار دیا گیا تھا، میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کے فیصلے پر پچ کو ایک ڈی میرٹ پوائنٹ ملا تھا، اس سے قبل آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران بھی پنڈی کی پچ کو ڈی میرٹ پوائنٹ ملا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایشین کرکٹ کونسل نے نجم سیٹھی کے بیان کو ’’بے بنیاد‘‘ قرار دیدیا - ایکسپریس اردوشیڈول کے حوالے سے پی سی بی کو آگاہ کیا تھا، اے سی سی کا موقف
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی سی بی نے پنڈی ٹیسٹ کی پچ کے ڈی میرٹ پوائنٹ کیخلاف اپیل کردیپی سی بی نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہوئے راولپنڈی ٹیسٹ کی پچ کے ڈی میرٹ پوائنٹ کے خلاف اپیل کردی۔ تفصیلات جانیے: PCB ICC pakvseng2022 Rawalpinditest DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نجم سیٹھی نے بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ کو طنزیہ جواب دیدیاکراچی (ویب ڈیسک)  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے ایشین کرکٹ کونسل (سے سی سی) کے صدر اور سیکریٹری بھارتی کرکٹ بورڈ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ابوظہبی ٹی10 لیگ پر کرپشن اور سٹے بازی کے الزامات عائد - ایکسپریس اردوآئی سی سی نے تحقیقات شروع کردیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی بورڈ کو سیاست کو دور رکھنا چاہیے، نجم سیٹھیاے سی سی کے شیڈول کااعلان کرنے سےقبل ہمیں ایک فون کرکےمشورہ کرلیتے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد میں تحریک انصاف کا اصل مقابلہ فوج سے تھا: فوادسب کو پتا ہے ہماری حکومت کی اتحادی جماعتوں کو کون کنٹرول کر رہا تھا؟ پی ٹی آئی رہنما کی بی بی سی کے پروگرام میں گفتگو 😮 اصل مقابلہ ہر مہینے بدلتا رہتا ہے پی ٹی آئی کا۔ آج تک انہیں پتہ نہ چل سکا شودے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »