پنجاب کے مختلف علاقوں میں دھند کا راج، موٹروے کئی مقامات سے ٹریفک کیلئے بند

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مکمل تفصیلات جانیے: DunyaUpdates RoznamaDunya

لاہور: پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں سردی بڑھنے سے دھند میں اضافہ ہوگیا۔ حد نگاہ کم ہونے سے موٹروے کئی مقامات سے ٹریفک کیلئے بند کر دی گئی، دھند کے باعث فلائٹس کا شیڈول بھی متاثر ہوا۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید سردی کا راج ہے۔ درجہ حرارت کم ہونے پر دھند کے بادل چھا گئے، ہر منظردھندلاگیا۔ کئی علاقوں میں شدید دھند سے معمولات زندگی متاثر ہوئے، سڑکوں پر حد نگاہ انتہائی کم ہونے سے شہریوں کو آمدورفت میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑا، موٹروے پولیس نے شہریوں کو دھند میں بغیر ضرورت سفر سے گریز کی ہدایت کر دی۔

دھند کے باعث فلائٹس کا شیڈول بھی متاثر ہوا، پروازوں کا شیڈول تبدیل ہونے سے مسافروں کو مشکلا ت کا سامنا ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج کشمیر میں بعض مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ مری اور گلیات میں بھی بارش اور برفباری کی پیشگوئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب کے مختلف علاقوں میں دھند کا راج، موٹروے کئی مقامات سے ٹریفک کیلئے بند
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں لاک ڈاؤن لگا دیا گیاکراچی کے ضلع وسطی میں اومی کرون وائرس کے متعدد کیسز سامنے آنے پر مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا ہے SamaaTV Justice4BPSUniversityFaculty
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ملک کے میدانی علاقوں میں بارش، پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ جاری
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب یونیورسٹی میں طلبہ تنظیم کے 50 کارکن گرفتارپنجاب یونیورسٹی میں پوليس نے طلبہ تنظیم کے 50 طالبعلموں کو گرفتار کرليا۔ تنظيم کے ارکان شعبہ اسپورٹس ميں معطل طالب علموں کو امتحان دلوانے کيلئے جمع ہوئے تھے، پڑھیے Daniyalspeaks کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب یونیورسٹی میں امتحانات میں ہلڑ بازی کے الزام میں 50 سے زائد طلبا گرفتارگرفتار طالب علم جاری امتحانات میں اپنے ساتھی کو امتحان دلوانے اکٹھے ہوئے تھے، یونیورسٹی انتظامیہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اینٹی کرپشن پنجاب نے کرپٹ افسران کوگرفتار کرلیا کارروائیاں کہاں اور کن کے خلاف ہوئیں ؟لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)اینٹی کرپشن پنجاب نے کرپٹ افسران کے خلاف قصور ، شیخوپورہ اور مریدکے میں کارروائیاں کرتے ہوئے مقدمات درج کئے اور انہیں گرفتار کیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »