ملک کے میدانی علاقوں میں بارش، پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ جاری

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: ملک کے مختلف شہروں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے، نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہو گیا، محکمہ موسمیات نے سلسلہ اگلے چوبیس گھنٹے بھی جاری رہنے کی پیش گوئی کر دی۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں بادلوں کے ڈیرے

، لاہور، اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں وقفے وقفے سے بارش جاری ہے۔ ، پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں اور برفباری سے حادثات میں سات افراد جاں بحق، سولہ زخمی ہو گئے جبکہ پندرہ گھروں کو جزوی نقصان پہنچا، متاثرہ سڑکوں کی بحالی کا کام جاری ہے۔

ملکہ کوہسارمری میں کل سے شروع ہونے والا برفباری کا سلسلہ تاحال جاری ہے ، شہر اورگردونواح تقریبا 2 فٹ کے قریب برف پڑچکی ہے ۔برفانی ہواوں سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا جس کے سبب سیاح اور مقامی لوگ گھروں اور کمروں میں مقید ہوکر رہ گئے۔ مشروط شرائط کے باعث سیاحوں کی تعداد نہ ہونے کے برابر ہے جس کے سبب کاروباری حلقہ پریشان ہے۔

آزاد کشمیر کے میدانی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری ہے۔ پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور برفباری کے باعث رابطہ سڑکیں بند ہو گئیں۔ سیاحتی مقامات چیل سر ،چوڑ ،گلئ میدان، ہل درہ اور مچائی سر میں تین سے چار فٹ برفباری ریکارڈ کی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئیلاہور:   ملک کے اکثر علاقوں میں آج سے بارشوں کے نئے سلسلے کا آغاز ہو گا، بالائی علاقوں میں برفباری کا بھی امکان ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں نے آج سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: ضلع وسطی کے کچھ علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذکراچی کے ضلع وسطی میں اومی کرون وائرس کے 110 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد ضلع وسطی کے بعض علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں لاک ڈاؤن لگا دیا گیاکراچی کے ضلع وسطی میں اومی کرون وائرس کے متعدد کیسز سامنے آنے پر مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا ہے SamaaTV Justice4BPSUniversityFaculty
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بیرون ملک جانے والوں کے لیے بوسٹر ڈوز مفت کردی گئی - ایکسپریس اردووزارت صحت نے 1270 روپے کے عوض بوسٹر ڈوز کا جاری کردہ نوٹی فکیشن واپس لے لیا 🤥🤥
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’جولائی سے دسمبر کے دوران ملک کا تجارتی خسارہ 21 ارب ڈالر رہا‘اسٹیٹ بینک کا بتانا ہےکہ دسمبر 2021 کا تجارتی خسارہ 3.61 ارب ڈالر رہا۔ ImranKhanPTI shiblifaraz BBCUrdu PTVNewsOfficial LollipopGovt IstandWithWaqarzaka TenUpExchange
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کے ’ایک کروڑ نوکریوں‘ کے وعدے کا کیا بنا؟ - BBC News اردوایک کروڑ نوکریوں سے لے کر معاشی خوشحالی کے جو دعوے تحریکِ انصاف ک رہنماؤں نے کیے تھے، آج تقریباً ساڑھے تین سال بعد ملک میں شرحِ بیروزگاری پر نظر ڈالیں تو صورتحال ان وعدوں سے یکسر مختلف نظر آتی ہے۔ سوشل میڈیا سے لے کر ٹاک شوز تک، اکثر لوگ یہی سوال کرتے نظر آتے ہیں کہ حکومت میں آنے سے قبل نوکریاں دینے اور کاروبار کے مواقع فراہم کرنے کے جو وعدے کیے گئے ان کا کیا بنا؟ پین چود خان جی بالکل اور جو لوگ سچ سمجھے تھے انھیں یوتھیا کہتے ہیں۔ sb Juth tha Madarchod h
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »