پنجاب یونیورسٹی میں طلبہ تنظیم کے 50 کارکن گرفتار

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب یونیورسٹی میں پوليس نے طلبہ تنظیم کے 50 طالبعلموں کو گرفتار کرليا۔ تنظيم کے ارکان شعبہ اسپورٹس ميں معطل طالب علموں کو امتحان دلوانے کيلئے جمع ہوئے تھے، پڑھیے Daniyalspeaks کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Jan 24, 2022 | Last Updated: 3 hours agoپنجاب یونیورسٹی میں پوليس نے طلبہ تنظیم کے 50 طالبعلموں کو گرفتار کرليا۔ تنظيم کے ارکان شعبہ اسپورٹس ميں معطل طالب علموں کو امتحان دلوانے کيلئے جمع ہوئے تھے۔

پنجاب یونیورسٹی میں طلبہ تنظیم کے درجنوں ارکان شعبہ اسپورٹس میں معطل طالبعلموں کو امتحان دلوانے کیلئے انتظامیہ پر دباؤ ڈالنے کیلئے جمع ہوگئے۔ یونیورسٹی انتظاميہ کی جانب سے معطل طلبہ کا امتحان لینے سے انکار پر طلبہ نے احتجاج شروع کرديا، یونیورسٹی گارڈز اور طلبہ میں تصادم کے بعد پوليس کو بلالیا گیا۔ترجمان پنجاب یونیورسٹی کا کہنا ہے کہ طلبہ تنظیم کے کارکن پہلے ہی پولیس کو ایف آئی آرز میں مطلوب تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آسٹریلیا: طلبہ کے ہفتے میں دو کورونا ٹیسٹ کرانے کا اعلان01:16 PM, 23 Jan, 2022, بین الاقوامی, کینبرا: دنیا بھر میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہاہے، نئے ویرینٹ اومیکرون نے بھی پنجے گاڑھنے شروع کر دئیے ہیں تاہم
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آسٹریلیا: اسکولوں میں طلبہ کے ہفتے میں 2 کورونا ٹیسٹ کرانے کا اعلاندنیا کورونا وائرس کی پانچویں لہر کے نرغے میں آ چکی ہے، اس صورتِ حال میں آسٹریلیا کی 2 ریاستوں نے اسکولوں میں طلبہ کے ہفتے میں کورونا وائرس کے 2 ٹیسٹ کرانے کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلین ریاستوں کا اسکولوں میں طلبہ کے ہفتے میں 2 کورونا ٹیسٹ کرانےکا اعلانآسٹریلیا میں نیو ساؤتھ ویلز اور وکٹوریا میں اومی کرون ویرینٹ کی وبا عروج پر ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اینٹی کرپشن پنجاب نے کرپٹ افسران کوگرفتار کرلیا کارروائیاں کہاں اور کن کے خلاف ہوئیں ؟لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)اینٹی کرپشن پنجاب نے کرپٹ افسران کے خلاف قصور ، شیخوپورہ اور مریدکے میں کارروائیاں کرتے ہوئے مقدمات درج کئے اور انہیں گرفتار کیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جدہ او آئی سی کے اعلیٰ عہدیداران کا اجلاس وزارئے خارجہ کونسل سیشن کی تیاریوں کا جائزہجدہ (محمد اکرم اسد) اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے اعلیٰ عہدیداروں کا اجلاس جدہ میں جنرل سیکرٹریٹ کے ہیڈکوارٹر  میں منعقد ہوا  جس میں اسلام آباد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلین ریاستوں کا اسکولوں میں طلبہ کے ہفتے میں 2 کورونا ٹیسٹ کرانےکا اعلانآسٹریلیا میں نیو ساؤتھ ویلز اور وکٹوریا میں اومی کرون ویرینٹ کی وبا عروج پر ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »