پنجاب یونیورسٹی کالاک ڈاؤن میں پورے پاکستان کومصروف رکھنے کا فیصلہ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب یونیورسٹی کا لاک ڈاؤن میں پورے پاکستان کومصروف رکھنے کا فیصلہ SamaaTV

Posted: Apr 26, 2020 | Last Updated: 2 hours agoترجمان پنجاب یونیورسٹی نے بتایا ہے کہ آرٹ اینڈ ڈیزائن کے مقابلوں میں تمام پاکستانی حصہ لے سکتے ہیں،ان مقابلوں میں پوسٹر ڈیزائن، فوٹوگرافی اور پینٹنگ کی کیٹگریز شامل ہیں۔

ترجمان پنجاب یونی ورسٹی خرم شہزاد نے بتایا کہ ان مقابلوں میں ڈرائنگ، کیلی گرافی، وڈیو فلمز، کریٹو رائٹنگ کی کیٹیگریز شامل ہیں،ان مقابلوں میں حصہ لینے کے لئے 15 سال سے کم اور 15 سال سے زائد عمر کے تمام پاکستانیوں کی 2 کیٹیگریز ہیں۔ ترجمان نے بتایا کہ ان مقابلوں میں پہلا انعام 50 ہزار روپے، دوسرا انعام 25 ہزار روپے اور تیسرا انعام 15 ہزار روپے ہے۔

خرم شہزاد کا مزید کہنا تھا کہ ہر کیٹگری میں منتخب فن پاروں کو پانچ ہزار روپے کا کونسولیشن پرائز بھی دیا جائے گا۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز احمد کی ہدایت پرعوام کی ذہنی و جسمانی صحت کے لئے مختلف پروگرامز شروع کئے گئے،پاکستانی عوام کی تخلیقی صلاحیتوں کی نشوونما کے لئے مفت آن لائن کورسز بھی شروع کئے جا رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ye kaam meera acha kr skti hai

From Germany 👇

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: پنجاب حکومت کا لاک ڈاؤن میں مزید 15 دن توسیع کا فیصلہکورونا وائرس: پنجاب حکومت کا لاک ڈاؤن میں مزید 15 دن توسیع کا فیصلہ PakistanFightsCorona COVIDー19 CoronavirusOutbreak CoronaUpdates DeathTollRaising CoronaPatients PunjabGovt LockdownExtended GovtOfPunjab UsmanAKBuzdar RamadhanKareem
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈاکٹرز اور طبی عملے کے لئے وزیراعلیٰ پنجاب کا اہم اعلان | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب کا کورونا مریضوں کے علاج میں مصروف ڈاکٹرز اور طبی عملے کو سلامو علیکم السلام سر جی۔ وعلیکم السلام چلو ہن نکلو شاباش
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب کا وہ پہلا ضلع جو کورونا کیخلاف جنگ جیتنے میں کامیاب ہوگیاچنیوٹ (ویب ڈیسک) چنیوٹ کورونا وائرس کے خلاف جنگ جیتنے والا پنجاب کا پہلا ضلع بن گیا۔ مہلک وباءکو شکست دیکر 10 مریض گھروں کو چلے گئے۔ڈپٹی کمشنر محمد ریاض اس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا: لیاقت بلوچ کا اپنی رہائشگاہ پر نماز تراویح کا اہتمامنائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کورونا کے حفاظتی اقدامات کے پیش نظر لاہور میں اپنی رہائشگاہ پر نماز تراویح کا اہتمام کررہے ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کا جراثیم کش کیمیکل پینے کا مشورہ، سوشل میڈیا پر طوفانٹرمپ کا جراثیم کش کیمیکل پینے کا مشورہ، سوشل میڈیا پر طوفان Read News realDonaldTrump SocialMedia
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »