کوئٹہ: ڈاکٹرز کا مکمل لاک ڈاؤن یا15 دن کرفیو کا مطالبہ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوئٹہ: ڈاکٹرز کا مکمل لاک ڈاؤن یا 15 دن کرفیو کا مطالبہ SamaaTV Coronavirus CoronavirusPakistan Quetta

Posted: Apr 26, 2020 | Last Updated: 2 hours agoبلوچستان کے ینگ ڈاکٹرز نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن میں نرمی کی وجہ سے مقامی سطح پر کرونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہوگیا ہے،حکومت کو سخت فیصلے کرنے ہونگے۔ ڈاکٹرز نے مکمل لاک ڈاؤن یا پھر 15 دن کا کرفیو نافذ کرنے کا مطالبہ کردیا۔

کوٹہ سمیت بلوچستان بھر میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے باعث مقامی سطح پر کرونا وائرس مزید پھیلنے لگا ہے جس کی وجہ سے ینگ ڈاکٹرز نے بھی لاک ڈاؤن کے حوالے سے تحفظات اور خدشات کا اظہار کردیا ہے۔ ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن بلوچستان کے صدر ڈاکٹر یاسر کا کہنا ہے کہ موجود صورتحال میں حکومت کو مزید سخت فیصلے کرنے ہونگے،حکومت سے مطالبہ ہے کہ صوبے میں مکمل لاک ڈاؤن یا پھر 15دن کے لئے کرفیو نافذ کیا جائے۔

ڈاکٹر یاسر کا مزیدکہنا تھا کہ حکومت بلوچستان صحت کا بجٹ بڑھا کر ہنگامی بنیادوں پر ڈاکٹرز بھرتی کرنے ہونگے کیونکہ موجود صورتحال میں 31 ڈاکٹرز، 5 پیرا میڈیکل اور 3 نرسنگ اسٹاف کرونا کے شکار ہوچکے ہیں۔ وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے بھی صوبے کے عوام سے ایک بار پھر اپیل کی ہے کہ کرونا وائرس کےمعاملےکوسنجیدگی سے لینے کی ضرورت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Its dihariii time for Doctors.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں گذشتہ 24گھنٹے میں 26 ڈاکٹرز اور 5 نرسیں کورونا وائرس کا شکارپاکستان میں گذشتہ 24گھنٹے میں 26 ڈاکٹرز اور 5 نرسیں کورونا وائرس کا شکار pid_gov coronavirus
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سمندر پار پاکستانی ڈاکٹرز کیلئے ’یاران وطن‘ پروگرام کا اعلانبیرون ملک ہمارے ماہرین صحت اپنی خدمات دینے کے لیے اب رجسٹر ہوسکتے ہیں، وزیراعظم عمران خان تفصیلات جانئے: DailyJang StandTogether SamnaCorona
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں گذشتہ 24گھنٹے میں 26 ڈاکٹرز اور 5 نرسیں کورونا وائرس کا شکاراسلام آباد : ملک بھر میں گذشتہ 24گھنٹےمیں 26 ڈاکٹروں ، 5 نرسیں کوروناوائرس کا شکار ہوئیں جبکہ 18 ملازمین میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی Kaha per jaga b btaye بے چارے!!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈاکٹرز اور طبی عملے کے لئے وزیراعلیٰ پنجاب کا اہم اعلان | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب کا کورونا مریضوں کے علاج میں مصروف ڈاکٹرز اور طبی عملے کو سلامو علیکم السلام سر جی۔ وعلیکم السلام چلو ہن نکلو شاباش
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انگلینڈ میں جولائی تک مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ، پاکستان کیساتھ کرکٹ سیریز ملتوی ہونیکا خدشہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »