پنجاب کابینہ میں کون شامل ہوگا؟ حتمی فیصلہ لندن میں ہوگا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب کابینہ میں کون شامل ہوگا؟ حتمی فیصلہ لندن میں ہوگا arynewsurdu PakistanKiAwazARY

پنجاب کابینہ کی تشکیل کیلیے لاہور میں ن لیگ کے سینیئر رہنماؤں کی بیٹھک ہوئی ہے لندن میں پارٹی قیادت سے گرین سگنل کے بعد کابینہ کو فائنل کیا جائیگا۔

ذرائع نے اس اجلاس کے حوالے سے اے آر وائی نیوز کو بتایا ہے کہ کابینہ کے معاملے پر لندن میں پارٹی کی اعلیٰ قیادت سے مشاورت کی جائیگی اور وہاں سے گرین سگنل ملنے کے بعد ہی کابینہ کو فائنل کیا جائیگا۔ ذرائع نے بتایا کہک سینئر لیگی رہنما مجتبی شجاع الرحمان کو وزیر مقامی حکومت کا قلمدان دیے جانے کا امکان ہے جب کہ ملک احمد خان کو وزارت قانون کی ذمے داری دی جائیگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Kya ye mulk London chalye ga tu Quaid ne azadi kyun li thi.

Obviously he needs some brain to do that. PTIofficial امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

وزیر اعلی کوڑھ کرلی

جن جن ارکان نے کرپشن نہیں کی ہو گی ان کے علاوہ باقی سب اہل ہونگے کابینہ میں شامل ہونےکے لئے

امپورٹڈ_گورنمنٹ_نامنطور

Lahnt ho Tum par bargat

Ary k daftr me

Haye bhikari

امپورٹڈ__حکومت__نامنظور

وزیر اعلیٰ ولد وزیرِ اعظم۔سب کے سب چور ہیں سالے۔۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstlmportedGovt

Dako ka beta dako hi lag reha he.

Konsa adalat daro nahe ecp tum bi loto ko na ahal karo Jo videos maryam Kay pass hy him manangay nahe

جینا مرنا سب لندن بس حکومت پاکستان میں اور کچھ لوگ(...) ان گیدڑوں کو لیڈر کہتے ہیں...

ہاں پراپرٹی جو لندن میں ہے۔۔۔

حمزہ کرے ککڈی میرا یار

کچھ سمجھ میں آ رہا ھے Nro ھو چکا ھے اب ایک مفرور بھگوڑا فیصلہ کرے گا

واہ جی واہ وفاق میں امریکہ کی حکومت ہے پنجاب میں لندن کی حکومت ہو گی. امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی منڈی میں سونا مہنگا پاکستان میں قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟عالمی منڈی میں سونا مہنگا ہونے کے بعد پاکستان میں بھی قیمتیں بڑھ گئیں۔ SindhNeedsWater BadinNeedsWater
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

الیکشن میں کون رکاوٹ بنا ہوا ہے؟شیخ رشید نے بڑی خبری دیدی05:17 PM, 6 May, 2022, پاکستان, راولپنڈی:سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ آصف زرداری الیکشن میں رکاوٹ بنے ہوئے ہیں اگر آصف زرداری
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آئی فون 14سیریز کے فونز میں کون کونسی خصوصیات ہوں گی ؟؟تفصیلات سامنے آگئیآئی فون اسی سال اپنی 14سیریز متعارف کرانے جارہا ہے ۔جوں جوں آئی فون 14سیریز کی لانچ قریب آرہی ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نیا گورنر سندھ کون؟ فیصلہ ایک دو روز میں متوقعنیا گورنر سندھ کون؟ فیصلہ ایک دو روز میں متوقع ARYNewsUrdu غریدہ فاروقی جو Pti کے جلسوں میں خالی جگہ ڈھونڈتی تھی کل رات کو ن لیگ کے جلسوں میں بندے ڈھونڈ ر ہی تھی امپورٹڈ_حکومت_نامنظور تمام پی ٹی آی کے ایکٹیو کارکنان مجھے فالو کریں میں خان کا سپاہی ہو خان کی خاطر فالو کریں شکریہ❤🇵🇰 سخت ترین عدالتی. و فوجی حصار میں پاکستان کا مزاحیہ ترین کٹ پتلی تماشا جس میں کٹ پتلیاں آئین کا کھیل کھیلتی نظر آتی ہیں جو پاکستان کی تاریخ میں اپنی مثال آپ ہے۔ امریکی ڈائریکٹر ڈونلڈ لو اور باجوہ پروڈکشن کی مایہ ناز پیش کش۔ تین کٹ پتلیاں ۔ امپورٹڈ__حکومت__نامنظور Dramei MQM....
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کے مختلف شہروں میں باران رحمت سے موسم خوشگوار ہوگیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب میں چیف منسٹر ولد پرائم منسٹر حکومت جلد ختم ہو جائیگی فواد چودھریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا ہے کہ پنجاب میں چیف منسٹر ولد پرائم منسٹر حکومت ہے،یہ حکومت کچے دھاگے سے بندھی ہے کسی Muslim League n is name of rigging and historic correption PTI عمران خان نیازی 2019 کے انڈین فلم kanthswami کے ہیرو بننے کی ناکام کوشش کر رہے ہیرو اصل میں وہ ھوتا ھے جو عوام کے دلوں پر راج کرے عوام میں نفرت نہیں پھیلا ہے ایک جماعت دوسرے جماعت کے بندہ کو قتل کررہا ھے عوام کو سب معلوم ھے کھیل میں مزا آئیگا سیاست سیاست ہاہاہاہا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »