الیکشن میں کون رکاوٹ بنا ہوا ہے؟شیخ رشید نے بڑی خبری دیدی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

05:17 PM, 6 May, 2022, پاکستان, راولپنڈی:سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ آصف زرداری الیکشن میں رکاوٹ بنے ہوئے ہیں اگر آصف زرداری

راولپنڈی:سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ آصف زرداری الیکشن میں رکاوٹ بنے ہوئے ہیں اگر آصف زرداری رکاوٹ نہ بنے تو الیکشن کا جلد فیصلہ ہو جاتا ۔

شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا میانوالی سے عمران خان کی تحریک کا آغاز ہو رہا ہے ،اپوزیشن نے جو شاٹ کھیلی وہ ان کے حق میں بہتر ثابت نہیں ہوئی اُلٹا عمران خان ہیرو بن گیا ۔ انہوں نے کہا 15 اور 20 مئی کو قوم کو اعتماد میں لونگا،آج جس پر فرد جرم لگنی تھی وہ ملک کا وزیر اعظم بن گیا ہے ۔ دوسری جانب لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے شیخ رشید کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی ،عدالت نے انتظامیہ کو 18مئی تک انہیں گرفتار کرنے سے روک دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

31 مئی تک الیکشن کی تاریخ ۔ورنہ۔شیخ رشید نے بڑا اعلان کردیاسابق وزیر داخلہ شیخ رشید کہتے ہیں اداروں کو کہنا چاہتا ہوں 31 مئی تک الیکشن کی تاریخ دے دیں ،لانگ مارچ میں کچھ ہو گیا تو عمران خان بھی عوام کو سنبھال نہیں سکے ورنہ خود کشی ! شیخ رشید نے جیل بھرو تحریک کا اعلان کر کے ضمانت کروالی۔😂 توہین_مسجد_نبوی_نامنظور گوگی_کا_ترجمان_عمران_خان Good
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

(ن)لیگ کی طرف سے جلسوں کی ابتدا جلد الیکشن کی ایک کڑی ہےشیخ رشید(ن)لیگ کی طرف سے جلسوں کی ابتدا جلد الیکشن کی ایک کڑی ہے،شیخ رشید SheikhRasheed Elections ImranKhan PTIJalsa Tweet MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI ShkhRasheed pmln_org
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کئی منحرف PTI ارکان کے الیکشن کمیشن میں جواب جمعکئی منحرف پی ٹی آئی ارکان نے الیکشن کمیشن آف پاکستان میں جواب جمع کرا دیے۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang منحرف نہی بکاو
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان تحریک انصاف کے 19 منحرف ارکان نے الیکشن کمیشن میں جواب جمع کرادیےاسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے 19 منحرف ارکان نے الیکشن کمیشن میں جواب جمع کرادیے،اورسماعت منگل تک ملتوی کردی گئی۔ میں عہد کرتا ہوں کہ میں سیاسی پتنگا ہر اس شخص یا ادارہ خواہ اندرونی یا بیرونی جو اس ملک کے خلاف کام کرے گا یا اس کے قانون کو توڑے گا، اس کے خلاف بلا برادری، زبان اور مذہب کی تمیز کے اپنی پوری قوت استعمال کروں گا کیونکہ میں پاکستان کا شہری اس کا مالک، اس کی بقا کا حتمی ضامن ہوں Salutations ARY for supporting Haqq ie ik and opposing Batil Who think Election commission will give fair rolling🇵🇰
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف سے ہونے والی ملاقاتوں سے میں اور عمران خان باخبر تھے، شیخ رشیدیہ سامراجی پلان بنایا گیا،دو ووٹوں کی اکثریت سے امپورٹڈ حکومت لائی گئی، اگر سالک اور چیمہ الگ ہوجائیں تو اکثریت ختم ہوجائے، شیخ رشید اسے بھی جیل یاترا کروا ہی دی جانی چاہیئے اب اور تمہیں ان باتوں کا بتانے والا فیض تھا۔ لیکِن اس کا تمہیں کوئی خاص فائدہ نہیں ہو گا ۔ تو کیا مطلب ملنا گناہ ہے کسی سے نام تو بتا جب با خبر تھے تو حکومت اپ کی تھی کچھ کرتے اب فضول میں وقت برباد مت کرو قوم کا ۔۔۔ سگار لگا کر خاموش بیٹھو تو اچھا رہے گا ۔۔!
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف سے ہوئی ملاقاتوں سے عمران خان اور میں باخبر تھے: شیخ رشیدسابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ نواز شریف سے جو ملاقاتیں ہو رہی تھیں، میں اور عمران خان ان سے باخبر تھے۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang تو بھونکو بتاٶ جناب باخبر تھے تو کون سا تیر مار لیا آپ نے 😎
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »