آئی فون 14سیریز کے فونز میں کون کونسی خصوصیات ہوں گی ؟؟تفصیلات سامنے آگئی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی فون اسی سال اپنی 14سیریز متعارف کرانے جارہا ہے ۔جوں جوں آئی فون 14سیریز کی لانچ قریب آرہی ہے

لوگوں کی دلچسپی اس میں بڑھتی جارہی ہے ،توقع کی جارہی ہے کہ اکتوبر 2022کے آخر تک آئی فون 14متعارف کرایا جائیگااور اس میں پہلے کی نسبت کافی تبدیلیا ں کی گئی ہیں ۔

سب سے پہلے تو آئی فون 14کے ڈسپلے پر توجہ دی جارہی ہے 5.4 انچ کے آئی فون منی ختم کئے جارہے ہیں کیوں کہ یہ صارفین میں غیر مقبول رہے اس مرتبہ آئی فون بڑے ڈسپلے کے فون پر توجہ دے رہا ہے ،لیک ہونیوالی معلومات کے مطابق آئی فون 14اور14 پروکا ڈسپلے سائز 6.1 انچ رکھا جارہا ہے جبکہ 14پرومیکس کا سائز 6.7 انچ متوقع ہے ۔

اس سال آئی فون 14 میکس آئی فون 13 منی کی جگہ لے گا جس کی قیمت گزشتہ سال کے ماڈل سے 200 ڈالرز زیادہ ہوسکتی ہے۔آئی فون 14 اس سیریز کا واحد فون ہوگا جس کی قیمت میں گزشتہ سال کے ماڈل کی طرح 799 ڈالرز ہوسکتی ہے۔آئی فون 14 پرو اور 14 پرو میکس 2017 کے بعد اولین آئی فونز ہوں گے جن میں سیلفی کیمرے کے لیے نوچ ڈیزائن نہیں دیا جائے گا۔اس بار پرو ماڈلز میں سیلفی کیمرے پنچ ہول ڈیزائن میں دیئے جائیں گے۔چاروں فونز میں نئے اے 16 بائیونک پراسیسر دیئے جانے کا امکان ہے۔آئی فون 14 سیریز کے پرو ماڈلز کے بیک پر مین...

ذرائع کے مطابق اس بار صارفین کو انہیں خریدنے کے لیے زیادہ خرچہ کرنا ہوگا،ایپل کے آئی فون 14 سیریز کے فونز کی قیمتیں گزشتہ سال کے ماڈلز کے مقابلے میں زیادہ ہوں گی۔رپورٹ کے مطابق آئی فون 14 پرو اور آئی فون 14 پرو میکس کی قیمتوں میں 100 ڈالرز کا اضافہ ہوگا اور وہ بالترتیب 1099 اور 1199 ڈالرز میں دستیاب ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کا پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول کو ٹیلی فونامریکی وزیرخارجہ اور بلاول کے درمیان دو طرفہ تعلقات پر بات چیت ہوئی، ذرائع مزید پڑھیں: US AntonyBlinken Bilawal GeoNews ادھر تو دیکھو ڈکٹیشن لی ہوگی آقا سے امریکی غلام اور پاکستان کا غدار امپورٹڈ حکومت کا امپورٹڈ وزیر خارجہ امپورٹڈ_حکومت_نامںظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی شکور شادکا سیاست سے کنارہ کشی کا اعلانشکور شاد نے گزشتہ عام انتخابات میں لیاری کراچی سے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کو شکست دی تھی مزید پڑھیں:GeoNews PTI امپورٹڈ حکومت نا منظور شکور شاد جیسے ایماندار سیاسی نمائندہ کی سیاست سے کنارہ کشی کا سن کر تکلیف اور افسوس ہوا ایماندار لوگوں کو سیاست کرتے رہنا چاہیے کیونکہ سیاست خدمت اور ثواب جس کے لئے بڑا ثواب کا اعلان کیا گیا ہے شکور شاد اپنے کئے گئے فیصلہ پر نظر ثانی کریں Wajah maloom ki jai documentary ki sorat me ta k ye information humare aane wale future k ley lesson bane aur wo sahi faisly kr pai
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فتح جنگ میں عوام کا سمند پی ٹی آئی حکومت کے منہ پر طمانچہ ہےمریم اورنگزیبلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا سابق وزیر اطلاعا ت کے بیان پر ردعمل سامنے آیا ہے ،مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ کوئی شرم کوئی حیا ہوتی 🤣🤣🤣🤣🤣
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی ابو ظہبی کے صدرمحمد ثقلین مہرو اورڈپٹی جنرل سیکرٹری دبئی بشارت عباس اعوان کی طرف سے دبئی کے ایک ریسٹورنٹ میں عید ملن پارٹیدبئی (طاہر منیر طاہر) پی ٹی آئی ابو ظہبی کے صدرمحمد ثقلین مہرو اورڈپٹی جنرل سیکرٹری دبئی بشارت عباس اعوان کی طرف سے دبئی کے ایک ریسٹورنٹ میں عید ملن پارٹی کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پرویز الہٰی، مونس الہٰی کا شہباز گِل کو خیریت کا فوناسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی اور ایم این اے مونس الہٰی نے شہباز گِل کو ٹیلیفون کرکے ان کی خیریت دریافت کی۔ DailyJang آسکر ایوارڈ پر ایک دوسرے کو اعتماد میں لے لیا 🤣🤣🤣 انڈیا میں شہناز گل اور سلمان خان پاکستان میں شہباز گل اور عمران خان گل دونوں کو لے ڈوبیں گے۔ یار 'گل ' 'پاںئوڈین 'والا پلاسٹر کرا لے میں نے بھی کروایا تھا جلدی ٹھیک ھو جائے گا اور ھاں بیسٹ ایکٹرز آف دی ایئر میں اب ھم دونوں کو بھی شامل کر لیا گیا ھے انشاللہ اور بھی لوگ شاملِ ھونگے پی ٹی آئی سے اس ایوارڈ میں, لائف ٹائم اچیومینٹ ایوارڈ ' خان صاحب کا ھوگا پہلے بتا رہا ہوں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکی وزیر خارجہ کا بلاول بھٹو کو فون، دو طرفہ تعلقات پر بات چیتامریکی وزیر خارجہ کا بلاول بھٹو کو فون، دو طرفہ تعلقات پر بات چیت arynewsurdu PakistanKiAwazARY دو طرفہ تعلقات کیا مطلب کھل کر بتاؤ مجھے تو لگتا ہے دو طرفہ جنسی تعلقات پر بات چیت ہوئی ہوگی 🤮 Shame on conspirators and their handlers
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »