پنجاب کے مختلف شہروں میں باران رحمت سے موسم خوشگوار ہوگیا

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پڑھیئے کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns

لاہور: ۔ محکمہ موسمیات نے آج بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بارش کی پیش گوئی کر دی۔

پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش نے رت بدل دی۔ لاہور میں ابر کرم برسا، ٹھنڈی ہواؤں نے موسم کو اور حسین بنا دیا۔ گرمی کی شدت بھی کم ہوگئی۔ بہاولنگر، شرقپور، منچن آباد اور دیگر کئی شہروں میں بھی صبح سویرے بادل برسے۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج بالائی خیبر پختونخوا میں بھی بارش کا امکان ہے۔ کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی تیز ہوائیں اور گرج کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔ سندھ اور بلوچستان کے کچھ علاقوں میں موسم شدید گرم رہنے کی پیشگوئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سلمان خان کے مداحوں کے عید کے موقع پرانوکھا اندازبھارتی فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار سلمان خان کے مداحوں کی بہت بڑی تعداد نےانکے گھر کے باہر جمع ہو کر عید مبارک دی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

روس کے یوکرین کے خلاف باقاعدہ اعلانِ جنگ کے خدشات، روس کی تردید - BBC News اردوروس کی جانب سے ایسی افواہوں کو بے بنیاد قرار دیا گیا ہے جس کے مطابق آنے والے چند دنوں میں روس یوکرین میں جنگ کا اعلان کرنے والا ہے۔ ﷽ أللهم صــــــــــل علی محمــــــــــــــدوعلی آل محمدكماصليت علی ابراهــــــيم وعلي آل ابرهيم انك حميدمجيد أللـــــــــــــــهم بارك علی محمدوعلي آل محمـــدكماباركت علی ابرهـــــــيم وعلي آل ابراهيم انك حميدمجيد 😁 اللہ اپنے حفظ و امان میں رکھے اور دنیا کو امن کا گہوارہ بناۓ۔۔۔أمین
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آرمی چیف پنجاب میں آئینی فریم ورک پر عمل درآمد کیلئے کردار ادا کریں، گورنر پنجابخط میں گورنر پنجاب نے آرمی چیف سے صوبے کی موجودہ صورتحال میں کردار ادا کرنے کی اپیل کی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang This is a clear case of treason by the deposed PTI Governer. Inciting army to intervene.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حمزہ شہباز کے وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کے بعد گورنر پنجاب نے انتہائی قدم اُٹھانے کا فیصلہ کر لیا05:26 PM, 5 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور:گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ وہ بطور گورنر لاہور ہائی کورٹ کے جج کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں Good I sport pti وزیراعظم آفس گورنر پنجاب کی تبدیلی کی سمری دوسری دفعہ صدر کو ارسال کر چکا ھے اب صدر اس سمری کو مسترد نہی کر سکتا گورنر مزید 4 سے 5 دن تک عہدہ سے فارغ ھو جائے گا اور نیا گورنر عہدہ سنبھال لے گا لیکن عمر سرفراز گورنر ھاوس نہی چھوڑے گا اسے بھی چھتر مارنے ھونگے OmarCheemaPTI
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

گورنر پنجاب کا ہائیکورٹ کے جج کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس بھیجنے کا اعلانعالمی سازش کی وجہ سے بھٹو کو پھانسی پر چڑھا دیا گیا، آج عمران خان کے خلاف سازش ہوئی اور ایک جمہوری حکومت کو ختم کیا گیا: عمر سرفراز چیمہ Ye banda kuch krk dikhaye ga! 😂 عمران کو یوتھیے بھی اتنا بڑا ہم جنس پرست سمجھتے ہیں کے وہ مان ہی نہیں رہے کے ویڈیو کرہشن کرتے اور پیسے لینے کی ہے نیچے لیٹنے کی نہیں۔ سنا ہے مسجد میں ایک مولانا نے قوم لوط والی آیت پڑھی تو لڑائ ہو گی یوتھیے کہ رہے تھے ہمیں پتہ ہے آپ کس کی بات کر رہے ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گورنر پنجاب کی عید کے دوسرے دن بھی آئینی ماہرین سے مشاورتصوبۂ پنجاب کے گورنر عمر سرفراز چیمہ نے ایک بار پھر آئینی ماہرین سے مشاورت کی ہے۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang یہ تو کاپی پیسٹ ھے بیمار شریف کی ۔۔۔۔ بھکاری راج۔۔ نئے بھکاری وزیراعظم کے بعد ایسا لگتا ھے کہ پاکستان اب بھکاریستان بنتا جا رہا ھے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstlmportedGovt Beggars_Cant_be_Choosers shahbazsharif خان کو چپیڑیں مار کر نکالا یا نہیں لیکن لگتا کچھ یوں ہے کہ گورنر پنجاب کو ضرور ایسے ہی نکالا جائیگا۔ Mental case
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »