عالمی منڈی میں سونا مہنگا پاکستان میں قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عالمی منڈی میں سونا مہنگا ، پاکستان میں قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟

آل سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونا 450 روپے مہنگاہوکر 1لاکھ 32 ہزار800 روپے کا ہوگیا جبکہ 10 گرام سونا 386 روپے مہنگا ہوکر 1 لاکھ 13 ہزار 855 روپے کا ہوگیا

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 2ڈالر مہنگا ہوکر 1884 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ،صرافہ بازار ڈیلرز کا کہناہے کہ ڈالر مہنگا ہونے سے بھی سونے کی قیمت پر اثر دیکھا گیاہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

SindhNeedsWater BadinNeedsWater

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں کورونا سے 47 لاکھ اموات ہوئیں، عالمی ادارہ صحت - ایکسپریس اردودنیا بھر میں تقریباً ڈیڑھ کروڑ افراد کورونا کے باعث لقمہ اجل بنے، عالمی ادارہ صحت کورونا کی آڑ میں ہندوتوا کے سرکاری غنڈوں نے ظلم کی تاریخ لکھی اور ڈال دی کورونا پے Please keep RETWEETING THIS TWEET
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

روس پر پابندیاں، دنیا ایک بڑے بحران کے بیچ میں پھنسی ہوئی ہے، عالمی توانائی ایجنسیکراچی بین الاقوامی توانائی ایجنسی کے ایگزیکٹو...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خام تیل کی قیمت میں مسلسل اضافہ پاکستان میں بھی پیٹرول مہنگا ہونے کا خدشہ11:10 AM, 7 May, 2022, اہم خبریں, بین الاقوامی, لندن: دنیا  مہنگائی کے ایک نئے بحران کے لئے تیار رہے ، عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 2 ڈالر 33 سینٹ فتح جنگ ن لیگ کا جلسہ🤣🤣 ن لیگ اٹک جلسہ کا میدان ۔۔۔کرونا sop پر عمل کرتے ہوئے 6 فٹ کا کرسیوں کے درمیان فاصلہ۔۔۔۔ حامد میر🤣 نوٹ تمام پی ٹی آیی کارکنان سے گزارش ہے میرا پورانا اکاونٹ بلاک ہو چکا ہے مجھے فالو کریں شکریہ😭😭 Lanati hai in choro py
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عراق میں مٹی کا طوفان، ایک شخص ہلاک،5ہزارافراد اسپتال میں داخل - ایکسپریس اردوعراق میں مٹی کا طوفان، ایک شخص ہلاک،5ہزارافراد اسپتال میں داخل - مسلمانوں کی جب بات ہوتو جان بحق لکھنا تمہاری شرعی ذمہ داری ھے۔۔بدتمیز لوگ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پارلیمنٹ میں اکثریت ملے گی تو ہی اقتدار میں آؤں گا: عمران خانعمران خان نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں اکثریت ملے گی تو ہی اقتدار میں آؤں گا، اکثریت نہ ہونے کے باعث ہم قانون سازی نہیں کر سکتے تھے، امریکا کو اب پاکستان میں جی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملکی سیاست میں بڑی ہلچل ۔۔جہانگیر گروپ کی ن لیگ میں شمولیتملکی سیاست میں ہلچل،جہانگیر ترین گروپ نے ن لیگ میں شمولیت پر غور شروع کردیا لوٹوں سے فرق نہیں پڑتا ماسک پہن کے ان لوٹوں کی شکل چھپائی جارہی ہے لیکن عوام کو سب کا پتہ ہے اور ہمارے حلقے کا لوٹا بھی موجود ہے الیکشن میں بات ہوگی ان سے۔ Acha hua chalay gaye. Matlab parast log.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »