خام تیل کی قیمت میں مسلسل اضافہ پاکستان میں بھی پیٹرول مہنگا ہونے کا خدشہ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت نے پیٹرول مہنگا کرنے کا اشارہ دے دیا

لندن: دنیا مہنگائی کے ایک نئے بحران کے لئے تیار رہے ، عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 2 ڈالر 33 سینٹ بڑھ گئی۔پاکستان میں بھی پٹرول کی قیمت میں اضافے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے بعد عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت مزید اضافے کے بعد آج 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی۔ یورپی یونین کے روس سے خام تیل کی خریداری بند کرنے کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں تیل کے بھاؤ بڑھنا شروع ہو ئے ہیں، یورپ اپنی ضرورت کا 30 فیصد خام تیل روس سے خریدتا ہے۔ روس سے تیل کی خریداری بند ہونے کی اطلاعات پر عالمی مارکیٹ میں خام تیل مسلسل مہنگا ہو رہا ہے۔

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد پاکستان میں وزیراعظم شہباز شریف کی حکومت نے بھی پیٹرولیم مصنوعات کی مقامی قیمتوں میں اضافے کا عندیہ دے دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نیو نیوز کی خبرا اس دلال جیسی ہے جس کو ٹاسک دیا جائے میں نے ہفتہ بعد فلانی بات کرنی ہے تم اس کے لئے آج سے شہر میں بتانا شرو

BreakingNews وزیراعظم شہباز شریف آج خیبرپختونخوا کے علاقے بشام، شانگلہ میں 'جلسی' عام سے خطاب کریں گے😂🤣🤣🤣

امپورٹڈ__حکومت__نامنظور

جنرل_صاحب_جواب_دو کرائم_منسٹر_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور.. 👎

Lanati hai in choro py

فتح جنگ ن لیگ کا جلسہ🤣🤣

ن لیگ اٹک جلسہ کا میدان ۔۔۔کرونا sop پر عمل کرتے ہوئے 6 فٹ کا کرسیوں کے درمیان فاصلہ۔۔۔۔ حامد میر🤣 نوٹ تمام پی ٹی آیی کارکنان سے گزارش ہے میرا پورانا اکاونٹ بلاک ہو چکا ہے مجھے فالو کریں شکریہ😭😭

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈیمو ں میں پانی کی آمد میں اضافہ، بجلی کی پیداوار بڑھنے کا امکانملک بھر کے ڈیمو ں میں پانی کی آمد میں اضافہ ہو گیا، واپڈا کا کہنا ہے کہ اس اضافے کے ساتھ ہی ڈیموں سے پانی کا اخراج بھی بڑھا دیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں اہلخانہ کی عید کی خوشیاں ماتم میں بدل گئیںسعودی عرب میں اہلخانہ کی عید کی خوشیاں ماتم میں بدل گئیں ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شوکت ترین کی آئی ایم ایف کو پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ کی یقین دہانی کی تردیداسلام آباد : سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے آئی ایم ایف کو جون سے پہلے پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ کی یقین دہانی کی تردید کر دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عید الفطر کی چھٹیوں کے بعد پہلے ہی دن سونے کی قیمت میں اضافہکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک میں عیدالفطر کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 350 روپے بڑھی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کی چند روز میں جھوٹ بولنے کی ہیٹ ٹرکپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے چند روز میں جھوٹ بولنے کی ہیٹ ٹرک مکمل کرلی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Hammad194477 _zafirmalik sunlo fawadchaudhry توہین_مسجد_نبوی_نامنظور لفافہ صحافت
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مدینہ منورہ میں خلفائے راشدینؓ کے دور کی تاریخی اشیا کی نمائش - ایکسپریس اردو600 سال قدیم منبر حاضرین کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے Oye pta kro Shehbaz Sharif wapis aya h ya nai? Agr nai to KSAmofaEN khyal krna kuch chori na ho jaye.
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »