سعودی عرب میں اہلخانہ کی عید کی خوشیاں ماتم میں بدل گئیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب میں اہلخانہ کی عید کی خوشیاں ماتم میں بدل گئیں ARYNewsUrdu

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں عید الفطر کے پہلے دن پانچ سال کی ایک لڑکی سوئمنگ پول میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئی۔

خاندان کی خوشی اس وقت غم میں بدل گئی جب یہ پتہ چلا کہ بچی پیر کی شام جنوب مغربی سعودی عرب کے علاقے عسیر میں المجردہ گورنری کے ایک ریسٹ ہاؤس کے اندر تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئی۔ رپورٹ مطابق اہلخانہ عید کی خوشیاں منانے میں مصروف تھے اور وہ اپنی بیٹی وارڈ کے تالاب میں ڈوبنے سے حیران رہ گئے۔ والدین کا کہنا تھا کہ ہمیں اللہ کے حکم پر اعتراض نہیں ہے۔متوفیہ وارڈ جس کے نام کا عربی میں مطلب ہے "گلاب”، کو منگل کے روز مقامی مسجد میں نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد سپرد خاک کردیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں معتمرین کو ملک واپسی میں مشکلات کا سامناجدہ(ڈیلی پاکستان آن لائن )عمرے کی ادائیگی کے بعد جدہ ایئر پورٹ پر معتمرین کو پاکستان اوردیگر ممالک واپسی میں مشکلات کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے ۔ نجی ٹی وی جیو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بیت اللہ میں ڈرامے کی پروموشن؛ مصری اداکارہ تنقید کی زد میں آگئیں - ایکسپریس اردوسوشل میڈیا صارفین کا شدید ردعمل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ،7 افراد جاں بحق﷽ أللهم صــــــــــل علی محمــــــــــــــدوعلی آل محمدكماصليت علی ابراهــــــيم وعلي آل ابرهيم انك حميدمجيد أللـــــــــــــــهم بارك علی محمدوعلي آل محمـــدكماباركت علی ابرهـــــــيم وعلي آل ابراهيم انك حميدمجيد
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

”واقعہ سعودی عرب میں ہوا، مقدمہ یہاں ہونا درست نہیں“”واقعہ سعودی عرب میں ہوا، مقدمہ یہاں ہونا درست نہیں“ ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY قتل لندن میں ھوا اور مقدمہ یہاں درج ھو جب بھنگ پی کر سوئے ھوئے تھے میٹر ریڈر شاہ Line pr aa gya Lant ho Tim par
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ، ایک ہی خاندان کے7 افراد جاں بحقصوبے جازان کے علاقے صامطہ میں ہونے والے ٹریفک حادثے میں ایک شخص زخمی بھی ہوا ہے، محکمہ شہری دفاع Allah tamam marhoomin ki maghfirat farmaein awr in na gahani aafaat sy ham sab ko Allah paak mahfooz farmaen Aamin ،😭😭
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کی مدد کے بدلے سعودی عرب کو کیا ملتا ہے؟ - BBC News اردوپاکستان اور سعودی عرب کے درمیان قیام پاکستان سے ہی مضبوط تعلقات ہیں۔ سنہ 1970 کے بعد سے یہ تعلقات مزید مضبوط ہوئے ہیں اور عموماً پاکستانی رہنما اپنے پہلے دورے پر سعودی عرب کا رخ کرتے ہیں۔ تاہم جہاں پاکستان کو سعودی عرب سے مالی امداد کی توقع رہتی ہے وہیں سوال یہ بھی ہے کہ سعودی عرب اس کے عوض پاکستان سے کیا توقع رکھتا ہے۔ بخشو صاحب ملے گا دُعاواں دعائیں 🤣
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »