”واقعہ سعودی عرب میں ہوا، مقدمہ یہاں ہونا درست نہیں“

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

”واقعہ سعودی عرب میں ہوا، مقدمہ یہاں ہونا درست نہیں“ ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید احمد شاہ کا کہنا ہے کہ واقعہ سعودی عرب میں ہوا، مقدمہ یہاں ہونا درست نہیں ہے۔

خورشید شاہ نے کہا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ یہ مقدمہ ختم ہونا چاہیے، وزیر اعظم شہباز شریف میری بات سنتے ہیں تبھی میں ان سے مخاطب ہوں، وزیر داخلہ بردبار اور سنجیدہ ہیں، انہیں معاملے پر توجہ دینی چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم بھی اس اتحاد حصہ ہیں، ہم سے صلاح مشورہ کرے، سیاسی معاملات پر مسلم لیگ کو ہمیں بھی اعتماد میں لینا چاہیے، پیپلز پارٹی اقتدار کے لیے نہیں جمہوریت کے لیے لڑتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

matura2022 امپورٹڈ_حلومت_نامنظور

Es ka matlab abroad mein crime hoga or saza Pakistan mein mile ge... Yeh konsa rule hai...

matura2022 امپورٹڈ_حلومت_نامنظور

امپورٹڈ_حلومت_نامنظور

وکیل بھائی مشورہ دیں کہ ہماری برابر والی تھانے میں FIR نہیں کٹتی، SHO بولتا ہے یہ ہمارا علاقہ نہیں. یہاں سعودی عرب کی FIR فیصل آباد میں کیسی کٹی؟🤔 یہ قانون ہے یا پشتو فلم😏🤤 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovtT

Chlao ine b khyal a gaya ha

اس کو کیہتے ھیں۔۔۔سر پیڑ کمہار دا بھنو کھوتے دا

I says امپورٹڈ_حکومت_نامنظور bcz our skipper says امپورٹڈ_حکومت_نامنظور & our hearts desire امپورٹڈ_حکومت_نامنظور so we all declare امپورٹڈ_حکومت_نامنظور for Haqiqi Azaadi امپورٹڈ_حکومت_نامنظور for Khadim EMadina امپورٹڈ_حکومت_نامنظور for Imran Khan امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

کمال کئ سیاست یے زرداری نے اپنے مئرے چھوڈ دیے ہیں تاکہ پئ ٹی آئی آور نون لیگ آپس میں لڑتے رہیں عمرآن خان اب کسی کئ باتوں میں نا آنا

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور PakistanNeedsElections NikloPakistanKiKhatir MarchAgainstImportedGovt ECP_na_manzoor

Karo dskangay

لگتا ہے لوگوں کی گالیوں کا اثر ان کے اوپر تھوڑا بہت ہو رہا ہے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

خبر ہے کہ گزشتہ دنوں امریکہ میں انکل بائڈن کے اوپر آوازیں کسنے والے کے اوپر پاکستانی جاں نثار بھتیجے بھتیجییوں نے چک 420 میں پرچہ درج کروادیا ہے

پهٹ واریوں کو گندها کرنے والا پهلا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجه ملا خط فرمائے گا 😂😂😂

Their ministry Kaira sb was the first to share the podium with Rana Sana Ullah for conference on cases registered and arrest of Sheikh Rashid Nephew and now see what is he saying. PPP is likely to push PMLN into deep political pit in few months

لو جی گل آئ مک گئ

Idd gadhay ko bataye k khotay k puter yahan moqadma banta b nai h

Chotakaptan its total for FATAF

👍

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Rental politicians Rental journalism

Bilkul durust Hai...badnami Pakistan ki hui sari duniya ke samney tau case bhi yahan chalna chaheye aur duniya ko Batana chaheye ke hum sachay musalman hain aur kisi ko maaf nae kartay aesi behurmati pe... توہین_مسجد_نبوی_نامنظور

اوہ اچھا

Lant ho Tim par

بڑی دیر بعد خیال آیا ردعمل دینے کا؟

کوئی کسی کو ایک سال کے لیے بے وقوف بنا سکتا ہے پانچ سال یا دس سال کے لیے بھی یہ 35 سال سے پاکستانی قوم کو دھوکہ دے رہے ہیں I_WAS_NOT_IN_THE_ROOM MarchAgaintsImportedGovt غلطی_سدھارو_الیکشن_کراؤ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور الیکشن_کمشنر_استعفی_دو

Line pr aa gya

قتل لندن میں ھوا اور مقدمہ یہاں درج ھو جب بھنگ پی کر سوئے ھوئے تھے میٹر ریڈر شاہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں معتمرین کو ملک واپسی میں مشکلات کا سامناجدہ(ڈیلی پاکستان آن لائن )عمرے کی ادائیگی کے بعد جدہ ایئر پورٹ پر معتمرین کو پاکستان اوردیگر ممالک واپسی میں مشکلات کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے ۔ نجی ٹی وی جیو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ، ایک ہی خاندان کے7 افراد جاں بحقصوبے جازان کے علاقے صامطہ میں ہونے والے ٹریفک حادثے میں ایک شخص زخمی بھی ہوا ہے، محکمہ شہری دفاع Allah tamam marhoomin ki maghfirat farmaein awr in na gahani aafaat sy ham sab ko Allah paak mahfooz farmaen Aamin ،😭😭
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ،7 افراد جاں بحق﷽ أللهم صــــــــــل علی محمــــــــــــــدوعلی آل محمدكماصليت علی ابراهــــــيم وعلي آل ابرهيم انك حميدمجيد أللـــــــــــــــهم بارك علی محمدوعلي آل محمـــدكماباركت علی ابرهـــــــيم وعلي آل ابراهيم انك حميدمجيد
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

دل دہلا دینے والا واقعہ، معمر خاتون کی لاش فریج میں رکھ دی گئیدل دہلا دینے والا واقعہ، معمر خاتون کی لاش فریج میں رکھ دی گئی ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY او بھائی صبح سے کمالیہ میں لائٹ بند ہے پلیز اس کرائم منسٹر کو تھوڑی شرم دلائیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی شاہ سلمان، سعودی اور متحدہ عرب امارات کے ولی عہد کو عید کی مبارکباداپنی چھتری کا پوچھ رہے ہیں... امپورٹڈ_حکومت_نامنظور یہ ہی سب کو دے رہا ہے 😜😜😜 کیا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں مسجد کے سامنے سے یمنی بھکاری گرفتار کتنی رقم برآمد ہوئی ؟ اہلکار بھی ایک دوسرے کا منہ دیکھتے رہ گئےجدہ (ویب ڈیسک) سعودی عرب کی جدہ گورنری میں سیکیورٹی حکام نے ایک یمنی بھکاری کو مسجد کے سامنے سے گرفتار کیا ہے جس کے قبضے سے ایک لاکھ دس ہزار ریال کی رقم ضبط
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »