سعودی عرب میں مسجد کے سامنے سے یمنی بھکاری گرفتار کتنی رقم برآمد ہوئی ؟ اہلکار بھی ایک دوسرے کا منہ دیکھتے رہ گئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب میں مسجد کے سامنے سے یمنی بھکاری گرفتار، کتنی رقم برآمد ہوئی ؟ اہلکار بھی ایک دوسرے کا منہ دیکھتے رہ گئے

العربیہ کے مطابق سعودی پبلک سیکیورٹی نے جمعہ کو"ٹویٹر" پر اپنے اکاؤنٹ کے ذریعے بتایا کہ یہ رقم اس کی بھیک مانگنے اور نمازیوں سے ہمدردی کے نتیجے میں حاصل کی ہے۔یہ بات قابل ذکر ہے کہ جنرل سیکیورٹی نے اعلان کیا تھا کہ مجاز سیکیورٹی حکام ہراس شخص کو گرفتار کریں گے جو بھیک مانگنے میں ملوث ہوں گے اور انہیں مجاز حکام کے پاس بھیجیں گے۔ شہریوں اور رہائشیوں سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ باقاعدہ اور سرکاری پلیٹ فارم سے اپنے صدقات خیرات جمع کرائیں تاکہ مملکت میں گداگری کی حوصلہ شکنی ہو۔قابل ذکر ہے...

سعودی عرب کی جدہ گورنری میں سیکیورٹی حکام نے ایک یمنی بھکاری کو مسجد کے سامنے سے گرفتار کیا ہے جس کے قبضے سے ایک لاکھ دس ہزار ریال کی رقم ضبط کی گئی۔ ملزم نے یہ رقم مبینہ طورپر بھیک مانگ کرجمع کی ہے۔سعودی پبلک سیکیورٹی نے جمعہ کو"ٹویٹر" پر اپنے اکاؤنٹ کے ذریعے بتایا کہ یہ رقم اس کی بھیک مانگنے اور نمازیوں سے ہمدردی کے نتیجے میں حاصل کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب کے دوران 8.4 ارب ڈالر کے ریلیف پیکج پر پیشرفتBaap PM beta CM corruption AM to PM انڈیا سے جنگ عید کے بعد انڈیا کے ساتھ بارڈر پر جھوٹی کشیدگی اور لڑائی کا ڈرامہ رچایا جائے گا تاکہ حب الوطنی کے نعرے کی آڑ میں اپنے کرتوتوں پہ پردہ ڈالا جا سکے پاکستانیو خبر دار رھو، تمھیں جذباتی کر کے تمھارے اصل حق سے محروم کرنے کا منصوبہ بن چکا حب الوطنی کارڈ اب نہی چلے گا Interior منسٹر Pakistan
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے شوال کے چاند سے متعلق اہم اعلان کردیاسعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا،سعودی عرب میں عید الفطر 2 مئی بروز پیر کو منائی جائے گی ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حکومت یکم مئی سے ملک میں لوڈ شیڈنگ مکمل ختم کرنے کے دعوے سے دستبردارحکومت یکم مئی سے ملک میں لوڈ شیڈنگ مکمل ختم کرنے کے دعوے سے دستبردارہو گئی اورکل سے بجلی کی لوڈشیڈنگ50 فیصد تک جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔ وطن واپس پہنچ کر لوڈ شیڈنگ کے خلاف مینار پاکستان پر کیمپ لگا کر حکومت کے خلاف احتجاج کروں گا جی ہاں دراصل گھر پر جنریٹر رکھے تھے وہ چلانے تھے نا واہ بے صبری قوم تیرے صدقے جاوں بندے تو اب تک وہی ہیں جن کی محنت سے لوڈشیڈنگ بڑھی تھی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کم عمر چور نے پولیس سے بچنے کے لیے چلتی گاڑی سے چھلانگ لگا دیامریکا میں ایک کم عمر گاڑی چور نے پولیس سے بچنے کے لیے اپنی جان خطرے میں ڈال دی اور چلتی گاڑی سے چھلانگ لگا دی۔ بدقسمتی سے میرا پہلے والا ٹویٹر اکاؤنٹ بین ہو گیا ہے۔ یہ میرا نیا اکاؤنٹ ہے۔ تمام انصافین سے اپیل ہے ریٹویٹ کر کے فالو کر دیں۔ MarchAgainstImportedGovt امپورٹڈ_حکومت_نامنظور عنوان تجویز کریں امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt سزا تو صرف چھوٹے چوروں کےلئے ھے شہباز شریف اور اسکے سارے چور ٹبر کے لئے تو پاکستان میں کوئی قانون نہیں ھے جوان ہر ہاتھ ڈال سکے الحمدللّٰہ اللہ الحق ھے اللہ اس نظام میں شامل سارے ظالموں سے حساب لےگا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت یکم مئی سے لوڈ شیڈنگ مکمل ختم کرنے کے دعوے سے دستبرداربھکاریوں کا U TURN
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بھارت پابندیوں کے بغیر رضامندی سے روس کے ساتھ تعلقات ترک کرے،امریکاروس کے ساتھ کاروبار جاری رکھنے سے روکنے کیلئے بھارت پر مزید دباؤ ڈالا جائے، امریکی سینیٹرز مذھب کارڈ اور اتنا بھونڈا الزام عمران خان پر مت لگائیں کیوں کہ اگر یہ ایک بار شروع ہوگیا تو پھر بچے گا کوئی بھی نہی۔کرسی حکومت ساری زندگی نہی رہنی ایک دن مر کے اللّه اور نبی صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کو بھی منہ دکھانا ہے. گڈا اسکو سبق سيکوں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »