حکومت یکم مئی سے لوڈ شیڈنگ مکمل ختم کرنے کے دعوے سے دستبردار

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کی وفاقی حکومت یکم مئی سے ملک میں لوڈ شیڈنگ مکمل ختم کرنے کے دعوے سے دستبردار ہو گئی۔ گزشتہ چند روز سے ملک بھر میں طویل لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، سخت گرمی میں لوڈ ش

یڈنگ پر وزیراعظم شہباز شریف نے سخت نوٹس لیتے ہوئے حکم دیا تھا کہ یکم مئی تک لوڈ شیڈنگ کا طویل دورانیہ ختم کیا جائے۔ اس دوران وفاقی وزیر برائے توانائی خرم دستگیر بھی عندیہ دیتے ہوئے کہا تھا کہ جلد سسٹم میں جلد ہزاروں میگا واٹ بجلی واپس آئے تو لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ہو جائے گا۔

اُدھر وفاقی حکومت یکم مئی سے ملک میں شیڈنگ مکمل ختم کرنے کے دعوے سے دستبردار ہو گئی ہے اور اتوار سے بجلی کی لوڈ شیڈنگ 50 فیصد تک جاری رکھنے کا اعلان کر دیا۔ پاور ڈویژن کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق اتوار سے بجلی کی لوڈشیڈنگ میں 50 فیصد کمی لائے جائے گی، یکم مئی سے بجلی کی پیداوار میں 2 ہزار میگاواٹ کا اضافہ ہو گا۔

بیان کے مطابق مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ میں 50 فیصد کمی ہوگی۔ اس کے بعد بجلی کی لوڈشیڈنگ میں مزید کمی کی جائے گی، وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے وعدے کو پورا کرنا شروع کردیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بھکاریوں کا U TURN

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت یکم مئی سے ملک میں لوڈ شیڈنگ مکمل ختم کرنے کے دعوے سے دستبردارحکومت یکم مئی سے ملک میں لوڈ شیڈنگ مکمل ختم کرنے کے دعوے سے دستبردارہو گئی اورکل سے بجلی کی لوڈشیڈنگ50 فیصد تک جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔ وطن واپس پہنچ کر لوڈ شیڈنگ کے خلاف مینار پاکستان پر کیمپ لگا کر حکومت کے خلاف احتجاج کروں گا جی ہاں دراصل گھر پر جنریٹر رکھے تھے وہ چلانے تھے نا واہ بے صبری قوم تیرے صدقے جاوں بندے تو اب تک وہی ہیں جن کی محنت سے لوڈشیڈنگ بڑھی تھی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی ہدایت کے باوجود یکم مئی سے لوڈشیڈنگ ختم نہیں کر سکتے: خرم دستگیر01:03 PM, 29 Apr, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے ہاتھ کھڑے کر دئیے۔ کہتے ہیں کہ وزیر اعظم شہبازشریف کی ہدایات کے GEO , PPP, PMLN , MQM , FAZLO Diesel , Bugti choha ,NAB , FIA. all JUDGES , Election commission and establishment are حرامی اور شیطان کے چیلے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مسجد نبویؐ واقعہ وفاقی حکومت کی سعودیہ سے ملوث عناصر کیخلاف کارروائی کی درخواستحکومت نے سعودی عرب سے ان عناصر کے خلاف مناسب کارروائی کی درخواست کرنے کا فیصلہ کیا ہے جنہوں نے مسجد نبوی کی حدود میں غیر مہذب زبان استعمال کی۔یہ بات وزیر داخلہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روضہ رسول ﷺ کی بے حرمتی: حکومت کا سعودیہ سے مناسب کارروائی کا مطالبہجمائما کے گھر احتجاج پر یوتھیوں نے بھونک بھونک کر آسمان سر پر اٹھا لیا تھا مگر مسجد نبوی کی توہین پر خاموش ،ابوجہل کی اولاد ہیں🖐توہین_مسجد_نبوی_نامنظور Kal tak to ye malaoon kehta tha k Nawaz shareef ko follow karna hajj se Bara kaam hai
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

آج جو کچھ ہوا آپ کی مدد سے ہوا، حمزہ شہباز کا جہانگیر ترین سے رابطہآج جو کچھ ہوا آپ کی مدد سے ہوا، حمزہ شہباز کا جہانگیر ترین سے رابطہ arynews PakistanKiAwazARY ARYNEWSOFFICIAL Fitey mouh dono harmio pi عمران خان ہمیں تم پر فخر ہے تم نے ان کرپٹ لوگوں کو پہچانا اور چھوڑ دیا،یہ corrput لوگ عوام پر ملک پر بوجھ ہیں Eid k baad roksako tu rok lena AWAM k samander ko... Un ki Aag ko
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گھریلو پریشانیوں سے تنگ ماں نے 3بچوں سمیت نیٹی جیٹی پل سے چھلانگ لگا دیکراچی : خاتون نے گھریلو پریشانیوں سے تنگ آکر 3بچوں سمیت نیٹی جیٹی پل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش کی۔۔۔۔ Hakomat k asry me bhokha Marna pary ga Bibi. Khud Kuch mehnat mazdori kr k paisy kama leti ARYNEWSOFFICIAL 😴😥😭 ARYNEWSOFFICIAL توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »