کم عمر چور نے پولیس سے بچنے کے لیے چلتی گاڑی سے چھلانگ لگا دی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کم عمر چور نے پولیس سے بچنے کے لیے چلتی گاڑی سے چھلانگ لگا دی arynewsurdu

امریکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اوہائیو میں پیش آیا جو پولیس کی گاڑی کے ڈیش کیم میں ریکارڈ ہوگیا۔پولیس سے بچنے کے لیے اچانک لڑکے نے چلتی گاڑی کا دروازہ کھولا اور باہر چھلانگ لگا دی، چھلانگ لگانے کے بعد اس نے کئی

قلابازیاں کھائیں اور سڑک کی ریلنگ سے بھی ٹکرایا۔پولیس کے مطابق لڑکے کو معمولی چوٹیں آئیں جس کے لیے اسے اسپتال منتقل کیا گیا، لڑکے پر گاڑی چوری کے چارجز عائد کیے گئے ہیں، اسپتال سے فارغ ہونے پر اسے پولیس لاک اپ میں ڈال دیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سزا تو صرف چھوٹے چوروں کےلئے ھے شہباز شریف اور اسکے سارے چور ٹبر کے لئے تو پاکستان میں کوئی قانون نہیں ھے جوان ہر ہاتھ ڈال سکے الحمدللّٰہ اللہ الحق ھے اللہ اس نظام میں شامل سارے ظالموں سے حساب لےگا

عنوان تجویز کریں امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt

بدقسمتی سے میرا پہلے والا ٹویٹر اکاؤنٹ بین ہو گیا ہے۔ یہ میرا نیا اکاؤنٹ ہے۔ تمام انصافین سے اپیل ہے ریٹویٹ کر کے فالو کر دیں۔ MarchAgainstImportedGovt امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا وزیر اعلیٰ کا انتخاب تسلیم کرنے سے انکارلاہور : گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے وزیر اعلیٰ کا انتخاب تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔جمعہ کو اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا اگر الیکشن ہوتا تو حلف بھی ہوجاتا، میں OmarCheemaPTI PTIofficial InsafPK Y hota kon hai OmarCheemaPTI PTIofficial InsafPK خان_چٹا_اے OmarCheemaPTI PTIofficial InsafPK BaniJaveira
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمر سرفراز نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے متعلق غلط فہمی دور کردیگورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے متعلق غلط فہمی دور کردی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گورنر ہاؤس پرغنڈوں کا قبضہ، فوری رینجرز بھجوائیں، عمر سرفراز کا عارف علوی سے رابطہاللہ تعالی ظاہری اعمال کو نہیں دیکھتا بلکہ دلوں کے حال اور نیت کو دیکھتا ہے. ItikafCity2022
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

غنڈوں نے گورنر ہاؤس پرقبضہ کرلیا: عمر سرفراز چیمہ کا صدر مملکت سے رابطہ10:49 AM, 30 Apr, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, لاہور: پنجاب کے گورنر عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ غنڈوں نے  پولیس کے ذریعے گورنر ہاؤس پرقبضہ کرلیا ہے۔ اچھا غنڈوں سے چھڑوا لیا ہے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

گرفتاریوں سے ڈر کر لانگ مارچ سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، شیخ رشید - ایکسپریس اردوپہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ حکمران لانگ مارچ سے پہلے مجھے اور عمران خان کو گرفتار کریں گے، شیخ رشید مدینہ منورہ میں چور کو چور میں نے کہا، کیوں کہ میں سچ بولتا ہوں۔ چور_کو_چور_میں_نے_کہا آو عمران کے ساتھ کھڑے اور ایک آواز ہو کر کہو۔۔ MarchAgainstImportedGovt امپورٹڈ_حکومت_نامنظور مجرم_وزیراعظم_پر_فرد_جرم_عاد_ہو آج سے عمران خان، شیخ رشید اور فواد چوہدری ہر ممتاز قادری اور ہر عاشق رسول سے بچ کر رہیں. مسجد_نبوی_کی_توہین_نامنظور توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت یکم مئی سے لوڈ شیڈنگ مکمل ختم کرنے کے دعوے سے دستبرداربھکاریوں کا U TURN
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »