معروف گلوکارہ نے سیاسی رہنماؤں کو چیلنج کردیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

معروف گلوکارہ نے سیاسی رہنماؤں کو چیلنج کردیا arynewsurdu PakistanKiAwazARY

معروف گلوکارہ عینی خالد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سابق وزیر اعظم عمران خان کی ایک تصویر پوسٹ کی۔

یہ تصویر ایک روز قبل کی ہے جب عمران خان بغیر کسی پروٹوکول کے اسلام آباد کے علاقے جی نائن مرکز پہنچے تھے۔ اس موقع پر مارکیٹ میں موجود شہریوں نے عمران خان کا پرتپاک استقبال کیا اور ان کی حمایت میں نعرے لگائے۔ عینی خالد نے لکھا کہ کیا اپوزیشن کا کوئی رہنما اس طرح لوگوں کے درمیان جاسکتا ہے، میں چاہتی ہوں کہ وہ اس کی کوشش کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

MarchAgainstImportedGovt

امپورٹڈ_حکومت_نامںظور ARYNewsزندہ_باد

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معروف بھارتی گلوکار انتقال کر گئےہرنیا بڑھنے کے سبب تاز کی حالت رواں سال مارچ کے آغاز سے ہی کافی تشویش ناک تھی اور وہ کوما میں چلے گئے تھے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

معروف اداکارہ کرشمہ کپور کس سے دوسری شادی کرنے والی ہیں؟ اداکارہ کا بیان آگیابھارت کی معروف اداکارہ اور کرینہ کپور کی بڑی بہن کرشمہ کپور کا دوسری شادی سے متعلق بیان سامنے آگیا۔ Not interested frankly. Ya bund karao awami maslay raise karao بول کے پاس تو ساری چیپ خبریں ہی ہوتی ہیں.. ابھی انفالو کرتی ہوں.. امپورٹڈ_حکومت_نامنظور غلطی_سدھارو_الیکشن_کراؤ MarchAgainstImportedGovt
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

معروف پاکستانی کھلاڑی کے شاہد آفریدی پر گھناؤنے الزامات - بول نیوزپاکستان کے سابق لیگ اسپنر دانش کنیریا نے پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی کے بارے میں کچھ حیران کن ریمارکس دیے ہیں۔
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

گورنر پنجاب کے پاس آج کو ئی استعفیٰ ہی نہیں جس پر غور کرے یا مسترد کرے معروف قانون دان نے عمر سرفراز چیمہ کا فیصلہ غیرقانونی قراردیدیالاہور (ویب ڈیسک) سینئر قانون دان سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ گورنر پنجاب عمر سرفراز کی جانب سے عثمان بزدار کا استعفیٰ آئینی اعتراض لگا کر مسترد کرنا قانونی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ماں اور 4 بچوں کا قتل، باپ گرفتارکوئٹہ کے علاقے کچلاک ناصران میں نامعلوم افراد نے خاتون اور 4 بچوں کو قتل کردیا، لاشوں کو بی ایم سی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گورنر نے عثمان بزدار کو بحال کیا انتظامیہ نے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیاپنجاب حکومت نےسردار عثمان بزدار کو وزارت اعلیٰ سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ ہم اجتماعی لانت بھیجتے ہیں لاہور ہائی کورٹ ہر ججوں کو چاھیے شریفوں کے ڈیرے پر کتوں کو ہٹا کر خود راکھی چوکی کریں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »