ماں اور 4 بچوں کا قتل، باپ گرفتار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ماں اور 4 بچوں کا قتل، باپ گرفتار ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY

پولیس کا کہنا ہے کہ ماں اور 3 بچوں کے گلے تیز دھار آلے سے کاٹے گئے، ایک بچے کو گلا دبا کر قتل کیا گیا۔

مقتولین میں 13 سالہ سلمان، 11 سالہ صائمہ، 9 سالہ عنایت اللہ اور 7 سالہ شاہدہ بھی مقتولین میں شامل ہیں۔ تحصیلدار جنید باروزئی کا کہنا ہے کہ بچوں کے باپ کو کچلاک پولیس نے گرفتار کرلیا، باپ نے 2 شادیاں کر رکھی تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عید اور شادیوں کا پہناوا، بنارسی کپڑا کہاں اور کیسے تیار ہوتا ہےکبھی چھانگا مانگا کے جنگلات ریشم کے کیڑوں کی افزائش کا بڑا مرکز تھے، اب یہ مرکز چین ہے جہاں سے کوکون پوری دنیا میں برآمد کیا جاتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتخاب، گورنر کا صدر مملکت کو ایک اور خطوزیر اعلیٰ پنجاب کا انتخاب، گورنر کا صدر مملکت کو ایک اور خط arynewsurdu Ksm Khuda ki. Ap ko start mein hi Governor appoint kiya hota tu aaj halat boht behtr hoty Punjab k امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt سپریم_گینگ_نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حمزہ شہباز کا الیکشن اور حلف برداری غیر آئینی ہے، پنجاب کابینہ کا اعلامیہحمزہ شہباز کا الیکشن اور حلف برداری غیر آئینی ہے، پنجاب کابینہ کا اعلامیہ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu HamzaShahbaz PMLN Punjab PakistanKiAwazARY ن لیگی غنڈے گورنر ہاؤس میں بدمعاشی پہ اتر آئے ہیں لاہور اور گرد و نواح سے تعلق رکھنے والے احباب گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ سے اظہارِ یکجہتی کیلئے فوراً گورنر ہاؤس پہنچیں نکلو پاکستان کی خاطر چلو_گورنرہاؤس الیکشن_کراو_پاکستان_بچاو امپورٹڈ_حکومت_نامنظور سپریم کوٹ صرف اور صرف غلام ہے شریف خاندان کی اور اسٹیبلیشمنٹ کا ایک گھر ھے یہ خاندان New surprise Hamze Shobaz 😉 k liye🤣🤣امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کا پدھار سیکٹر کا دورہ، افسروں اور جوانوں کے ہمراہ افطار کیاآرمی چیف نے جوانوں کے بلند حوصلے اور پیشہ وارانہ مہارت کی تعریف کی، آئی ایس پی آر بس فیصلہ کرلیا ہے.پاکستان کا حکمران صرف عمران خان. پاکستان_کا_حکمران_صرف_عمران_خان امپورٹڈ__حکومت__نامنظور ڈرامے بازیاں ۔ کھاو کھاو قوم کا پیسہ حرام خورو 😂🤔😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ویڈیو کا معاملہ: حیدر گیلانی، فہیم خان اور کیپٹن جمیل کیخلاف کارروائی کا حکمیوسف رضا گیلانی کا کیس سے کوئی لنک نہ ملنے پر کیس خارج کردیا گیا: الیکشن کمیشن کا اعلامیہ مزید پڑھیں :GeoNews ImranKhan Pakistan Army is doing great for the betterment of Pakistan we should support them! NationStandsWithGenBajwa ر الیکشن کمیشن آف پاکستان پیپلز پارٹی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سال 2021 میں 3852 بچوں کو جنسی تشدد کا نشانہ بنایا گیا - ایکسپریس اردو2068بچیاں جبکہ1784بچے جنسی تشدد کا شکار ہوئے Allah pak rehm kry عمرانی ریاست تھی تب سب حلال تھا مراد سعید بھی اس میں شامل ہے؟؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »