سعودی عرب نے شوال کے چاند سے متعلق اہم اعلان کردیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا،سعودی عرب میں عید الفطر 2 مئی بروز پیر کو منائی جائے گی ۔

سرکاری ٹی وی کے مطابق سعودی عرب میں شوال کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس ہوا لیکن کہیں سے چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی، سرکاری ٹی وی کے مطابق سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، سعودی عرب میں عید الفطر 2 مئی بروز پیر کو منائی جائے گی۔

دوسری جانب سنگاپور میں شوال کا چاند نظر آگیا، عید الفطر کل ہو گی جبکہ آ ٓسٹریلیا میں بھی کل عید کا اعلان کردیاگیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں شوال کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس شروعسعودی سپریم کورٹ نے اپیل کی ہے کہ شہری اپنے طور پر آج 29 رمضان کی شام شوال کا چاند دیکھنے کی کوشش کریں مزید پڑھیں: EID MOON SaudiArabia eidmoon UAE GeoNews اگر آپکے اندر وہ آواز موجود ہے جو پکار پکار کر آپکو بتاتی ہے کہ فلاں کام غلط ہے اور فلاں صحیح تو اللہ کا شکر ادا کریں کہ آپکا دل ابھی زندہ ہے۔!!✨ ItikafCity2022 Bismillah HOMEMADE frozen food Chicken samosa Rs 100 7 PCs Alo samosa RS 100 12 PCs Veg.samosa Rs 100 10 pcs Chicken roll 150 O7 PCs Veg.roll 150 09 pcs Nuggets 180 12 PCs Chicken crispy paties R's 200 12 PCs lahore aur molviyu haramiyu ko ruka jae badua deny se dua do namaz padao apni gand na maraw bataw eid ky purmusarat day py baduaen inki ....
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعودی سپریم کورٹ کی ہفتے کے روز شہریوں کو شوال کا چاند دیکھنے کی ہدایتتحریک لبیک پاکستان کا شہباز شریف کے کئے پیغام۔ یوتھیوں کے منہ پر تماچہ ہے یہ خبر جو کہتے تھے تحریک لبیک پاکستان نے مسلم لیگ ن سے اتحاد کر لیا ہے 🖐🖐😁😂🖐🖐 لتر_ایڈجسٹمنٹ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سعودی صحافی کے قتل کے بعدترک صدرکا پہلا دورہ سعودی عرب - ایکسپریس اردو2018 میں سعودی صحافی کے ترکی میں قتل کے بعد دونوں ممالک کے تعلقات کشیدہ ہوگئے تھے Dear PakPMO CMShehbaz MaryamNSharif Marriyum_A MiftahIsmail BBhuttoZardari HamidMirPAK asmashirazi nadeemmalik arsched pmln_org hinaparvezbutt kdastgirkhan KhawajaMAsif dcislamabad CDAthecapital ICTA_GoP (G 15,16, F 15, E16 ETC) WAITING FOR YOU. HELP HELP HELP
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دورہ سعودی عرب: وزیراعظم شہباز شریف مدینہ منورہ پہنچ گئےدورہ سعودی عرب: وزیراعظم شہباز شریف مدینہ منورہ پہنچ گئے SaudiArabia Pakistan PMShehbazSharif pmln_org GovtofPakistan BBhuttoZardari MiftahIsmail KhawajaMAsif Marriyum_A
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب، مدینہ منورہ پہنچنے پر پرتپاک استقبال، گورنر سے ملاقاتپرتپاک۔۔۔۔۔۔ خانہ خدا میں تو اب کوئی جھوٹ نہیں بول سکتا۔۔ چور_چور_چور
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے امریکی کمپنی سے الیکٹرک گاڑیاں خریدنے کے معاہدے پر دستخط کردیئےریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب نے امریکہ کی لوسیڈ موٹرز کمپنی کے ساتھ 10 سال میں 50 ہزار سے ایک لاکھ تک الیکٹرک گاڑیاں خریدنے کے معاہدے پر دستخط کردیئے۔ عرب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »