عید الفطر کی چھٹیوں کے بعد پہلے ہی دن سونے کی قیمت میں اضافہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عید الفطر کی چھٹیوں کے بعد پہلے ہی دن سونے کی قیمت میں اضافہ Gold

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 32 ہزار 350 روپے ہے۔صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 300 روپے اضافے سے ایک لاکھ 13 ہزار 469 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی فی اونس قیمت 3 ڈالر بڑھ کر ایک ہزار 882 ڈالر ہے۔.

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 32 ہزار 350 روپے ہے۔صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 300 روپے اضافے سے ایک لاکھ 13 ہزار 469 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی فی اونس قیمت 3 ڈالر بڑھ کر ایک ہزار 882 ڈالر ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مدینہ منورہ میں خلفائے راشدینؓ کے دور کی تاریخی اشیا کی نمائش - ایکسپریس اردو600 سال قدیم منبر حاضرین کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے Oye pta kro Shehbaz Sharif wapis aya h ya nai? Agr nai to KSAmofaEN khyal krna kuch chori na ho jaye.
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

ڈیمو ں میں پانی کی آمد میں اضافہ، بجلی کی پیداوار بڑھنے کا امکانملک بھر کے ڈیمو ں میں پانی کی آمد میں اضافہ ہو گیا، واپڈا کا کہنا ہے کہ اس اضافے کے ساتھ ہی ڈیموں سے پانی کا اخراج بھی بڑھا دیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کے بیٹوں کے اکاؤنٹ سے عید کی مبارکباد، جمائما کی وضاحتجمائما نے قاسم اور سلیمان کے نام سے بنائے گئے اکاؤنٹ کو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے بیٹوں کی سوشل میڈیا موجود گی کے حوالے سے وضاحت پیش کی غلامی والی چینی 70 روپے فی کلو آزادی والی چینی 110 روپے فی کلو غلامی زندہ باد مرتد عورت کی فضولیات شیئر کرنے کی ضرورت نہیں The fortunate one's!!!!
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں اہلخانہ کی عید کی خوشیاں ماتم میں بدل گئیںسعودی عرب میں اہلخانہ کی عید کی خوشیاں ماتم میں بدل گئیں ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بیت اللہ میں ڈرامے کی پروموشن؛ مصری اداکارہ تنقید کی زد میں آگئیں - ایکسپریس اردوسوشل میڈیا صارفین کا شدید ردعمل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

روس کے یوکرین کے خلاف باقاعدہ اعلانِ جنگ کے خدشات، روس کی تردید - BBC News اردوروس کی جانب سے ایسی افواہوں کو بے بنیاد قرار دیا گیا ہے جس کے مطابق آنے والے چند دنوں میں روس یوکرین میں جنگ کا اعلان کرنے والا ہے۔ ﷽ أللهم صــــــــــل علی محمــــــــــــــدوعلی آل محمدكماصليت علی ابراهــــــيم وعلي آل ابرهيم انك حميدمجيد أللـــــــــــــــهم بارك علی محمدوعلي آل محمـــدكماباركت علی ابرهـــــــيم وعلي آل ابراهيم انك حميدمجيد 😁 اللہ اپنے حفظ و امان میں رکھے اور دنیا کو امن کا گہوارہ بناۓ۔۔۔أمین
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »