پنجاب اسمبلی تحلیل ہوگی نہ ہی انتخابات کا کوئی امکان ہے، چوہدری شجاعت - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

مسلم لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی تحلیل ہوگی اور نہ ہی ملک میں الیکشن کے کوئی امکانات ہیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق چوہدری شجاعت حسین سے جمیعت علما اسلام کے جنرل سیکرٹری مولانا عبدالغفور حیدری نے وفد کے ہمراہ اُن کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور بلوچستان میں عوام کو درپیش مشکلات خصوصاً آٹے کی قلت سے آگاہ کیا۔ ملاقات میں ملک کی بہتری کیلئے ملک کی معاشی سیاسی معاملات پر گفتگو سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔

وفد سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ پنجاب اسمبلی تحلیل نہیں ہوگی، فی الحال ملکی الیکشن کا کوئی امکان نہیں ہے، صوبائی حکومتوں کا فرض ہے کہ عوام کو روزمرہ استعمال کی اشیاء کو مہنگا ہونے پر ایکشن لیں۔ انہوں نے کہا کہ آٹے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے عام آدمی بہت زیادہ پریشان ہے، تمام لیڈران اپنی اپنی بولی بولنے کی بجائے ملکی مسائل خصوصاً مہنگائی کو حل کرنے کو ترجیح دیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب اسمبلی تحلیل نہیں ہوگی، چوہدری شجاعت کا دعویٰپنجاب اسمبلی تحلیل نہیں ہوگی اور فی الحال ملک میں الیکشن کا کوئی امکان نہیں ہے۔ تفصیلات جانیے: ChaudhryShujat PunjabAssembly DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی نہیں ٹوٹے گی، پی ڈی ایم کیساتھ ہیں، چوہدری شجاعت حسینپنجاب اسمبلی نہیں ٹوٹے گی، پی ڈی ایم کیساتھ ہیں، چوہدری شجاعت حسین ARYNewsUrdu کتی کے بچے ۔۔ ملک کا حال دیکھ ۔۔ پی ڈی ایم کے ناجائز بچے تو ہے کون 😡😡😡 مطلب مزید تباہی ابھی اور ہونی ہے اور کیسس ابھی ختم ہونے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عدالت نے کہا تو اعتماد کا ووٹ لیں گے، عمران خان کی اجلاس میں گفتگواعتماد کا ووٹ لیتے ہی فوری اسمبلی تحلیل کردی جائے گی: صوبائی وزرا کے اجلاس میں فیصلہ سند کے چھوٹے سے گاؤں میں رہتا ہوں مہنگائی دیکھو 140 آٹا کلو پٹرول 200 اور صبح سے شام تک مزدوری کرنے کے بعد بھی دکان والے کا قرضہ بھڑتا جا رہا ہے ایسے حکمران ہوتے ہیں ہم غریبوں کا جینا حرام بنا دیا ہے 18 سال عمر ہے مجبور کر دیا ہے اپنے خود خشی کرنے پر ImranKhanPTI CMShehbaz یہ عدالت نہیں کہتا سوچ سمجھ کے ساتھ اپنے اپ سے گدھے بناۓ نااہل ٹولے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ePaper News Jan 08, 2023, لاہور, Page 1,عدالتی حکم پر اعتماد کا ووٹ لیکر پنجاب اسمبلی تحلیل کریں گے : عمران Newspaper Nawaiwaqt ImranKhan PTIOfficial InsafPK GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے منحرف رہنماؤں کی نئی جماعت بنانے کی تیاری، رابطے شروعوسطی اور جنوبی پنجاب کے اہم سیاستدانوں کی نئی پارٹی میں شمولیت کا امکان، جہانگیرترین، علیم خان اور چوہدری سرور گروپ کے لوگوں سے رابطے کیے جارہے ہیں: ذرائع اس نئی پارٹی کا سربراہ کون ہوگا؟ مزید جانیے: Good luck نہ گفتگو سے نہ وہ شاعری سے جائے گا عصا اٹھاؤ کہ فرعون اسی سے جائے گا پاگل۔فلاپ ہو گی پارٹی۔ایسے بیوقوف ہیں جانتے بھی ہیں عوام خان کے علاوہ کسی کو اپنا لیڈر ماننے کے لیے تیار نہیں۔ان کا ہر تجربہ ناکام ہو گا۔انشاءاللہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پرویز الٰہی کا شروع سے مؤقف ہے اسمبلیاں تحلیل نہیں ہونی چاہئیں، فواد چوہدریپرویز الٰہی کا شروع سے مؤقف ہے اسمبلیاں تحلیل نہیں ہونی چاہئیں، فواد چوہدری ARYNewsUrdu PervaizElahi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »