پنجاب کے حوالے سے مداخلت نہیں کر رہے کوئی مسئلہ ہے تو درخواست دیں چیف جسٹس پاکستان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب کے حوالے سے مداخلت نہیں کر رہے ، کوئی مسئلہ ہے تو درخواست دیں، چیف جسٹس پاکستان

چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی زیر سربراہی پانچ رکنی لارجر بینچ سپیکر رولنگ کے خلاف کیس کی سماعت کر رہا ہے ، دوران سماعت مسلم لیگ کے وکیل اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ مجھے ایک منٹ کیلئے سنا جائے ، لاہور میں حالات کشیدہ ہیں ،لگتا ہے کہ آج بھی وزیر اعلیٰ کا انتخاب نہیں ہو سکے گا ، پنجاب اسمبلی کا عملہ بھی اسلام آباد کے معاملے کی ایکسٹینشن ہے ،ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری نے آج پنجاب اسمبلی کا اجلاس بلایا تھا لیکن اسمبلی کا عملہ ان کے ساتھ تعاون نہیں کر رہا اور نہ ہی ان کا حکم مان رہا...

چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ قومی اسمبلی میں تین اپریل کے معاملے کو منطقی انجام تک پہنچانا چاہتے ہیں ، آج بہت اہم کیس سن رہے ہیں ، کوشش ہے کہ مقدمے کو نمٹایا جائے ،ایڈووکیٹ جنرل پنجاب سے پوچھیں گے کس قانون کے تحت اجلاس ملتوی کیا گیا، سیاسی طور پر مسئلے کو حل کرنے کی کوشش کریں ، سماعت کے آخر میں ایڈووکیٹ جنرل پنجاب سے اپ ڈیٹ لیں گی ، عدالت پر الزام لگایا جا رہا ہے کہ فیصلہ نہیں کر رہی ، یکطرفہ فیصلہ کیسے دے سکتے ہیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیاسی صورتحال پر از خود نوٹس: چیف جسٹس نے 31مارچ کے اجلاس کے منٹس طلب کرلیےسیاسی صورتحال پر از خود نوٹس: چیف جسٹس نے 31مارچ کے اجلاس کے منٹس طلب کرلیے براہ راست: GeoNews NoConfidenceMotion مزے تے ماھیا ھن اون گے👻 فٹے منہ جے، اکتیس مارچ کے اسمبلی اجلاس کی کاروائی کا ریکارڈ طلب کیا۔🖐 اب اپوزیشن گئی🤣😂😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم نے سابق چیف جسٹس کا نام نگران وزیر اعظم کے لیے تجویز کر دیاکلک کریں Shameful and antikarachi NaslaInjustice naslatower HumanRightsViolations RiasateMadina karachi ImranKhanPTI PTI_KHI Bohtt he umdaa Kiya Kehna Ap ka Khan Sab.. Great work. Bilkul thek kia👍
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں برطانوی خاتون اور اس کے بھتیجے کے اغواءکی کوشش ناکام بنادی گئیمظفر آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) میر پور میں اپنی برطانوی شہری اہلیہ اور اس کے بھتیجے کو اغواءکرنے والے شوہر کو تین ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈاکٹرعشرت حسین یا سابق چیف جسٹس گلزار احمد کو نگراں وزیراعظم بنانے پرغور - ایکسپریس اردوتحریک انصاف اپنی اتحادی جماعت ق لیگ سے بھی نگران وزیر اعظم کے لیے مختلف ناموں پر مشاورت کرے گی، ذرائع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نگران وزیراعظم کیلئے سابق چیف جسٹس گلزار احمد کا نام تجویز2018ء میں عوام کے ووٹ چور سرکاری عہدہ چھوڑے ابھی دو سال نہیں ہوئے نیازی کا ایک اور منہ بولا باپ ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تحریک انصاف نے نگران وزیراعظم کیلئے سابق چیف جسٹس گلزار احمدکا نام تجویز کردیا‏صدر مملکت کے خط کے جواب میں سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کا نام تجویز کیا گیا ہے، فواد چوہدری واہ واہ واہ.. مطلب کیا ہی کہنے.. Good choice Dala no 1
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »