نگران وزیراعظم کیلئے سابق چیف جسٹس گلزار احمد کا نام تجویز

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے نگران وزیراعظم کے لیے سابق چیف جسٹس جسٹس گلزار احمد کا نام تجویز کر دیا۔ سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا کہ صدر ممل

کت ڈاکٹر عارف علوی کے خط کے جواب میں تحریک انصاف کی کور کمیٹی سے مشورے اور منظوری کے بعد وزیراعظم عمران خان نے سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کا نام نگران وزیر اعظم کیلئے تجویز کیا ہے۔

صدر مملکت کے خط کے جواب میں تحریک انصاف کور کمیٹی سے مشورے اور منظوری کے بعد وزیر اعظم عمران خان نے سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کا نام نگران وزیر اعظم کیلئے تجویز کیا ہےواضح رہے کہ نگران وزیراعظم کی تقرری کے معاملے پر صدرِ مملکت نے وزیراعظم اور سابق اپوزیشن لیڈر کو خط لکھا تھا۔ صدر علوی نے نگران وزیراعظم تعینات کرنے کے لئے مراسلہ لکھ دیا۔ مراسلہ وزیراعظم عمران خان، اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کو بھی بھیجوایا گیا، جس میں کہا گیا کہ اپنے اپنے نامزد کردہ نگران وزیراعظم کے لئے نام اسپیکر قومی اسمبلی کو بھجوا دیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہمیں پہلے آپ پت ترس آتا تھا کہ ن والواں کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے۔ مگر لگتا ہے کہ آپ لوگ کچھ تبدیلی چاہتے ہی نہیں ہیں۔ آپ نے بھی عوام کو الله کے آسرے پر چھوڑ دیا ہے۔

اس سی بڑا حرا می ڈھونڈتے تو اچھا ھوتا تاکہ پوری تسلی سے الیکشن چرایا جاسکے جیسے ثاقب نثار یا کھوسہ وغیرہ

Ji ji ye deserve kartaa hey . penamaburgade

خوش کیتا جے. جیسے پرویزالہی کو وزیر اعلی بنایاتھا

مطلب پھر فری اینڈ فئیر الیکشن نہ ہی سمجھے

The institution that has led to the failure of pakistan will head Pakistan. shame

عبوری وزیراعظم کے لیے سابق چیف جسٹس گلزار احمد کا نام ڈپٹی سپیکر کی جانب سے عدم اعتماد پر رولنگ کے خلاف اپوزیشن کی پٹیشن پر عدلیہ کی ہمدردی اپنے حق میں حاصل کرنے کے لئے ہے

ان کتوں سے ثاقب نثا ر کھوسہ عظمت یہ ٹولہ حرامی ہیں یہ جج نہیں کتے ہیں کس طرح کل سُومو ٹو لیا ہے یہ ڈرامے ہیں کچھ نہیں ہو گا خونی انقلاب چاہیئے جو کہ یہ بزدل قوم نہیں کر سکتی

Saqib nisar ki khidmat zaada hain

Zindgi Gulzar h

Good

نیازی کا ایک اور منہ بولا باپ ۔

2018ء میں عوام کے ووٹ چور

سرکاری عہدہ چھوڑے ابھی دو سال نہیں ہوئے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف نے نگران وزیراعظم کیلئے سابق چیف جسٹس گلزار احمدکا نام تجویز کردیا‏صدر مملکت کے خط کے جواب میں سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کا نام تجویز کیا گیا ہے، فواد چوہدری واہ واہ واہ.. مطلب کیا ہی کہنے.. Good choice Dala no 1
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

صدر مملکت نے نگران وزیراعظم کیلئے عمران خان اور شہباز شریف کو خط لکھ دیانگران وزیراعظم کے لیے کسی ایک نام پر 3 دن میں اتفاق نہ ہو تو دونوں شخصیات دو دونام کمیٹی کوبھیجیں گی: خط کا متن یہ دندان زندہ ہے کیا یوتھیا Article laga konsa hai koi bataye ga ? Wait till court order , why u r hurry ArifAlvi
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

صدر مملکت کا نگران وزیراعظم کی تقرری کیلئے عمران خان اور شہباز شریف کو خط12:29 PM, 4 Apr, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی نے نگراں وزیراعظم کی تقرری کیلئے عمران خان اور شہباز شریف کو خط لکھ دیا ہے تاہم کسی مسخرہ اس قانون شکن بےغیرت کو بھی عدالت دیکھے, جو اس کھیل کا اھم رکن ھے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان نگران وزیراعظم کی تقرری تک وزیراعظم کے عہدے پر برقرار رہیں گے، صدر پاکستانآئین کے آرٹیکل 224A- (4) کے تحت نگران وزیراعظم کے آنے تک، عمران خان وزیراعظم کے طور پر اپنی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ جیو والوں کی بوکھلاہٹ 😂 پٹواری ٹپوریوں کو بھی بتا دے First in the history of pakistan govt aur Qom Ek page per han jab kay chor beggar Ek sath this a new Pakaiatn
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نگران وزیراعظم کی تقرری کیلیے صدر مملکت کا وزیراعظم، اپوزیشن لیڈر کو خط - ایکسپریس اردوتین روز کے اندر صدر مملکت کو نگران وزیراعظم کا نام بھجوانا ہوگا اپوزیشن لیڈر نے تجویز مسترد کردیا Ta k dobara election rigged hon
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نگران وزیراعظم کے آنے تک عمران خان ذمہ داریاں نبھائیں گے، شہباز گِلصدر مملکت کی جانب سے آئین کے آرٹیکل 58 (1) کے تحت قومی اسمبلی تحلیل کرنے کے بعد عمران خان نیازی اب وزیراعظم نہیں رہے، کابینہ ڈویژن مزید پڑھیں: ShahbazGill PTI ImranKhan To ye kyaa hai. Dramay bazi lagai hai tum logo ne. Unlawful activity of Imran Khan may be undo n No-confidence move process may continue to save the political activity for a healthy involvement / atmosphere in the assembly اس شہباز شریف کو دیکھو جو شخص مُلک سے وفادار ہو وہ ہمیشہ اپنا فیصلہ اللّٰہ تعالٰی پر چھوڑ دیتا ہے وہ کبی بی under پریشر نہیں ہوتا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »