تحریک انصاف نے نگران وزیراعظم کیلئے سابق چیف جسٹس گلزار احمدکا نام تجویز کردیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

‏صدر مملکت کے خط کے جواب میں سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کا نام تجویز کیا گیا ہے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف نے سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کا نام نگران وزیر اعظم کے لیے تجویز کیا ہے۔

خیال رہےکہ صدر مملکت نے وزیراعظم عمران اور شہباز شریف کے نام خط لکھا تھا جس میں کہا گیا کہ اسمبلی تحلیل ہونےکے تین دن کے اندر کسی ایک نام پراتفاق نہ ہو تو دونوں شخصیات دو دو نام کمیٹی کوبھیجیں گی۔ صدر مملکت کے خط میں کہا گیا کہ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر نگران وزیراعظم کے لیے کسی ایک نام پر متفق نہیں ہوتے تو اسپیکر قومی اسمبلی 8 ارکان پر مشتمل ایک کمیٹی بنائیں گے جس میں حکومت اور اپوزیشن دونوں کے ارکان شامل ہوں گے جب کہ کمیٹی سابق قومی اسمبلی ارکان اور سینیٹ ارکان پر مشتمل ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

انتہائی متعصب اور جاگیردار پرور چاپلوس انسان ہیں۔ کنٹونمنٹ کمرشل کے نام پر عام عوام کا ٹاور گرا کر انکو بے گھر کیا ۔ بلڈر بھی آزاد پاس کرنے والے آفیسر بھی آزاد ۔ بس عام عوام کو رلادیا ۔ اس کا وزیراعظم بننا پھر کسی عام عوام کے حقوق غصب کرنے کیلئے ہوگا

گلزار ڈیم والا ہے نا، یا میں بھول رہا ہوں۔

جسٹس ر گلزار احمد نے 2 سال تک پنجاب بلدیات بحالی کا کیس سماعت کے لیئے مقرر نہیں کیا اور جب جسٹس فائز عیسی کی آبزرویشن پر بحالت مجبوری بحال کیا تو PTI حکومت نے 7 ماہ تک فیصلے پر عملدرآمد نہ کیا۔ توہین عدالت کی پٹیشن کسی فیصلے کے بغیر چھوڑ گئے۔ اب انکا انعام تو بنتا ھے ناں

Not rite

ایک سوال ہے اگر پاکستان کے آئین کی کوہئ ویلیو ہی نہیں تو پھر کوہئ قانون کاہے کا سارےقانون تو آئین سے بنتے ہیں یہ عدالتین اورتھانے ختم کر دینے چاھیں ہر ایک کو پھر حق حاصل ھے وہ اپنی مرضی سے اپنے فیصلے کرے

جسٹس قاضی فائز عیسئ ٹھیک رھے گا کیوں نہ یوتھیو

is se گھٹیا koi nahi mila tha

ایمان فروش

نامنظور نامنظور نامنظور نامنظور نامنظور

Former sector in charge!

گلزار احمد صاحب کو آئین اور قانون کے بارے میں معلوم ہے وہ کبھی آئین توڑنے والوں کی تجویز پر وزیراعظم نہیں بنیں گے گلزار احمد صاحب خود ایک آئین ہے تو وہ کیسے آئین توڑنے والوں کے ساتھ کھڑے ہو سکتے ہیں

ابھی دو سال نہیں ھوئے

PTI ka kata hi ys

Hahaha yhi reh gya tha

جانبدار ہے

🤣

ہمیں پتہ تھا

اس کا نام ججوںko خوش کرنے کے لئے دیا ہے اور اس کا اثر کل فیصلے میں بھی نظر آئے گا عمران خان زندہ باد

اس نے تو مسجد کے خلاف فیصلہ دیا تھا

یہ بندیال کو رشوت دے رہے ہیں

اس کا مطلب اگلا الیکسی بھی فیکس ہے ۔۔۔

کیا جسٹس صادق نثأر صدق سے دور تھے ؟ بغض و کینہ کی حامل شخصیت تھے؟ کیا ایک دھمکی کے تحت خوفٗزدہ ہو کر بھی فیصلے صادر کرتے تھے یا سرانجام دیتے تھے ؟

دُر فِٹے مونہہ 🖐

اپوزیشن والو ھور مامو بنو عدلیہ اور فوج کے ھاتھوں انہا تہانو کسے کم جوگا نہی چھڈیا

Decency, grace & honour are great virtues but Imran Niazi showing to the whole world that he doesn’t posses even an iota of them. Having lost majority in National Assembly chooses to bulldoze constitution. He will be defeated with unprecedented humiliation in history Insha Allah!

نواز شریف کو سزا دینے والا کوئی جج رہنا نہیں چاہیے جسکو نیازی سانپ کی طرف سے نوازا نہ جائے ایسا لگتا ہے نیازی سانپ کو گود لے کر اپنے ہاتھوں سے پالا ہے ان ججز نے ۔

نگران وزیراعظم کیلئے قاسم_علی_شاہ Official_QAS ہونا چاہیے

ایک اور دلال کو نوازنے کی کوشش

Saqib nisar zaada acha Tha us ki khidmat zaada thi

یہ نیوٹرل ہے

ایک کمینا جاتا ہے دوسرے کمینے کو تجویز کر کہ جاتا ہے

Nasla tower giraya tha baghairat ne..

Matlab niazi khud hi nigran ban jayega

Dala no 1

khushamdi

واہ واہ واہ.. مطلب کیا ہی کہنے..

Good choice

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈاکٹرعشرت حسین یا سابق چیف جسٹس گلزار احمد کو نگراں وزیراعظم بنانے پرغور - ایکسپریس اردوتحریک انصاف اپنی اتحادی جماعت ق لیگ سے بھی نگران وزیر اعظم کے لیے مختلف ناموں پر مشاورت کرے گی، ذرائع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئینی بحران، چیف جسٹس نے ساتھی ججز کو مشاورت کیلئے بلا لیاجسٹس سپریم کورٹ نے ساتھی ججز کو مشاورت کے لیے اپنےگھر پر بلایا ہے: ذرائع B0oTaOfficial Wo wase he akhte hove ha B0oTaOfficial Fake news فیصلہ چیلنج نہیں ھو سکتا ۔ فیصلہ آ گیا ھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چیف جسٹس کی ساتھی ججز سے مشاورت، سپریم کورٹ کے تالے کھول دیئے گئےسپریم کورٹ آف پاکستان کے تالے کھول دیئے گئے، پیپلزپارٹی کے وکلا سپریم کورٹ پہنچ گئے۔ Who the hell he is اپ یہ غیر آیینی اقدام کو عدالتی تحفظ فراہم کریں گے Fake News
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اٹارنی جنرل کی چیف جسٹس اور وزیراعظم سے ملاقاتیں - ایکسپریس اردوملاقاتوں میں مختلف قانونی و آئینی معاملات پر بات چیت کی گئی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اٹارنی جنرل کی چیف جسٹس اور وزیراعظم سے ملاقاتیں - ایکسپریس اردوملاقاتوں میں مختلف قانونی و آئینی معاملات پر بات چیت کی گئی۔ ملت اسلامیہ کو رمضان المبارک کی آمد پر مبارکباد، روزہ ایک ایسی عظیم الشان عبادت ہے جسے اختیار کرنے سے بے اندازہ جسمانی و روحانی فیوض و برکات حاصل ہوتے ہیں۔اللہ رب العزت رمضان المبارک کے روزے رکھنے اور اس کے فیوض و برکات سے بہرہ مند فرمائے۔ RamadanMubarak
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

چیف جسٹس پاکستان نے موجودہ صورتحال کا نوٹس لے لیا - ایکسپریس اردواپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد کو مسترد کرنے اور قومی اسمبلی کی تحلیل کیخلاف درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »