امریکی ڈالر ملکی تاریخ میں پہلی بار 186 روپے کی بلند ترین سطح پر ‌پہنچ گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی ڈالر ملکی تاریخ میں پہلی بار 186 روپے کی بلند ترین سطح پر ‌پہنچ گیا مزید تفصیلات: arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی اونچی اڑان آج بھی جاری ہے اور روپے کے مقابلے میں ڈالر ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر برقرار ہے۔

فاریکس ڈیلرز کا کہنا ہے کہ آج ڈالر مزید 83 پیسے مہنگا ہو کر ایک سو چھیاسی روپے کی بلند ترین سطح پر جا پہنچا۔ فاریکس ڈیلرز کا کہنا ہے انٹر بینک میں ڈالر کی 186 روپے 6 پیسے پر ٹریڈنگ جاری ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 186 روپے 70 پیسے پر فروخت ہو رہا ہے‌۔ خیال رہے یکم اپریل سے اب تک ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں2 روپے 58 پیسے کی کمی ہوئی ہے جبکہ پہلی جولائی 2021 سے اب تک ڈالر اٹھائیس روپے باون پیسےمہنگا ہو چکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL

ARYNEWSOFFICIAL

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کارکنوں کی لاہور میں اپوزیشن کے ہوٹل میں گھسنے کی کوشش - ایکسپریس اردومتحدہ اپوزیشن کے اراکین پنجاب اسمبلی اور منحرف پی ٹی آئی ارکان گلبرگ کے نجی ہوٹل میں قیام پذیر ہیں Opposition enjoy kray
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈالر کی اونچی اڑان جاری ایک ڈالر 185 روپے سے تجاوز کرگیاکرنسی مارکیٹ میں روپے کی بے قدری اور ڈالر کی قیمت میں تیزی سے اضافے کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی امریکی ڈالر کی اونچی اڑان جاری ہے۔ کائنات میں سب سے افضل ترین بیٹی حضرت فاطمہؓ بنت محمد (ﷺ) ہے بےشک سَيّدَةَ_النِّسَاء
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکی تاریخ میں پہلی بار نماز تراویح کی ادائیگییہ مہینہ سحر و افطار کے بابرکت لمحات اور تراویح میں قرآن مجید کی تلاوت سننے سے سجا ہوتا ہے۔ سبحان اللہ افسوس ورنہ کریڈٹ عمران خان کو جاتا بیچارا غلطی کر بیٹھا ویسے کہیں امریکہ والوں نے شکرانے کے طور پر تو شروع نہیں کی ان کا منصوبہ کامیاب ہو گیا ہمارے وزیر اعظم کو ہٹانے کا MashaAllah
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

انٹربنک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی اونچی اڑانانٹربنک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا۔کاروبار کے اختتام پراوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے مہنگاہوکر 186.50 روپے کی بلند سطح پر پہنچ گیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

امریکی حکومت کی جانب سے پاکستان سے متعلق سفری ہدایات میں نرمیواشنگٹن : امریکی حکومت نے پاکستان سے متعلق سفری ہدایات میں نرمی کردی، سفری ہدایات میں’زیادہ احتیاط برتنے‘ کے الفاظ حذف کردیئے گئے ہیں۔ Hla US DESERVES YOU CRUSH😠
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'باکا میں شہریوں کی لاشوں کی تصاویر دیکھ کر گہرے صدمے سے دوچار ہو گیا ہوں'’باکا میں شہریوں کی لاشوں کی تصاویر دیکھ کر گہرے صدمے سے دوچار ہو گیا ہوں‘ arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »