امریکی تاریخ میں پہلی بار نماز تراویح کی ادائیگی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یہ مہینہ سحر و افطار کے بابرکت لمحات اور تراویح میں قرآن مجید کی تلاوت سننے سے سجا ہوتا ہے۔

تراویح کے بڑے بڑے اجتماعات نہ صرف مساجد بلکہ عوامی مقامات پر بھی منعقد کیے جاتے ہیں۔ اس حوالے سےامریکا کی تاریخ میں پہلی بار سینکڑوں مسلمانوں نے نیویارک کے معروف علاقے ٹائمز اسکوائر پر نمازِ تراویح ادا کی۔

نماز تراویح میں شرکت کرنے والے مسلمان شہریوں نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تراویح میں قرآن سننا، رمضان کی خاص عبادت ہے اور آج یہ سعادت حاصل کرکے خوشی ہورہی ہے۔ واضح رہے کہ ٹائمز اسکوائر پر افطار اور نماز مغرب کی ادائیگی کی جاتی رہی ہے تاہم پہلی بار باجماعت تراویح کا انعقاد کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

MashaAllah

افسوس ورنہ کریڈٹ عمران خان کو جاتا بیچارا غلطی کر بیٹھا ویسے کہیں امریکہ والوں نے شکرانے کے طور پر تو شروع نہیں کی ان کا منصوبہ کامیاب ہو گیا ہمارے وزیر اعظم کو ہٹانے کا

سبحان اللہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی شہر نیویارک کے ٹائمز سکوائر میں پہلی بار نماز تراویح کا اہتمام ویڈیوز وائرل ہوگئیںنیویارک (طاہرمحمود چوہدری سے) امریکی شہر نیویارک کے ٹائمز سکوائر میں پہلی بار نماز تراویح کا اہتمام کر دیا گیا۔ ویب سائٹ’پڑھ لو‘ کے مطابق ٹائمز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کارکنوں کی لاہور میں اپوزیشن کے ہوٹل میں گھسنے کی کوشش - ایکسپریس اردومتحدہ اپوزیشن کے اراکین پنجاب اسمبلی اور منحرف پی ٹی آئی ارکان گلبرگ کے نجی ہوٹل میں قیام پذیر ہیں Opposition enjoy kray
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تاریخ میں پہلی بار نیویارک کے ٹائمز اسکوائر پر نماز تراویح کی ادائیگیتاریخ میں پہلی بار نیویارک کے ٹائمز اسکوائر پر نماز تراویح کی ادائیگی ARYNewsUrdu This chotiapa must be stopped 💖
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تاریخی آیا صوفیہ میں 88 برس بعد نمازِ تراویح کی ادائیگی، مسحور کن مناظر دیکھیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی، اپوزیشن کی چال ناکام بنانے کی خوشی میں PTI کا جشنWah Opposition ki chaal nakaam. Hakoomat bhag gaee. Subhan ALLAH.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'باکا میں شہریوں کی لاشوں کی تصاویر دیکھ کر گہرے صدمے سے دوچار ہو گیا ہوں'’باکا میں شہریوں کی لاشوں کی تصاویر دیکھ کر گہرے صدمے سے دوچار ہو گیا ہوں‘ arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »