وزیر اعظم نے سابق چیف جسٹس کا نام نگران وزیر اعظم کے لیے تجویز کر دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: وزیر اعظم نے سابق چیف جسٹس گلزار احمد کا نام نگران وزیر اعظم کے لیے تجویز کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کا نام نگران وزیر اعظم کے لیے تجویز کر دیا گیا ہے۔

سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اس سلسلے میں ایک ٹویٹ میں لکھا کہ صدر مملکت کے خط کے جواب میں تحریک انصاف کور کمیٹی سے مشورے اور منظوری کے بعد وزیر اعظم عمران خان نے سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کا نام نگران وزیر اعظم کے لیے تجویز کیا ہے۔

صدر مملکت کے خط کے جواب میں تحریک انصاف کور کمیٹی سے مشورے اور منظوری کے بعد وزیر اعظم عمران خان نے سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کا نام نگران وزیر اعظم کیلئے تجویز کیا ہےواضح رہے کہ صدر عارف علوی نے وزیر اعظم عمران خان اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے نگران وزیر اعظم کے نام مانگے تھے، ناموں پر 7 دن میں اتفاق نہ ہوا تو الیکشن کمیشن نئے وزیر اعظم کا نام صدر کو دے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bilkul thek kia👍

Bohtt he umdaa Kiya Kehna Ap ka Khan Sab.. Great work.

Shameful and antikarachi NaslaInjustice naslatower HumanRightsViolations RiasateMadina karachi ImranKhanPTI PTI_KHI

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لندن میں سابق وزیر اعظم نواز شریف پر حملہ09:43 PM, 2 Apr, 2022, پاکستان, بریکنگ نیوز, لندن: سابق وزیراعظم نواز شریف پر لندن پر حملہ ہوا ہے۔ ایک نوجوان نے قائد ن لیگ کو موبائل دے مارا جو ان کے گارڈ کو Marnay ki news do bus ye hamlay sab stunts hain خدا نہ خاستہ بچ تو نہیں گیا😂😂😂😂 یودھے باز نہیں آتے ہر وقت انتشار پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ کا انتخاب: وزیر اعظم نے پارٹی ہدایت کیخلاف ووٹ ڈال نیوالے اراکین کو خبردار کردیاپاکستان تحریک انصاف کے تمام اراکین صوبائی اسمبلی میں آج پنجاب میں وزارتِ اعلیٰ کے انتخاب میں چوہدری پرویز الہٰی کو ووٹ کا دیا جانا یقینی بنائیں، عمران خان کاونٹنگ غلط ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ڈپٹی اسپیکر نے وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد مسترد کردیڈپٹی اسپیکر نے وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد مسترد کردی ARYNewsUrdu NoConfidenceMotion BreakingNews PrimeMinisterImranKhan Hyeeee Dil khush krdya ImranKhanPTI Great news Pakistan 🥳🥳🥳🥳
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم نے صدر کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز دے دیوزیر اعظم نے صدر کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز دے دی ARYNewsUrdu BreakingNews ImranKhanPrimeMinister I love you PM Imran khan best leader ❤️✌️ Zabardast showbaz k sapnay chkna chor dill k Arma asoo may bah gaye ......😆😆😆 Brilliant Imran Khan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد مسترد، وزیر اعظم نے ہنستے ہوئے تصویر شیئر کردیعمران خان نے تصویر کے ساتھ کیپشن نہیں لکھا۔ مزید پڑھیں:GeoNews ImranKhan NoConfidenceMotion بھاگ نیازی بھاگ Laant tari maa pay aur taray baap pay kotay
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان بطور نگران وزیر اعظم اپنا کام جاری رکھیں گے، صدر نے اعلامیہ جاری کردیاصدر مملکت کی جانب سے ایوانِ صدر کے جاری اعلامیے کے مطابق عمران خان بطور نگران وزیر اعظم اپنا کام جاری رکھیں گے۔ DailyJang Impossible conspiracy against pakistan we can't bear ik one minute to rule نگران نہیں نگران وزیر اعظم کی تقرری تک اپنے عہدے پر برقرار رہیں گے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »