پسماندہ ترین سمجھا جانے والا جھنگ سب پر بازی لے گیا، ڈپٹی کمشنر نے کورونا کے خلاف لڑائی میں وہ کام کردیا جس کی مثال نہیں ملتی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جھنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن) اردو ادیبوں کی کتابوں کامطالعہ کیا جائے تو لگتا ہے کہ جھنگ

پاکستان کے پسماندہ ترین اضلاع میں سے ایک ہے، قدرت اللہ شہاب نے بھی ڈپٹی کمشنر کی ڈائری لکھی تو جھنگ کی تصویر انتہائی پسماندہ نظر آئی لیکن اب کورونا وائرس کے خلاف لڑائی میں جھنگ سب پر بازی لے گیا ہے۔سندھ اور پنجاب نے کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج کیلئے وہی کام کرنے کی تیاری مکمل کر لی جسے استعمال کر کے چین نے قابو پایا

ڈپٹی کمشنر جھنگ کی ہدایت پر کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے جہاں دیگر کام کیے جارہے ہیں وہیں سبزی منڈی میں بھی واک تھرو راہداری بنا کر اس میں سینیٹائزر لگادیے گئے ہیں۔ سبزی منڈی میں بنائی گئی راہداری میں سے جب لوگ گزرتے ہیں تو خود کار طریقے سے ان کے اوپر سینیٹائزر کا چھڑکاؤ ہوتا ہے۔ سبزی منڈی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ واک تھرو راہداری کے ذریعے اس بات کو یقینی بنایا گیا ہے کہ سبزی منڈی میں داخل ہونے والا ہر آدمی جراثیم سے پاک ہو کر اندر آئے تاکہ کورونا کی وبا کے آگے بند باندھا جاسکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا: سہولیات کی عدم فراہمی، کچرے کی تھیلی پہننے والا ڈاکٹر جان کی بازی ہار گیاسوشل میڈیا پر پوسٹ کی جانے والی ایک تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ طبی عملے کے 3 افراد نے کچرے کے لیے استعمال کیے جانے والے سیاہ پلاسٹک بیگز پہن رکھے ہیں۔ Work for humanity 👌 سلام ھےاس انسان کو اللّہ تعالیٰ درجات بلند فرمائے آمین اللھم آ مین
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو زرداری کی تمام مستحقین کی دہلیز پر امداد پہنچانے کی ہدایتکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ حکومت کو ایک ایک مستحق تک امداد پہنچانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ Good
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس ؛ مسلم اور یہودی طبی عملے کی بیک وقت عبادت کی تصاویر وائرل - ایکسپریس اردوکورونا وائرس کو شکست دینے کے لیے دونوں رضاکاروں نے دعا بھی کی انسان کا بوقت مصائب اللہ پاک ہی۔واحد سہارآ ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایپل کی نئی ویب سائٹ پر کووڈ 19 کی اسکریننگ ممکن - Tech - Dawn NewsHow
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

لاہور: ڈاکٹرز کی 'غفلت' کے باعث کورونا وائرس کے مریض کی موت - Pakistan - Dawn Newsاور جو میڈیا کی غٖفلت اور جہالت بھری خبریں سنانے سے لوگوں کے دماغ خراب ہو رہے ہیں اس کے بارے میں کیا خیال ہے؟
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

لاہور: ڈاکٹرز کی 'غفلت' کے باعث کورونا وائرس کے مریض کی موت - Pakistan - Dawn Newsڈان نیوز کو اب اس مریض کی تدفین خود اپنی موجودگی میں کروانی چاہئے۔ اور مرحوم کے لواحقین کو سپورٹ بھی کرنا چاہیئے مالی طور پر۔ کیوں ہے کوئی ایسا ارادہ؟ Ye aero kea dekha rha he smjh nhe ai Or is balti he red red kea blood he ye
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »