کورونا وائرس کا پھیلاﺅ ، عثمان بزدار نے ” انسداد وبائی آرڈیننس “ لاگو کر دیا ، شہریوں کیلئے سب سے بڑی خبر

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے انسداد وبائی آرڈنینس کا

نفاذ صوبے بھر میں کر دیاہے جس ا اعلان انہوں نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کیا ، آرڈیننس کی خلاف ورزی کی صورت میں سزا اور جرمانے کیے جائیں گے۔سندھ اور پنجاب نے کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج کیلئے وہی کام کرنے کی تیاری مکمل کر لی جسے استعمال کر کے چین نے قابو پایا

تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیاہے کہ ” وبائی امراض سے تحفظ اور پھیلاﺅ کو روکنے کیلئے ” پنجاب انفیکشیس ڈیزیز آرڈیننس “ کا اجراءکر دیا گیاہے ، یہ ایک مشکل وقت ہے اور ہمیں وقت پر مشکل فیصلے لینا ہوں گے ، اگر ہم نے بحیثیت قوم اپنی اپنی ذمہ داری ادا کیا تو انشاءاللہ یہ مشکل وقت گزر جائے گا ۔” پنجاب حکومت عوام کو سچ بتانے کی بجائے سچ چھپا رہی ہے ، رائیونڈ میں ۔۔“ حامد میرنے تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا*)لوگوں پر اپنے بچوں کو سکولز یا اجتماعات میں بھیجنے کی پابندی ہو...

(*جاں بحق ہونے والے افراد کی میتوں کو سنبھالنے ، تدفین اور منتقلی سے متعلق پابندیاں لگانے کا اختیارہو گا (*کسی بھی بیمار یا بیماری پھیلانے والے شخص کی مخصوص جگہوں پر منتقلی اور وہاں رکھنے جانے کا اختیار ہو گاقرنطینہ قراردیئے گئے تبلیغی مرکز سے ایک شخص کے بھاگنے کی کوشش ، پولیس تھانیدار نے پکڑا تو کیا سلوک کیا؟ جان کر آپ کو بھی دکھ ہوگا(*ہر شخص کی اپنی اپنی صلاحیت میں ذمہ داری ہے کہ وہ سکی بھی بیمار کو جانتا ہو تو سر ٹیفائیڈ میڈیکل آفیسر کو اطلاع دے(*کسی ایک شق کی خلاف ورزی پر دو ماہ قید ، پچاس ہزار جرمانہ ہو گاپاکستانی تاریخ میں پہلی دفعہ ہورہا ہے صحافی وزیراعظم بریفنگ میں جانے کو تیار نہیں کیونکہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سائنسدانوں کا کرونا کی وباء کا پتا چلانےکے لیے کتوں کو تربیت دینے کا فیصلہسائنسدانوں کا کرونا کی وباء کا پتا چلانےکے لیے کتوں کو تربیت دینے کا فیصلہ CoronaCrisis Covid19Uk UK Coronavirus CoronavirusOutbreak Dog Scientists Program BorisJohnson UKParliament GOVUK 10DowningStreet WHO BorisJohnson UKParliament GOVUK 10DowningStreet WHO مطلب سائنسدان بھی اب کرونا ٹائگرز کی مدد حاصل کریں گے۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چینی حکومت کا وہان شہر کھولنے کا فیصلہ: صدرِ پاکستان کا خیر مقدمچینی حکومت کاوہان شہرکھولنے کا فیصلہ:صدرِ پاکستان کا خیر مقدم Islamabad President ArifAlvi Congratulate Chinese Govt Wuhan Covid_19 Coronavirus CoronaUpdate XHNews PDChina ChinaDaily MFA_China MoIB_Official pid_gov PresOfPakistan Pakistan ArifAlvi XHNews PDChina ChinaDaily MFA_China MoIB_Official pid_gov PresOfPakistan پرائی شادی میں عبداللہ دیوانہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا ’حوثی باغیوں کا میزائل حملہ‘ ناکام بنانے کا دعویٰسعودی حکام کے مطابق حملے ملک کے دارالحکومت ریاض اور جنوب مغربی شہر جزان پر کیے گئے لیکن سعودی عرب کے دفاعی نظام نے انھیں ناکام بنا دیا جبکہ ان سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی ہے۔ مجھے بھی مکہ کی فوج میں برتی کر لیں ھمے خدمت کا موقع دیا جائے اللہ پاک سعودی حکومت کے حفاظت فرمائے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عالمی ادارہ صحت کا کورونا وائرس کا علاج دریافت کرنے کے لئے تحقیق کا اعلاناوسلو: (دنیا نیوز) عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کا علاج دریافت کرنے کے لئے تحقیق کا آغاز ناروے سے کرنے اعلان کر دیا ہے۔ سولیڈیرٹی ٹرائل میں ملیریا، ایبولا، ایڈز اور ہیپاٹائٹس کے علاج میں استعمال ہونی والی ادویات کے کورونا کے مریضوں پر اثرات کا جائزہ لیا جائے گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اشیائے ضروریہ کی مقررہ قیمتوں پر دستیابی ہر صورت یقینی بنائی جائے: عثمان بزدارلاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے صوبے میں آٹے سمیت اشیا کی قیمتوں میں استحکام کیلئے تمام ضروری اقدامات اٹھانے کا حکم دیدیا ہے۔ Sir ki kon banaye ga? KUB MILY GI YE ASHIYA OR KAHA SY KUCH PATA NI BS MEETINGS DAIKH RAY HA HAKOMAT KI BS L
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وبائی امراض کا پھیلاؤ روکنے سے متعلق آرڈیننس صوبے بھر میں نافذ کر دیا: بزدار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »