اشیائے ضروریہ کی مقررہ قیمتوں پر دستیابی ہر صورت یقینی بنائی جائے: عثمان بزدار

اشیائے ضروریہ کی مقررہ قیمتوں پر دستیابی ہر صورت یقینی بنائی جائے: عثمان بزدار

29/03/2020 5:30:00 PM

اشیائے ضروریہ کی مقررہ قیمتوں پر دستیابی ہر صورت یقینی بنائی جائے: عثمان بزدار

لاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے صوبے میں آٹے سمیت اشیا کی قیمتوں میں استحکام کیلئے تمام ضروری اقدامات اٹھانے کا حکم دیدیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے ذخیرہ اندوزوں اور ناجائز منافع خوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم ذخیرہ دیتے ہوئے قانون کے تحت بلا تفریق کارروائی کا حکم دیدیا ہے۔انہوں نے ہدایات جاری کی ہیں کہ تمام کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کارروائی کرکے رپورٹ وزیراعلیٰ آفس بھجوائیں۔ عوام کو اشیائے ضروریہ مقرر کردہ نرخوں پر فراہم کرنے کیلئے تمام انتظامی اختیارات استعمال کئے جائیں گے۔

رفیعہ ارشد: برطانیہ میں حجاب پہننے والی پہلی جج عائشہ عمر کا شیخ رشید سے شادی کی خواہش کا اظہار - ایکسپریس اردو اداکارہ عائشہ عمر کا وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید سے شادی کی خواہش کا اظہار

ان کا کہنا تھا کہ اشیائے ضروریہ کے نرخوں میں ناجائز اضافہ کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ عوام کو ریلیف دینے کیلئے ہر ممکن اقدام اٹھائیں گے۔ عوام کو ریلیف دینا ہماری مشترکہ ذمہ داری اور فرض بھی ہے۔ مزید پڑھ: Dunya News »

Is He know what is exactly mean by basic necessities......😩 ذرا پتہ کریں دودھ۔چینی اور آٹے کا کیا ریٹ ہے اسلام و علیکم محترم ڈیرہ غازی خان کرنطینہ سنٹر پر زائرین کو 18 دن گزر گئے ان کے ٹیسٹ کیوں نہیں ہو رہے ان کے موبائل فون کیوں چھینے گئے کیا وہ کوئی مجرم ہیں چرسی بھنچودـ 🌿 جھوٹ کون بنائے گا؟؟ L KUB MILY GI YE ASHIYA OR KAHA SY KUCH PATA NI BS MEETINGS DAIKH RAY HA HAKOMAT KI BS

Sir ki kon banaye ga?

امریکا: سہولیات کی عدم فراہمی، کچرے کی تھیلی پہننے والا ڈاکٹر جان کی بازی ہار گیاسوشل میڈیا پر پوسٹ کی جانے والی ایک تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ طبی عملے کے 3 افراد نے کچرے کے لیے استعمال کیے جانے والے سیاہ پلاسٹک بیگز پہن رکھے ہیں۔ Work for humanity 👌 سلام ھےاس انسان کو اللّہ تعالیٰ درجات بلند فرمائے آمین اللھم آ مین

بلاول بھٹو زرداری کی تمام مستحقین کی دہلیز پر امداد پہنچانے کی ہدایتکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ حکومت کو ایک ایک مستحق تک امداد پہنچانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ Good

کوئٹہ میں منافع خور مافیا سرگرم، چینی، دالیں اور آئل کی قیمتوں میں من مانا اضافہRawalpindi mein be yahi hal ha

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی لیکن دراصل کھپت پر کیا اثر پڑا؟ حیران کن خبرآگئیاسلام آباد (ویب ڈیسک) ملک میں کورونا وائرس کے وجہ سے پیٹرول کی طلب میں 40 فیصد اور ہائی

رانا ثناءاللہ کی حاضری معافی کی درخواست منظورلاہور ہائی کورٹ 15 کلو منشيات برآمدی کيس ميں رانا ثناء اللہ کی ضمانت منظور کر چکی ہے journalistlhr کی رپورٹ SamaaTV

رانا ثنااللہ کی حاضری سے استثنی کی درخواست منظور | Abb Takk News