Coronavirus, Coronavirus, Protective Equipment, Staff, Trash Bags, \U0627\U0633\U0679\U0627\U0641, \U0627\U0645\U0631\U06cc\U06a9\U0627, \U0637\U0628\U06cc \U0639\U0645\U0644\U06c1, \U0646\U06cc\U0648\U06cc\U0627\U0631\U06a9, \U067e\U0644\U0627\U0633\U0679\U06a9 \U0628\U06cc\U06af\U0632, \U067e\U0644\U0627\U0633\U0679\U06a9 \U062a\U06be\U06cc\U0644\U06cc, \U06a9\U0631\U0648\U0646\U0627, \U06a9\U0631\U0648\U0646\U0627 \U0648\U0627\U0626\U0631\U0633

Coronavirus, Coronavirus

امریکا: سہولیات کی عدم فراہمی، کچرے کی تھیلی پہننے والا ڈاکٹر جان کی بازی ہار گیا

امریکا: سہولیات کی عدم فراہمی، کچرے کی تھیلی پہننے والا ڈاکٹر جان کی بازی ہار گیا مزید تفصیلات: #ARYNewsUrdu #coronavirus

28/03/2020 2:44:00 PM

امریکا: سہولیات کی عدم فراہمی، کچرے کی تھیلی پہننے والا ڈاکٹر جان کی بازی ہار گیا مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu coronavirus

سوشل میڈیا پر پوسٹ کی جانے والی ایک تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ طبی عملے کے 3 افراد نے کچرے کے لیے استعمال کیے جانے والے سیاہ پلاسٹک بیگز پہن رکھے ہیں۔

اسی اسپتال میں کام کرنے والے ایک ڈاکٹر بھی وائرس کا شکار ہو کر جان کی بازی ہار گئے۔ 48 سالہ ڈاکٹر کیلی میں ایک ہفتہ قبل کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی اور گزشتہ رات وہ انتقال کر گئے۔مقامی حکام نے ڈاکٹر کی موت پر سخت افسوس کا اظہار کیا ہے۔کرونا وائرس کے کاری وار کے بعد نیویارک کے تقریباً سب ہی اسپتالوں میں ذاتی حفاظت کے سامان جیسے ماسک اور آئسولیشن گاؤنز کی قلت ہے۔

پاکستانی طالبعلم کے چینی قاتل کو سزائے موت کا حکم پاکستان سٹیل ملز: لوگ عمران خان اور اسد عمر کو ان کے وعدے یاد دلا رہے ہیں محکمۂ موسمیات کی مون سون میں معمول سے زائد بارشوں کی پیش گوئی - ایکسپریس اردو

مقامی انتظامیہ نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ اگر ان کے پاس اضافی این 95 اور 99 ماسک، گاؤنز یا دستانے موجود ہیں تو انہیں طبی عملے کو عطیہ کردیں۔خیال رہے کہ امریکا میں کرونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 1 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے، امریکا میں کرونا سے ہلاکتیں 15 سو سے زائد ہوگئی ہیں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2 کھرب ڈالرز کے ریلیف بل پر بھی دستخط کردیے ہیں۔ مزید پڑھ: ARY News Urdu »

Watch How Pakistani Heros Are Fighting against CoronaVirus Ary jhoot ka panda Carona is big problem But online education also an issue for us as a students ✍✍ DO SOMETHING PLZ Sad may his soul rest in peace Shame on America a super power He is not a doctor ...he is a registered nurse کچرے کا تھیلا پہن کر کسی کو علاج کرتے دیکھا ھے ڈاکٹر خود بھی مرے گا اور مریض اور اس کے لواحقین کو بھی مارے گا کیون جھوٹی خبریں پھیلاتے ھو کچرے کی تھیلی پہنے سے بہتر ھے کہ کچھ بھی نہ پہنے

Ager america main aisa ho raha hai toh phr ye Pakistani media kiun bonk raha hai Imran khan per یہان پر ایک ڈاکٹر صاحب نے جب شاپنگ بیگ اپنے سر اور ہاتھوں میں ڈ ا لا ۔ تو اپکے بے غیرت حکومت نے اسکی explanation کال کی ۔ سچ سننے کی طاقت بھی تم لوگوں میں نہیں ہیں بے شرم انسان۔ اے ار وائی یہ ثابت کرنا چاہ رہا ہے کہ کوئی بات نہی اگر خان نے تیاری نہی کی یہ حال تو امریکہ میں بھی ہے جو اتنا ترقی یافتہ ہے۔۔شیم ان لفافہ صحافت 🖐🏽😡🖐🏽🙏🏽 عوام کو الو سمجھا ہے کیا ۔۔ عوام ARYNews سے زیادہ ایجوکیٹڈ ہیں اور انکی سب سازشوں کو خوب سمجھتے ہیں 🖐🏽

He is not a doctor you can see the card its written RN which means registered nurse dont spread false news God bless you Rip مگر یہ تو دیکھو کہ اس خبر کا سورس کیا ہے ARY جسے یوتھیوں کے علاوہ کوٸ بھی سنجیدہ نہیں لیتا RN 👆🏼 He was serving to the creature of Thy Lord Allah Karim he will get his reward سب ٹھیک مگر یہ ایک نرس ہے، ڈاکٹر نہیں۔ اس کا بیج تو دیکھو۔

وہاں کے رجسٹرڈ کیسز کا یہاں کے رجسٹرڈ کیسز میں زمین آسمان کا فرق ہے وہاں شارٹیج کا تک بنتا ہے اور یہاں تمام کٹس شوکت خانم کو دے کر اب صفائیاں نہ پیش کر خیر ہمیں پتا ہے آپکی نوکری کا مسئلہ ہے اور آپ بھرتی ہی اس کام کے لیے ہوئے ہو انا للّٰہ وانا الیہ راجعون nice جنکو ابھی تک کورونا مذاق لگتا. یہ پاکستان میں ایک تدفین دیکھ لیں... خدا کیلئے احتیاط کریں... StayAtHomeAndStaySafe

اللّه معافی پاکستانی میڈیا سے تو دے How is possiable مزید تفصیلات کدھر ہیں ۔۔لنک میں تو کچھ بھی شو نہیں ہو رہا۔۔ لوگوں کو گمراہ نہ کریں۔۔ خان صاحب کو برا بھلا نہیں کہاں کسی نے ؟ مالک اب ٹرمپ کا گیربان پکڑوں کاش تم لوگوں کے پاس پاکستانی میڈیا ہوتا RIP. اللّہ تعالیٰ درجات بلند فرمائے آمین اللھم آ مین سلام ھےاس انسان کو

Work for humanity 👌

لاہور: ڈاکٹرز کی 'غفلت' کے باعث کورونا وائرس کے مریض کی موت - Pakistan - Dawn Newsاور جو میڈیا کی غٖفلت اور جہالت بھری خبریں سنانے سے لوگوں کے دماغ خراب ہو رہے ہیں اس کے بارے میں کیا خیال ہے؟

لاہور: ڈاکٹرز کی 'غفلت' کے باعث کورونا وائرس کے مریض کی موت - Pakistan - Dawn Newsڈان نیوز کو اب اس مریض کی تدفین خود اپنی موجودگی میں کروانی چاہئے۔ اور مرحوم کے لواحقین کو سپورٹ بھی کرنا چاہیئے مالی طور پر۔ کیوں ہے کوئی ایسا ارادہ؟ Ye aero kea dekha rha he smjh nhe ai Or is balti he red red kea blood he ye

بارش کے باعث گھر کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 4افراد جاں بحقبارش کے باعث گھر کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے4افراد جاں بحق Read News RoofCollapse Rain Injured

کرونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے سی اے اے کا اہم اقدام -کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے سی اے اے کا اہم اقدام سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے کرونا وائرس کے پیش نظر ملازمین کے لیے نئی ایڈوائزری جاری کردی جس میں بتایا گیا ہے کہ …

فٹبال میچ کے باعث کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوا: میئر اٹلیبیرگامو: (ویب ڈیسک ) اٹلی میں کورونا وائرس کے باعث ہزارں افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں، حکومت اس مہلک وباء پر کنٹرول کرنے کے لیے دن رات کوشاں ہیں تاہم ہلاکتیں روز بروز بڑھتی جا رہی ہیں، اسی حوالے سے ایک خبر آئی ہے جس کے مطابق اٹلی میں کورونا وائرس پھیلنے کی وجہ ایک فٹبال میچ ہے۔ UstadGiii میئر؟

کرونا وائرس: تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام کی گھر میں نمازیں ادا کرنے کی تلقینلاہور: (دنیا نیوز) کرونا وائرس کے معاملے اور اس کے بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظر تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام نے عوام سے گھروں میں رہنے اور گھر میں نمازیں ادا کرنے کی تلقین کر دی ہے۔ جھوٹ ہے بکواس ہے نماز با جماعت جاری رہے گی