کورونا وائرس ؛ مسلم اور یہودی طبی عملے کی بیک وقت عبادت کی تصاویر وائرل - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس کو شکست دینے کے لیے دونوں رضاکاروں نے دعا بھی کی

مسلم رضا کار نے خانہ کعبہ اور یہودی رضاکار نے قبلہ اول کی طرف رخ کرکے ایک ساتھ عبادت کی، فوٹو : ٹویٹرکورونا وائرس کو شکست دینے کے لیے اپنے فرائض کی انجام دہی میں مشغول مسلم اور یہودی پیرا میڈیکل اسٹاف نے اپنے اپنے عقیدے اور طریقے کے تحت ایک ہی جگہ پر ایمبولینس کے نزدیک عبادت کی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل میں محکمہ صحت کے دو رضا کاروں نے مذہبی رواداری کی مثال قائم کردی، دن بھر کورونا وائرس کے مریضوں کو طبی امداد مہیا کرتے کرتے جیسے ہی کچھ وقت میسر آیا مسلمان رضاکار زوہر ابو جاما اور یہودی رضاکار ایوراہم منتظ نے ایمبولینس کے نزدیک کھڑے ہو کر اپنے اپنے طریقے سے عبادت کی۔

مسلمان رضاکار زوہر ابوجاما نے اپنا چہرہ خانہ کعبہ کی جانب کیا جب کہ اہوراہم کا چہرہ قبلہ اول کی جانب تھا اپنی اپنی عبادتوں کے بعد دونوں رضاکاروں نے وبا کے خاتمے اور انسانیت کے بچاؤ کے لیے مشترکہ دعا بھی کی اور یہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

انسان کا بوقت مصائب اللہ پاک ہی۔واحد سہارآ ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس برطانوی شاہی محل تک پہنچ گیا، شہزادہ چارلس میں کورونا کی تصدیق ہوگئیلندن (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس اب برطانیہ کے شاہی خاندان میں بھی پہنچ گیاہے ، *Remove lockdown from Kashmir. Allah will remove the crona virus from all over the world.* *Otherwise, the Corona virus can destroy you* * Do your part in spreading this message to the world.* He is above 70 and they say Corona is fatal for so aged.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس؛ پنجاب بھر کی جیلوں سے قیدیوں کی رہائی کا حکم - ایکسپریس اردوفیصلے کا اطلاق تمام خواتین، کم عمر اور معمولی جرائم میں گرفتار قیدیوں پر ہوگا Mir shakeel ur Rehman b ? UsmanAKBuzdar fawadchaudhry
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پینگولیئن میں کووڈ۔19 نما وائرس کی تصدیقایک تحقیق میں پتہ چلا ہے کہ چین میں سمگل کیے جانے والی ممالیہ جانور پینگولیئن میں خطرناک کووڈ۔19 جیسا وائرس موجود ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پینگولین میں کووڈ۔19 نما وائرس کی تصدیقبیجنگ: (ویب ڈیسک)چین میں سمگل کیے جانے والے پینگولیئن میں کووڈ۔19 نما وائرس کی تصدیق ہوئی جو کہ پوری دنیا میں پھیل گیا ہے۔ chsohailrafiq
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب میں408افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق،3افراد جاں بحقپنجاب کے کون سے شہر میں کتنے کیس رپورٹ ہوئے؟ یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates coronavirusinpakistan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس:متاثرہ افراد کی تعداد 1235 تک جاپہنچیکورونا وائرس:متاثرہ افراد کی تعداد 1235 تک جاپہنچی Pakistan CoronaVirus CasesReported InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »