کورونا وائرس: پاکستان کے مختلف علاقوں میں نمازِ جمعہ محدود کر دی گئی - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس: پاکستان کے مختلف علاقوں میں نمازِ جمعہ محدود کر دی گئی

صوبائی دارالحکومتوں کراچی، لاہور اور کوئٹہ میں نمازِ جمعہ کے موقع پر اِس پابندی پر جزوی عملدرآمد دیکھنے میں آیا۔ مزید جانیے اِس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔نمازِ جمعہ: کورونا وائرس کی وجہ سے مساجد میں بڑے اجتماعات پر پابندی کے بعد سوشل میڈیا پر لوگوں کا ردِعمل

پاکستان میں نمازِ جمعہ اور باجماعت نماز کے اجتماعات محدود رکھنے کی حکومتی ہدایات کے ردعمل میں لوگ اپنی رائے کا اظہار کر رہے ہیں کہ آیا کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے کیے جانے والے یہ حفاظتی اقدامات درست ہیں یا نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لوگ پہلے سے بھی زیادہ تھے

ALHA hum sabho ki hifazat farma

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: پاکستان کے مختلف شہروں میں عشا کے بعد اذانیںکورونا وائرس: پاکستان کے مختلف شہروں میں عشا کے بعد اذانیں CoronaVirusPakistan CoronaVirusChallenge COVID19Pakistan IshaPrayer Azaans PrayersForCoronaFreeWorld
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے سندھ میں نماز کے اجتماعات پر پابندیسندھ حکومت نے کورونا وائرس کو مزید پھیلاؤ کو روکنے کے لیے صوبے میں نماز کے اجتماعات پر پابندی عائد کردی۔ مذکورہ فیصلے کا اطلاق 27 مارچ سے 5 اپریل تک رہے گا، تاہم مساجد میں
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے باعث راولپنڈی کے ہسپتال میں خاتون جاں بحق،ہلاکتوں کی تعداد8 ہو گئیراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس کے باعث راولپنڈی کے ہسپتال میں زیرعلاج
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فٹبال میچ کے باعث کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوا: میئر اٹلیبیرگامو: (ویب ڈیسک ) اٹلی میں کورونا وائرس کے باعث ہزارں افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں، حکومت اس مہلک وباء پر کنٹرول کرنے کے لیے دن رات کوشاں ہیں تاہم ہلاکتیں روز بروز بڑھتی جا رہی ہیں، اسی حوالے سے ایک خبر آئی ہے جس کے مطابق اٹلی میں کورونا وائرس پھیلنے کی وجہ ایک فٹبال میچ ہے۔ UstadGiii میئر؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے ہر سال حملہ کرنے کے امکانات ہیں: امریکی سائنسدان کا دعویٰنیو یارک: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کی تعداد کے بعد امریکی سائنسدان نے دعویٰ کیا ہے کہ کوویڈ 19 کے سیزنل وائرس بننے کا خدشہ ہے جس کی وجہ سے وائرس کے ہر سال پھوٹنے کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس ، پاکستان’’سارک وزرائے صحت ویڈیو کانفرنس‘‘ کے انعقاد کا خواہاںاسلام آباد:وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی نےکہاکہ پاکستان’’سارک وزرائے صحت ویڈیو کانفرنس‘‘کےانعقادکاخواہاں ہے،کوروناسے نمٹنے کیلئے مشترکہ حکمت عملی اپنانا ہوگی Big parties minting money this morning bought goldleaf cigaret pack in black Rs 30 extra right in gulshan iqbal block 17 market Expenses are a big burden of nations. GOOD... Bohat achi tajveez hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »