کورونا وائرس ، پاکستان’’سارک وزرائے صحت ویڈیو کانفرنس‘‘ کے انعقاد کا خواہاں

Coronavirus, Video Conference Of Saarc Countries, \U0633\U0627\U0631\U06a9 \U0648\U0632\U0631\U0627\U0626\U06d2 \U0635\U062d\U062a \U0648\U06cc\U0688\, \U067e\U0627\U06a9\U0633\U062a\U0627\U0646, \U06a9\U0648\U0631\U0648\U0646\U0627 \U0648\U0627\U0626\U0631\U0633

کورونا وائرس ، پاکستان’’سارک وزرائے صحت ویڈیو کانفرنس‘‘ کے انعقاد کا خواہاں #ARYNewsUrdu

Coronavirus, Video Conference Of Saarc Countries

3/26/2020

کورونا وائرس ، پاکستان’’سارک وزرائے صحت ویڈیو کانفرنس‘‘ کے انعقاد کا خواہاں ARYNewsUrdu

اسلام آباد:وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی نےکہاکہ پاکستان’’سارک وزرائے صحت ویڈیو کانفرنس‘‘کےانعقادکاخواہاں ہے،کوروناسے نمٹنے کیلئے مشترکہ حکمت عملی اپنانا ہوگی

ویب ڈیسک 26 مارچ 2020 اسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان’’سارک وزرائے صحت ویڈیو کانفرنس‘‘کے انعقاد کا خواہاں ہے، کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے مشترکہ حکمت عملی اپنانا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی نے بھوٹان کےوزیرخارجہ ٹانڈی ڈورجی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور کرونا وائرس کی روک تھام ،عالمی چیلنج سے نمٹنے کےمختلف پہلوؤں پرتبادلہ خیال کیا۔ وزیرخارجہ نے کوروناچیلنج سےنمٹنےکیلئے بھوٹان کےبروقت اقدامات کی تعریف کی اور بھوٹان کے وزیر خارجہ کو پاکستان کے اقدامات سے بھی آگاہ کیا۔ اس موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ علاقائی تعاون کےفروغ کیلئےسارک کو انتہائی اہم پلیٹ فارم سمجھتےہیں، کورونا وائرس سےنمٹنے کیلئے مشترکہ حکمت عملی اپنانا ہوگی۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پاکستان’’سارک وزرائےصحت ویڈیوکانفرنس‘‘کے انعقاد کا خواہاں ہے، بھوٹان کے وزیرخارجہ نے ویڈیو کانفرنس کے انعقاد کو احسن اقدام قراردیا۔ وزرائے خارجہ نے عالمی چیلنج سےنمٹنے،باہمی تعاون کیلئے مشاورت جاری رکھنےکافیصلہ کرتے ہوئے عالمی وبائی چیلنج پر’’سارک کووڈ 19ایمرجنسی فنڈ‘‘ قائم کیے جانے اور اس فنڈ کے قواعدو ضوابط متعلقہ مشاورت سےجلدطے کئے جانے پر اتفاق کیا۔ 0 مزید پڑھ: ARY News Urdu

Bohat achi tajveez hai Expenses are a big burden of nations. GOOD... Big parties minting money this morning bought goldleaf cigaret pack in black Rs 30 extra right in gulshan iqbal block 17 market

تاریخ عمران خان کے اس غرور کو کبھی نہیں بھولے گی صحافی کامران خان نے ...' تاریخ عمران خان کے اس غرور کو کبھی نہیں بھولے گی' صحافی کامران خان نے وزیراعظم کو وارننگ دیدی Kio

احتیاط صرف ان سے لازم نہیں جن میں کورونا کی علامات ہوں کیونکہ ۔ ۔ ۔ سینئر ...'احتیاط صرف ان سے لازم نہیں جن میں کورونا کی علامات ہوں کیونکہ ۔ ۔ ۔ ' سینئر صحافی نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا

کورونا وائرس کے باعث راولپنڈی کے ہسپتال میں خاتون جاں بحق،ہلاکتوں کی تعداد8 ہو گئیراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس کے باعث راولپنڈی کے ہسپتال میں زیرعلاج

وزیراعظم کورونا وائرس سے متعلق اپنی اپروچ پر نظر ثانی کریں، بلاولوزیراعظم کورونا وائرس سے متعلق اپنی اپروچ پر نظر ثانی کریں، بلاول MediaCellPPP CoronaVirusPakistan

وزیراعظم کورونا وائرس سے متعلق اپنی اپروچ پر نظر ثانی کریں: بلاول بھٹووزیراعظم کورونا وائرس سے متعلق اپنی اپروچ پر نظر ثانی کریں: بلاول بھٹو BBhuttoZardari ImranKhanPTI MediaCellPPP CoronaVirusPakistan CoronaVirusChallenge COVID19Pakistan Approach BBhuttoZardari ImranKhanPTI MediaCellPPP چل بے درمیانی نسل

سارک کے تحت کورونا فنڈ کا طریقہ کار تاحال توجہ طلب ہے، پاکستان - Pakistan - Dawn News



ساحر لودھی کا ہمیشہ کے لیے پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ

کورونا وائرس اور کچھ احتیاطی تدابیر - ایکسپریس اردو

کورونا وبا سے لڑنے والے ڈاکٹر اور نرسز ہمارے ہیروز ہیں، وقار یونس - ایکسپریس اردو

کورونا وائرس میں مبتلا کراچی کے 2 شہری جاں بحق، وزیر صحت سندھ - ایکسپریس اردو

پاکستانی ڈاکیوں کا مثالی کارنامہ

ایدھی نے سرد خانے بند کردیے، لاشیں رکھنے سے انکار - ایکسپریس اردو

روس نے کورونا وائرس مرض کےلیے دوا بنانے کا دعویٰ کردیا - ایکسپریس اردو

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

26 مارچ 2020, جمعرات خبریں

پچھلا خبر

ای سی سی اجلاس، کے الیکٹرک صارفین کیلیے بجلی کی قیمت بڑھانے کی منظوری

اگلا خبر

ڈی جی خان قرنطینہ سینیٹر میں کتنے افراد کو کلیئر قرار دیدیا گیا ؟ عثمان بزدار نے اعلان کرتے ہوئے اچھی خبر سنا دی
Another humanitarian step as 92 News to deliver message of poor to authorities - 92 News HD Plus Government decides to open all main routes including highways - 92 News HD Plus کل قوم کے سامنے جامع روڈ میپ رکھوں گا،وزیراعظم - If your area has shortage of ration, send a video message to 92 News - 92 News HD Plus کورونا وائرس کا خوف ؛ بھارت میں آرمی ہیڈ کوارٹر بھی بند - ایکسپریس اردو Thalassemia, hemophilia patients being affected due to coronavirus - 92 News HD Plus پاکستانی گزارش کے باوجود ایران پاکستانی زائرین کو تفتان گیٹ پر تنہا چھوڑنے لگا Pakistan appreciates people of Wuhan for their support at crucial time - 92 News HD Plus Sindh govt orders closure of petrol pumps across province by 5pm - 92 News HD Plus مونس الہیٰ کا کرونا ٹیسٹ مثبت آنے پر گھر میں آئسولیشن کی اجازت دینے کا مطالبہ - Islamabad’s Barakahu sprayed disinfectant to curb COVID-19 - 92 News HD Plus اسپین کی شہزادی کورونا وائرس سے ہلاک - ایکسپریس اردو
ساحر لودھی کا ہمیشہ کے لیے پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ کورونا وائرس اور کچھ احتیاطی تدابیر - ایکسپریس اردو کورونا وبا سے لڑنے والے ڈاکٹر اور نرسز ہمارے ہیروز ہیں، وقار یونس - ایکسپریس اردو کورونا وائرس میں مبتلا کراچی کے 2 شہری جاں بحق، وزیر صحت سندھ - ایکسپریس اردو پاکستانی ڈاکیوں کا مثالی کارنامہ ایدھی نے سرد خانے بند کردیے، لاشیں رکھنے سے انکار - ایکسپریس اردو روس نے کورونا وائرس مرض کےلیے دوا بنانے کا دعویٰ کردیا - ایکسپریس اردو ‘فواد چوہدری کو اس قابل نہیں سمجھتا کہ منہ لگایا جائے’ 24 سالہ نیوز اینکر میں کورونا وائرس کی تصدیق Another special plane of China carrying medical supplies arrives in Islamabad - 92 News HD Plus PM Imran Khan wishes speedy recovery of Prince Charles, UK counterpart - 92 News HD Plus پاکستان اٹلی کو کورونا وائرس کی دوا کلورو کوئین فراہم کرے گا