ایدھی نے سرد خانے بند کردیے، لاشیں رکھنے سے انکار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایدھی نے سرد خانے بند کردیے، لاشیں رکھنے سے انکار

کورونا وائرس کے باعث ایدھی فاؤنڈیشن نے ملک بھر میں اپنے سرد خانے بند کردیے اور اب وہاں کسی قسم کی کوئی خدمات فراہم نہیں کی جاسکیں گی۔

ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی نے ایکسپریس کو بتایا کہ کئی افراد کورونا سے مرنے والوں کی میتیں رکھوارہے تھے جبکہ یہ ایسا مرض ہے جوکہ پھیل رہا ہے، ایسی میتیں ہم اپنے سرد خانوں میں نہیں رکھ سکتے ورنہ یہ ہمارے اسٹاف ، غسل دینے والے ، میت کی ہینڈلنگ کرنے والے اور وہاں آنے والے دیگر شہریوں کو بھی متاثر کرسکتا ہے۔

فیصل ایدھی کا کہنا تھا کہ اس پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ہم نے جمعہ کی شام سے ملک بھر میں اپنے سرد خانے بند کردیے ہیں اور شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے پیاروں کو خود ہی غسل دیں، ایدھی فاؤنڈیشن کے سرد خانوں میں کسی بھی قسم کی کوئی خدمات فراہم نہیں کی جائیں گی۔ ایک سوال کے جواب میں انھوں ںے بتایا کہ ملک بھر میں ایدھی فاؤنڈیشن کے آٹھ سرد خانے ہیں جن میں سے کراچی میں تین، حیدر آباد میں ایک، کوئٹہ میں ایک، رحیم یار خان میں ایک، ملتان میں ایک جبکہ ایک سرد خانہ لاہور میں قائم ہے، اس کے علاوہ پچاس سے زائد ایسے مراکز ہیں جہاں میتوں کو غسل دیا جاتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اموات کی شرح اتنی زیادہ نہیں ہے کہ ایسا قدم اٹھایا جائے باعث شرم رپورٹنگ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سٹیٹ بینک نے بھی شرح سود میں مزید کمی کا اعلان کردیاکراچی(ویب ڈیسک) اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ڈیڑھ فیصد کمی کا اعلان کردیا ہے جس کے بعد behan chod yeh kal ki khabar thi yadi dya
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس نے عالمی شہرت یافتہ لیجنڈ گلوکار کی جان لے لیکورونا وائرس نے عالمی شہرت یافتہ لیجنڈ گلوکار کی جان لے لی مزید جانیئے: AajNews AajUpdates COVID19
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس ، حکومت نے عوام کیلئے ایک اور آسانی کر دیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس کے پیش نظر حکومت نے عوام کیلئے ریلیف پیکج
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

معروف سائنسدان نے کورونا وائرس کے حوالے سے خوشخبری سنادیانہوں نے کہا کہ کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے مگر ساتھ ہی وبا کے پھیلاؤ میں کمی کی واضح علامات سامنے آرہی ہیں، امریکا میں لوگ دیکھیں گے جلد ٹرننگ پوائنٹ آئے گا جو کہ ہمارے اندازوں سے بھی پہلے آئے گا۔ اللہ kry Ya Allah Teri rehmat k talbgar hain bs Kay bolo tou
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈبلیو ایچ او نے پاکستان میں کورونا وائرس کیسز سے متعلق رپورٹ جاری کر دیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ڈبلیو ایچ او نے پاکستان میں کورونا وائرس کیسز سے متعلق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایک فٹبال میچ جس نے اطالوی شہر کو کورونا وائرس کا مرکز بنادیا - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »