لاہور: ڈاکٹرز کی 'غفلت' کے باعث کورونا وائرس کے مریض کی موت - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

73 سالہ مریض کو کورونا وائرس کی تشخیص پر علاج کے لیے ہسپتال لایا گیا تھا MayoHospital Lahore CoronaVirusPakistan DawnNews

لاہور کے میو ہسپتال میں کورونا وائرس کا مریض ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت کے باعث جاں بحق ہوگیا۔

انہوں نے کہا کہ 'میو ہسپتال کا عملہ کبھی کورونا وائرس کے مریض کو پاگل قرار دے رہا ہے، کبھی کہتے ہیں وہ باتھ روم میں دل کے دورے سے مرے، کہتے ہیں انہیں باندھا بھی نہیں گیا۔' انہوں نے بتایا کہ ڈاکٹرز نے خود آنے کی بجائے صفائی والے عملے کو بیھج دیا، صفائی کرنے والے 2 افراد نے مریض کو بیڈ پر باندھ دیا، مریض رات بھر درد سے چیختے رہے جس کی وجہ سے کوئی مریض نہیں سو سکا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اور جو میڈیا کی غٖفلت اور جہالت بھری خبریں سنانے سے لوگوں کے دماغ خراب ہو رہے ہیں اس کے بارے میں کیا خیال ہے؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا امریکہ نے کورونا کے علاج کے لیے کلوروکوئن کی منظوری دے دی ہے؟امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ملیریا کے علاج کے لیے استعمال ہونے والی ایک دوائی، کلوروکوئن، کو امریکہ نے کووِڈ 19 کے علاج کے لیے منظور کر لیا ہے۔ کیا یہ دعویٰ درست ہے؟ They have already antiviral They just want its peak time & then sell it اس وقت دنیا میں جو کچھ بھی ہو رہا ہے صرف اس خبیث کی وجہ سے ہو رہا ہے اس نے ہی کشمیر اور فلسطین والوں پر زیادتی کی ہے یہ دنیا کو امن دینے کی بجائے ان کو رسوا کر رہا ہے جو اس کے لیے خطرناک ہے اگر یہ چاہتا ہے کہ دنیا سے وائرس ختم ہوجائے تو کشمیر سے لاک ڈاؤن ختم کروا دے pata nhii
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے سی اے اے کا اہم اقدام -کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے سی اے اے کا اہم اقدام سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے کرونا وائرس کے پیش نظر ملازمین کے لیے نئی ایڈوائزری جاری کردی جس میں بتایا گیا ہے کہ …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فٹبال میچ کے باعث کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوا: میئر اٹلیبیرگامو: (ویب ڈیسک ) اٹلی میں کورونا وائرس کے باعث ہزارں افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں، حکومت اس مہلک وباء پر کنٹرول کرنے کے لیے دن رات کوشاں ہیں تاہم ہلاکتیں روز بروز بڑھتی جا رہی ہیں، اسی حوالے سے ایک خبر آئی ہے جس کے مطابق اٹلی میں کورونا وائرس پھیلنے کی وجہ ایک فٹبال میچ ہے۔ UstadGiii میئر؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بارش کے باعث گھر کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 4افراد جاں بحقبارش کے باعث گھر کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے4افراد جاں بحق Read News RoofCollapse Rain Injured
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا کے بارے میں آپ کے سوال اور ان کے جوابدنیا میں جیسے جیسے کووِڈ-19 نامی کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے عام آدمی کے ذہن میں اس بیماری کے بارے میں بہت سے سوالات جنم لے رہے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے سندھ میں نماز کے اجتماعات پر پابندیسندھ حکومت نے کورونا وائرس کو مزید پھیلاؤ کو روکنے کے لیے صوبے میں نماز کے اجتماعات پر پابندی عائد کردی۔ مذکورہ فیصلے کا اطلاق 27 مارچ سے 5 اپریل تک رہے گا، تاہم مساجد میں
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »