پریانتھا کمارا کی والدہ کی جذباتی تصویر وائرل

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونے والے سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کی والدہ کی جذباتی تصویر وائرل ہوگئی۔ مزید جانیے: DailyJang

سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کی میت اُن کے ملک سری لنکا پہنچائی گئی جہاں اُن کے اہلخانہ نے اُن کی آخری رسومات کی ادائیگی کی۔تصویر میں پریانتھا کمارا کی والدہ اپنے بیٹے کے تابوت پر ہاتھ رکھ کر زار و قطار رو رہی ہیں جبکہ اُن کے اہلخانہ اُنہیں سنبھالنے کی کوشش کررہے ہیں۔.

سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کی میت اُن کے ملک سری لنکا پہنچائی گئی جہاں اُن کے اہلخانہ نے اُن کی آخری رسومات کی ادائیگی کی۔تصویر میں پریانتھا کمارا کی والدہ اپنے بیٹے کے تابوت پر ہاتھ رکھ کر زار و قطار رو رہی ہیں جبکہ اُن کے اہلخانہ اُنہیں سنبھالنے کی کوشش کررہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بہت بھیانک ظلم ہوا ہم سارے پاکستانی دُکھ میں شامل ہیں جن لوگوں نے یے ظُلم کیا خدا اُنکو ذلیل کریگا ۔انشاء اللہ

ملک زادہ منظور احمد نہ خوف برق نہ خوف شرر لگے ہے مجھے خود اپنے باغ کو پھولوں سے ڈر لگے ہے مجھے عجیب درد کا رشتہ ہے ساری دنیا میں کہیں ہو جلتا مکاں اپنا گھر لگے ہے مجھے میں ایک جام ہوں کس کس کے ہونٹ تک پہنچوں غضب کی پیاس لیے ہر بشر لگے ہے مجھے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیالکوٹ کی بزنس کمیونٹی نے پریانتھا کے اہلِ خانہ کیلئے ایک لاکھ ڈالر جمع کیے، وزیراعظمسیالکوٹ کی بزنس کمیونٹی نے فیصلہ کیا کہ پریانتھا کی تنخواہ اہلِ خانہ کو ہر ماہ دی جائے گی، وزیراعظم عمران خان تفصیلات جانیے: DailyJang Jitna bhe paise deye jaiiiin kam haiiin jaaan to chali gai na hy Allah maaf farma ( گڈ ) Good step but still we shouldn’t forgive the murderers
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکن منیجر پریانتھا کی میت گھر پہنچنے پر بھائی نے کیا کہا؟سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کی میّت پہنچنے پر اُن کے بھائی نے سری لنکن اور پاکستانی حکومت سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اس کیس کی کارروائی اطمینان بخش کی جائے۔ مزید جانیے: DailyJang Sialkot PakistanStandWithSL
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اٹارنی جنرل کی ثاقب نثارکی مبینہ آڈیو ٹیپ کی تحقیقات کیلئے کمیشن قائم کرنے کی مخالفتاسلام آبد : اٹارنی جنرل آف پاکستان نے ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو ٹیپ پر کمیشن بنانے کی مخالفت کر دی ، اس معاملے کو پارلیمنٹ میں جانا چاہئے۔ تحقیقات مت کرنا سارا سازشی ٹولہ بےنقاب ہو جائے گا جو اتنی شدت سے تبدیلی لانے کے لیے محنت کرتا رہا ہے ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودیہ کی امریکا سے میزائل دفاعی ہتھیاروں کی فراہمی کی درخواست - ایکسپریس اردوہتھیاروں کی فراہم کردہ تعداد میں کمی ہوئی تو مملکت پر داغے گئے میزائل یا ڈرون حملے کامیاب ہوسکتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جنید صفدر کی شادی کی خوشی میں تقریب حمزہ شہباز کے گانا گانے کی ویڈیو وائرللاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے کی شادی کی خوشی میں تقریب میں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کے گانا گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کترینہ کی شادی کی سیکیورٹی سلمان کی طرف سے؟شادی کی تقریبات راجستھان میں مادھوپور کے سکس سینسز فورٹ میں ہوں گی جس کے لیے سیکیورٹی کی ذمہ داری سلمان خان کے باڈی گارڈ نے پوری کردی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »