سری لنکن منیجر پریانتھا کی میت گھر پہنچنے پر بھائی نے کیا کہا؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کی میّت پہنچنے پر اُن کے بھائی نے سری لنکن اور پاکستانی حکومت سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اس کیس کی کارروائی اطمینان بخش کی جائے۔ مزید جانیے: DailyJang Sialkot PakistanStandWithSL

پریانتھا کمارا کی میّت اُن کے گھر پہنچنے پر اُن کے بھائی نے برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’واقعے کی شروعات میں ہمیں سرکاری طور پر معلومات فراہم نہیں کی جا رہی تھی کہ آخر کارروائی کی جا رہی ہے یا نہیں۔‘

سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں قتل ہوئے سری لنکا کے مقتول شہری پریانتھا کمارا کے بھائی نے سوشل میڈیا صارفین سے پُرزور اپیل کردی۔ پریانتھا کے بھائی نے کہا کہ ’اس کے علاوہ ہمیں آگاہ رکھا جائے کہ کارروائی میں کیا ہورہا ہے اور آگے کیا ہونے والا ہے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

' سری لنکن شہری کی جان بچانے کی کوشش کرنے والےکے اعزاز میں آج خصوصی تقریب ہوگی'‘ سری لنکن منیجر کو بچانے کی کوشش کرنے والے ملک عدنان کے اعزاز میں آج خصوصی تقریب ہوگی’ مزید پڑھیں: arynewsurdu malikadnan pmimrankhan ایک انسان کی جان بچانا پوری انسانیت کی جان بچاناہے اللہ نے اس کو ایک انسان کی جان بچانے کی کوشش کرنے پر یہ عزت دی Only one an exhibition اگلا وزیرِ اعظم انشاء الله ملك عدنان
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کی میت کولمبو روانہ کر دی گئیسیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں قتل ہوئے سری لنکا کے مقتول شہری پریا نتھا کمارا کی میّت سری لنکا کے شہر کولمبو روانہ کردی گئی تفصیلات جانیے: DailyJang Sialkot PakistanStandWithSL یہ احترام میت اور روانگی کس کام کی! بہتر ہوتا کے میت کی روانگی سے قبل فوری طور پر ذمہ داران ء سانحہ سیالکوٹ کو سر عام لٹکا دیا جاتا، کم از کم پاکستان کے منہ پر لگائی کالک صاف ہو جاتی، ہم سر اٹھا سکتے، اپنے پر لگی شرمندگی اور احساس ندامت دھو سکتے😏😥 roznamadunya
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکن منیجر کیخلاف اکسانے والا گرفتار، مزید 40 ملزمان کی شناختپولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سیالکوٹ کی فیکٹری میں سری لنکن منیجر کے خلاف لوگوں کو اکسانے والے شخص کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے، جبکہ قتل میں ملوث مزید 40 ملزمان کی شناخت ہو گئی۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سیالکوٹ واقعہ: سری لنکن شہری کی میت کس انداز میں واپس بھیجی گئی؟ - BBC News اردوگذشتہ رات سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے سری لنکن شہری کی میت کے تابوت کی ایک تصویر وائرل ہوئی جس پر سوشل میڈیا صارفین نے سوال اٹھایا کہ اس بہیمانہ قتل کے واقعے کی بعد کیا پاکستان سری لنکن شہری کی میت کو اس انداز میں واپس بھیجے گا۔ بی بی سی نے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تابوت کی تصویر کی حقیقت کیا ہے اور مقتول سری لنکن شہری کی میت کو کس انداز میں ان کے ملک واپس بھیجا گیا۔ ✅عفاء مقابل المالي ✅كرت عمل ١٠٠ ريال ✅اعفاء رسوم المرافقين 🔰تعديل الرسوم 🔰تجديد اقامة وجوازات 🔰الغاء بلاغ هروب 🔰بلاغ هروب 🔰تصفير مخالفات المرور 🔰قرض بنكي بقيمة ٦٠الف 🔰تصفير غرامات مكتب العمل 🔰رفع ايقاف الخدمات↘️ ⬅️للتواصل وتس اب الربط اعلا الصحفة جہاں انسان کو انسانوں جیسا سلوک نہ کیا جاۓ وہاں تابوت کی کیا حیثیت ؟ ۔ کینیڈا میں مسلمان خاندان پر گاڑی چڑھا کر کچل دیا گیا، کرائسچرچ نیوزی لینڈ میں مسجد میں 48 نمازیوں کو بھون دیا گیا، سینکڑوں ایسے واقعات رونما ہوئے، کیا کسی نے مذہب کے ساتھ جوڑا؟ کیا کسی نے عیسائی مذہب پر انگلی اٹھائی، نہیں تو پھر یہاں اسلام پر ہی کیوں انگلی اٹھائی جاتی ہے؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سری لنکن منیجر کے بھائی کی سوشل میڈیا صارفین سے بڑی اپیلسیالکوٹ میں درندگی اور سفاکیت کی بھینٹ چڑھنے والے سری لنکن منیجر پریانتھا کمارا کے بھائی نے سوشل میڈیا صارفین سے اپیل کی ہے کہ بھائی پر ہونے والے تشدد اور ظلم
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سری لنکن ہائی کمشنر سے معاون خصوصی شہبازگل کی ملاقاتوزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کی سری لنکا کے ہائی کمشنر سے ملاقات۔ معاون خصوصی نے بتایا کہ سانحہ سیالکوٹ میں ملوث مرکزی 27 ملزمان سمیت 132 افراد کو حراست میں لیا گیا ہےSamaaTV جلے ہوے سری لنکن کے بدلے شہباز گل کو لے جاو یہ مرزا غلام احمد قادیانی کے پیروکاروں۔جھوٹ بولتے والوں منافقت۔نشئی۔شرابی۔زانی۔کرپٹ ہے۔ اِن سب پراللہ کی لعنت'اوراِن کی آل پر لعنت۔ یااللہ اِن سبکو برباد۔موت اِنکا نام نشان مٹا دے 'آمین،
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »