' سری لنکن شہری کی جان بچانے کی کوشش کرنے والےکے اعزاز میں آج خصوصی تقریب ہوگی'

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

‘ سری لنکن منیجر کو بچانے کی کوشش کرنے والے ملک عدنان کے اعزاز میں آج خصوصی تقریب ہوگی’ مزید پڑھیں: arynewsurdu malikadnan pmimrankhan

تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ واقعے میں سری لنکن شہری کو بچانے کی کوشش کرنے والے ملک عدنان اسلام آباد میں موجود ہے ، وزیراعظم عمران خان نے خصوصی طور پر ملک عدنان کومدعو کیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان سے ملک عدنان کی ملاقات آج ہوگی جبکہ ملک عدنان کے اعزاز میں آج شام وزیراعظم آفس میں خصوصی تقریب ہوگی ، جس میں ملک عدنان کی سری لنکن شہری کو بچانے کی کاوش پر خراج تحسین پیش جائے گا۔ ملک عدنان کو سرکاری مہمان کی حیثیت سے وزیراعظم ہاوس میں ٹھہرایا گیاہے ، ملک عدنان نے ہجوم سے سری لنکن شہری کو بچانے کے لیے خود کوڈھال بنائے رکھا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اگلا وزیرِ اعظم انشاء الله ملك عدنان

Only one an exhibition

ایک انسان کی جان بچانا پوری انسانیت کی جان بچاناہے اللہ نے اس کو ایک انسان کی جان بچانے کی کوشش کرنے پر یہ عزت دی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیالکوٹ میں سری لنکن باشندے کے قتل کیس میں مزید 5 افراد گرفتارسیالکوٹ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے سری لنکن باشندے پریانتھاکے کیس میں پولیس نے مزید 5 افراد کو گرفتار کرلیا ہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سیالکوٹ میں سری لنکن منیجر کا قتل ۔۔۔پولیس تحقیقات میں حیران کن انکشافاتسیالکوٹ میں سری لنکن شہری اور فیکٹری منیجرپریانتھا کمارا قتل کیس کی تحقیقات میں پولیس نے نئے انکشافات کئے ہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سانحہ سیالکوٹ۔سری لنکن شہری کی میت کب روانہ کی جائے گی؟سانحہ سیالکوٹ۔سری لنکن شہری کی میت کب روانہ کی جائے گی؟
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سیالکوٹ واقعہ: سری لنکن شہری کی میت کس انداز میں واپس بھیجی گئی؟ - BBC News اردوگذشتہ رات سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے سری لنکن شہری کی میت کے تابوت کی ایک تصویر وائرل ہوئی جس پر سوشل میڈیا صارفین نے سوال اٹھایا کہ اس بہیمانہ قتل کے واقعے کی بعد کیا پاکستان سری لنکن شہری کی میت کو اس انداز میں واپس بھیجے گا۔ بی بی سی نے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تابوت کی تصویر کی حقیقت کیا ہے اور مقتول سری لنکن شہری کی میت کو کس انداز میں ان کے ملک واپس بھیجا گیا۔ ✅عفاء مقابل المالي ✅كرت عمل ١٠٠ ريال ✅اعفاء رسوم المرافقين 🔰تعديل الرسوم 🔰تجديد اقامة وجوازات 🔰الغاء بلاغ هروب 🔰بلاغ هروب 🔰تصفير مخالفات المرور 🔰قرض بنكي بقيمة ٦٠الف 🔰تصفير غرامات مكتب العمل 🔰رفع ايقاف الخدمات↘️ ⬅️للتواصل وتس اب الربط اعلا الصحفة جہاں انسان کو انسانوں جیسا سلوک نہ کیا جاۓ وہاں تابوت کی کیا حیثیت ؟ ۔ کینیڈا میں مسلمان خاندان پر گاڑی چڑھا کر کچل دیا گیا، کرائسچرچ نیوزی لینڈ میں مسجد میں 48 نمازیوں کو بھون دیا گیا، سینکڑوں ایسے واقعات رونما ہوئے، کیا کسی نے مذہب کے ساتھ جوڑا؟ کیا کسی نے عیسائی مذہب پر انگلی اٹھائی، نہیں تو پھر یہاں اسلام پر ہی کیوں انگلی اٹھائی جاتی ہے؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

’سری لنکن شہری کو بچانے والے ملک عدنان وزیراعظم ہاؤس میں قیام کرینگے‘In ko banaya kis nay us k bhe tamgha dain کمال نہیں ہے ؟؟ کتنے اور بھی ان انتہا پسندوں کے ہاتھوں مارے گئے اور انمیں انکو کوئی بچانے والا نظر نہیں آیا اور آ بھی جاتا تو یہ اعزاز و اکرام ، ایوارڈ ملتا ؟؟ Slam ho Adnan tum ko
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستانی عوام سری لنکن عوام کے غم میں برابر کے شریک ہیں علماء کرام12:33 PM, 7 Dec, 2021, پاکستان, اسلام آباد : پاکستان کے مختلف طبقہ فکر کے علماء کرام نے سیالکوٹ میں سری لنکن شہری پر اظہار افسوس کیا ہے ۔ اسلام آباد میں سری ye baat sahi he kisi 1 insan ka qatal poori insaniyat ka qatal he lekin jab musalmano ka qatl-e-aam ho to koi media , koi NGO's, ya koi bhi q nahi bolta? Ya sirf Ghair muslim hi insan rah gaye he dunya me? India, Phalastine, Shaam, or dunya me sirf Muslim par hi zulm q? ghor kre علماء اکرام سے مودبانہ گزارش ہے جاہل مولوی جو سر تن سے جدا کرنے کا نوجوان نسل کو باشن دیتے ہیں اس پر پابندی لگانی چاہیے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »