سری لنکن منیجر کے بھائی کی سوشل میڈیا صارفین سے بڑی اپیل

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیالکوٹ میں درندگی اور سفاکیت کی بھینٹ چڑھنے والے سری لنکن منیجر پریانتھا کمارا کے بھائی نے سوشل میڈیا صارفین سے اپیل کی ہے کہ بھائی پر ہونے والے تشدد اور ظلم

تفصیلات کے مطابق پریانتھا کے بھائی نے پرزور انداز میں درخواست کی کہ ان کے بھائی پر ہونے والے تشدد اور ظلم کی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرنا بند کریں۔مقتول کے بھائی نے اپنے بیان میں کہا کہ سوشل میڈیا پر ان کے بھائی کے قتل کی ویڈیوز سے ان کے خاندان، خاص طور پر پریانتھا کی اہلیہ اور ان کے دونوں بچے صدمے کی کیفیت سے دوچار ہیں لہٰذا ایسا نہ کریں۔انہوں نے سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس کے حکام سے بھی اپیل کی کہ ان ویڈیوز کو سوشل میڈیا سے مکمل طور پر ہٹانے کیلئے کارروائی کی جائے۔خیال رہے کہ...

دسمبر کو اسپورٹس گارمنٹ کی فیکٹری کے غیر مسلم سری لنکن منیجر پریانتھا کمارا پر فیکٹری ورکرز نے مذہبی پوسٹر اتارنے کا الزام لگا کر حملہ کردیا، پریانتھا کمارا جان بچانے کیلئے بالائی منزل پر بھاگے لیکن فیکٹری ورکرز نے پیچھا کیا اور چھت پر گھیر لیا۔انسانیت سوز خونی کھیل کو فیکٹری گارڈز روکنے میں ناکام رہے، فیکٹری ورکرز منیجر کو مارتے ہوئے نیچے لائے ، مار مار کر جان سے ہی مار دیا، اسی پر بس نہ کیا، لاش کو گھسیٹ کر فیکٹری سے باہر چوک پر لے گئے، ڈنڈے مارے، لاتیں ماریں اور پھر آگ لگا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سری لنکن منیجر پریانتھا کمارا کے بھائی کی سوشل میڈیا صارفین سے اپیل
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ سیالکوٹ۔سری لنکن شہری کی میت کب روانہ کی جائے گی؟سانحہ سیالکوٹ۔سری لنکن شہری کی میت کب روانہ کی جائے گی؟
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پریانتھا ہمیشہ پاکستان کی تعریف کرتے تھے، بھائی سری شانتاسیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونے والے سری لنکن فیکٹری منیجر پریانتھا کمارا کے بھائی نے قتل سے متعلق ہونے والی تحقیقات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Sialkot PakistanStandWithSL
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ سیالکوٹ۔سری لنکن شہری کی میت لاہور ائیر پورٹ پہنچا دی گئیسانحہ سیالکوٹ۔سری لنکن شہری کی میت لاہور ائیر پورٹ پہنچا دی گئی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سری لنکن شہری کی میت اپنے آبائی وطن روانہ10:09 AM, 6 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: سیالکوٹ میں ہجوم کے تشدد سے ہلاک ہونے والے سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کی میت کو ائرپورٹ پر پہنچا دیا گیا ۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کی میت کولمبو روانہ کر دی گئیسیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں قتل ہوئے سری لنکا کے مقتول شہری پریا نتھا کمارا کی میّت سری لنکا کے شہر کولمبو روانہ کردی گئی تفصیلات جانیے: DailyJang Sialkot PakistanStandWithSL یہ احترام میت اور روانگی کس کام کی! بہتر ہوتا کے میت کی روانگی سے قبل فوری طور پر ذمہ داران ء سانحہ سیالکوٹ کو سر عام لٹکا دیا جاتا، کم از کم پاکستان کے منہ پر لگائی کالک صاف ہو جاتی، ہم سر اٹھا سکتے، اپنے پر لگی شرمندگی اور احساس ندامت دھو سکتے😏😥 roznamadunya
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »