سری لنکن ہائی کمشنر سے معاون خصوصی شہبازگل کی ملاقات

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کی سری لنکا کے ہائی کمشنر سے ملاقات۔ معاون خصوصی نے بتایا کہ سانحہ سیالکوٹ میں ملوث مرکزی 27 ملزمان سمیت 132 افراد کو حراست میں لیا گیا ہےSamaaTV

Posted: Dec 7, 2021 | Last Updated: 2 hours ago

اس موقع پر واقعہ سے متعلق اب تک کی صورت حال سے آگاہ کرتے ہوئے معاون خصوصی نے بتایا کہ سانحہ میں ملوث مرکزی 27 ملزمان سمیت 132 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ پولیس نے بتایا تھا کہ ملزم سکندر پریانتھاکمارا پر تشدد کیلئے چھت پر لوگوں کو اکٹھا کرتا رہا اور ملزم راشد تشدد کرنے والے ہجوم میں شامل تھا جب کہ ملزم احمد شہزاد ہجوم میں ڈنڈے سے لیس تھا۔ پولیس کے مطابق ملزم زوہیب تشدد کےلیے اکسانے کی پلاننگ میں ملوث تھا جب کہ محمد ارشاد،سبحان اور عمیر علی بھی ہجوم میں شامل تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ مرزا غلام احمد قادیانی کے پیروکاروں۔جھوٹ بولتے والوں منافقت۔نشئی۔شرابی۔زانی۔کرپٹ ہے۔ اِن سب پراللہ کی لعنت'اوراِن کی آل پر لعنت۔ یااللہ اِن سبکو برباد۔موت اِنکا نام نشان مٹا دے 'آمین،

جلے ہوے سری لنکن کے بدلے شہباز گل کو لے جاو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیہا ککڑ، کترینہ کیف کی شادی میں خصوصی پرفارمنس دیں گی ؟معروف بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ کی اپنے شوہر، گلوکار روہن پریت کے ساتھ جودھپور ایئر پورٹ سے ایک ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang VickyKatrinaWedding Begani Shadi mai Abdullah dewana
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک نے خصوصی ٹرانسپیرنسی سینٹر کے قیام کا اعلان کردیاکراچی (ویب ڈیسک) ٹک ٹاک نے آج خصوصی ٹرانسپیرنسی سینٹر کے قیام کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد استعمال کرنے والوں کے حوالے سے جوابدہی کے عزم کو تقویت پہنچانا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کامیاب جوان اسپورٹس پروگرام کا خصوصی ترانہ جاریاسلام آباد : کامیاب جوان اسپورٹس پروگرام کیلئے تیار خصوصی ترانہ جاری کردیا گیا ، وزیراعظم آج کھیلوں کےفروغ کیلئےوعدہ پورا کرنےجا رہے ہیں۔ قرضے کب جاری ہونے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سمیت دیگر ممالک سے سعودی عرب آنے والوں کیلئے خصوصی رعایتپاکستان سمیت دیگر ممالک سے سعودی عرب آنے والوں کیلئے خصوصی رعایت arynewsurdu Very nice work 👍
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی حکومت نے سندھ میں ترقیاتی منصوبے شوع کئے کراچی کیلئے خصوصی پیکیج دیا سندھ کلچر ثقافتی ڈے پر پی ٹی آئی رہنماوں کا خطابعمرکوٹ (سید ریحان شبیر)سندھ کلچر ثقافتی ڈے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے کہا کہ  وزیراعظم عمران خان کی کوششوں سے سندھ میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سیالکوٹ کا افسوسناک سانحہ! ٹھوس تحقیقات کا متقاضیسیالکوٹ کا افسوسناک سانحہ! ٹھوس تحقیقات کا متقاضی سیالکوٹ کی گارمنٹس کی ایک فیکٹری کے سری لنکن منیجرپریانتھا کماراکیجانب سے ایک پوسٹرپھاڑکرکوڑےدان میں پھینکنےکی بنیاد پرفیکٹری ملازمین نےمشتعل ہوکراسے تشدد کانشانہ بنایا Sialkot Incident GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »