پاکستان سمیت دیگر ممالک سے سعودی عرب آنے والوں کیلئے خصوصی رعایت

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان سمیت دیگر ممالک سے سعودی عرب آنے والوں کیلئے خصوصی رعایت arynewsurdu

ریاض: سعودی حکومت نے سفری پابندی کے دوران پاکستان سمیت دیگر ممالک میں موجود غیرملکیوں کے اقامے اور ویزے میں 31 جنوری 2022 تک توسیع کی خصوصی رعایت دی ہے۔

جوازات نے وضاحت کی کہ سعودی عرب نے سفری پابندی والے ممالک سے تعلق رکھنے والوں کے لیے اقامہ اور خروج و عودہ کے علاوہ وزٹ اور دیگر ویزوں کی مدت میں بھی توسیع کے احکامات صادر کیے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Very nice work 👍

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جہلم: مسافر بس پل سے نیچے گر گئی2 طالبات سمیت 3افراد جاں بحقجہلم میں دینہ کے قریب مسافر بس پل سے نیچے گر گئی، خوفناک حادثے کے نتیجے میں 2 طالبات سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ زخمیوں کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث GovtofPunjabPK So sad
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جہلم: مسافر بس پل سے نیچے گر گئی2 طالبات سمیت 3افراد جاں بحق, 13 زخمیجہلم میں دینہ کے قریب مسافر بس پل سے نیچے گر گئی، خوفناک حادثے کے نتیجے میں 2 طالبات سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ زخمیوں کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پشاور کا پائلٹ اپنے تیار کیے گئے جہاز سمیت لاپتہ ہوگیاکوئٹہ  (ویب ڈیسک) پشاور سے تعلق رکھنے والا پائلٹ خود کے تیار کردہ جہاز سمیت بلوچستان کے علاقے کُنڈ ملیر سے لاپتا ہوگیا، اجمل قاضی کو یاسر نامی شخص نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سیالکوٹ واقعہسری لنکا موجودحفیظ عامر شعیب وہاب ریاض سمیت پاکستانی کھلاڑیوں بارے اہم خبراس وقت پاکستان کے آٹھ کھلاڑی اور کوچنگ سٹاف سری لنکا میں لنکا پریمیئر لیگ کیلئے موجود ہے۔ Kia howa ایک بار پھر لعنت وصول کرو ایڈمن Unfollow krin isy ghtyia channl ko 😡😡😡😡😡
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سیالکوٹ واقعہسری لنکا میں موجودحفیظ عامر شعیب سمیت پاکستانی کھلاڑیوں کے بارے میں اہم خبراس وقت پاکستان کے آٹھ کھلاڑی اور کوچنگ سٹاف سری لنکا میں لنکا پریمیئر لیگ کیلئے موجود ہے۔ Mashallah Pakistani reall hero's I love you brothers
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لاہور؛ قتل کے 2 ملزمان سمیت 10 قیدی فرار ہوگئےذرائع کے مطابق پولیس اہلکاروں نے قیدیوں کو فرار سے روکنے کی بھرپور کوشش نہیں کی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »