سیالکوٹ واقعہ: سری لنکن شہری کی میت کس انداز میں واپس بھیجی گئی؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پریا نتھا دیاودھنہ: سیالکوٹ واقعے میں ہلاک ہونے والے سری لنکن شہری کی میت کس انداز میں واپس بھیجی گئی؟َ

’ہم سب یہاں وزیر اعظم کی ہدایات پر موجود ہیں اور ان کے تابوت کو کفن میں لپیٹ کر بھیجا جا رہا ہے تاہم کسی اور اعزاز کا اعلان اگر کرنا ہوا تو وہ وزیر اعظم خود کریں گے۔‘

یاد رہے کہ سری لنکن شہری پریا نتھا دیاودھنہ سیالکوٹ کی ایک فیکٹری میں بطور مینیجر کام کرتے تھے اور انھیں تین دسمبر کو ایک مشتعل ہجوم نے توہین مذہب کے الزام میں تشدد کر کے ہلاک کرنے کے بعد ان کی لاش کو آگ لگا دی تھی۔ جبکہ کئی لوگوں کا یہ کہنا تھا کہ اس ظلمانہ واقعے کے بعد پریانتھا کو کم از کم عزت و احترام کے ساتھ سرکاری اعزاز کے ساتھ رخصت کیا جائے تاکہ ان کے اہل خانہ کو ہم یہ بتا سکیں کہ ہم بحیثیت قوم شرمندہ ہیں۔بی بی سی نے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تابوت کی تصویر کی حقیقت کیا ہے اور مقتول سری لنکن شہری کی میت کو کس انداز میں ان کے ملک واپس بھیجا گیا۔

انھوں نے سری لنکن شہر کی میت کے تابوت کو عزت و احترام سے بھجوائے جانے کے متعلق مزید بتایا کہ 'ہم نے میت کی عزت تکریم کے لیے یہ اجازت بھی مانگی کہ کیا ہم تابوت پر گلاب کی پتیاں ڈال سکتے ہیں تو سفارتخانے کی جانب سے کہا گیا کہ لال گلاب مت ڈالیے گا کیونکہ وہ ہمارے ہاں شادیوں پر استعمال کیے جاتے ہیں، آپ پیلے رنگ کے پھول ڈال سکتے ہیں۔ جس کے بعد ہم نے اسی انداز میں سب کچھ کیا ہے۔'

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کینیڈا میں مسلمان خاندان پر گاڑی چڑھا کر کچل دیا گیا، کرائسچرچ نیوزی لینڈ میں مسجد میں 48 نمازیوں کو بھون دیا گیا، سینکڑوں ایسے واقعات رونما ہوئے، کیا کسی نے مذہب کے ساتھ جوڑا؟ کیا کسی نے عیسائی مذہب پر انگلی اٹھائی، نہیں تو پھر یہاں اسلام پر ہی کیوں انگلی اٹھائی جاتی ہے؟

جہاں انسان کو انسانوں جیسا سلوک نہ کیا جاۓ وہاں تابوت کی کیا حیثیت ؟ ۔

✅عفاء مقابل المالي ✅كرت عمل ١٠٠ ريال ✅اعفاء رسوم المرافقين 🔰تعديل الرسوم 🔰تجديد اقامة وجوازات 🔰الغاء بلاغ هروب 🔰بلاغ هروب 🔰تصفير مخالفات المرور 🔰قرض بنكي بقيمة ٦٠الف 🔰تصفير غرامات مكتب العمل 🔰رفع ايقاف الخدمات↘️ ⬅️للتواصل وتس اب الربط اعلا الصحفة

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سانحہ سیالکوٹ۔سری لنکن شہری کی میت کب روانہ کی جائے گی؟سانحہ سیالکوٹ۔سری لنکن شہری کی میت کب روانہ کی جائے گی؟
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مفتی منیب الرحمان کی سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کے قتل کی شدید مذمت - ایکسپریس اردوقانون کو ہاتھ میں لینے کا کوئی جواز نہیں، مفتی منیب الرحمان Bchd mullah hn Yai saray Imran's marriage to Barelvi Bushra cost this country dearly Imran became the agent of Barelvi He had order Police to release killers Ban on TLP lifted Political alliance with TLP Barelvi people will carry out more killings in the name of religion bcz PM is sympathetic to them jab tak punjab mein urdu zban pe pabandi nae lgege urdu k departments aur akhbar band nae honge news chaneel band nae honge punjab mien labik jaise fitne peda hoge ,yeh brelvi deobandi sab up ki pedawar hain urdu ka tohfa hai
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سری لنکن شہری کو بچانے کی کوشش کرنیوالا کون۔۔شناخت ہوگئیرکرز پریانتھا کو چھت پر لے جاتے ہیں مگر ہجوم وہاں بھی پہنچ جاتا ہے اور چند افراد کی پریانتھا کو بچانے کی کوشش رائیگاں چلی جاتی ہے یعنی اللہ پاک کے ایک دو ہی بندے تھے ناں باقی تو شیطان کے پجاری نکلے سیدھی سی بات ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سانحہ سیالکوٹ تشدد سے ہلاک سری لنکن شہری کی اہلیہ کا رد عمل آگیا06:31 PM, 4 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, کولمبو : سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کی جانب سے تشدد کے بعد قتل کیے جانے والے سری لنکن شہری پریا نتھا دیاودھنہ کی اہلیہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سیالکوٹ سانحے میں قتل ہونے والے سری لنکن شہری کی اہلیہ کا وزیراعظم پاکستان سے مطالبہپاکستان کے شہر سیالکوٹ میں توہین مذہب کے الزام میں مشتعل ہجوم کی جانب سے تشدد کے بعد قتل کیے جانے والے سری لنکن شہری پریا نتھا دیاودھنہ کی اہلیہ نے پاکستان کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سیالکوٹ سانحے میں قتل ہونے والے سری لنکن شہری کی اہلیہ کا وزیراعظم پاکستان سے مطالبہپاکستان کے شہر سیالکوٹ میں توہین مذہب کے الزام میں مشتعل ہجوم کی جانب سے تشدد کے بعد قتل کیے جانے والے سری لنکن شہری پریا نتھا دیاودھنہ کی اہلیہ نے پاکستان کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »