سیالکوٹ کی بزنس کمیونٹی نے پریانتھا کے اہلِ خانہ کیلئے ایک لاکھ ڈالر جمع کیے، وزیراعظم

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیالکوٹ کی بزنس کمیونٹی نے فیصلہ کیا کہ پریانتھا کی تنخواہ اہلِ خانہ کو ہر ماہ دی جائے گی، وزیراعظم عمران خان تفصیلات جانیے: DailyJang

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پریانھتا کمارا کو بچانے کی کوشش کرنے والے ملک عدنان کی بہادری اور جرات پر ہمیں فخر ہے۔عمران خان کا کہنا تھا کہ جس نے بھی اب دین کو استعمال کیا، رحمت اللعالمینﷺ کے نام پر ظلم کیا انھیں نہیں چھوڑنا۔

انہوں نے کہا کہ امید ہے نوجوان ملک عدنان کو دیکھیں گے تو یاد کریں گے ایک انسان حیوانوں کے سامنے کھڑا ہوا۔ پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں پریانتھا کمارا قتل کیس میں ملوث مزید ایک اور شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہےان کا کہنا تھا کہ اس واقعے پر سارے پاکستان نے فیصلہ کرلیا ہے کہ اب آگے ایسا نہیں ہونے دینا۔ان کا کہنا تھا کہ رحمت اللعالمینﷺ اتھارٹی اسی لیے بنائی کہ اسکالرز کو اکٹھا کریں، بچوں کو بتایا جائے کہ رحمت اللعالمینﷺ کون تھے ان کی زندگی کیا تھی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ رحیم یارخان کے رہائشی عدنان سولنگی نے پولیس سے رابطہ کیا ہے، عدنان سولنگی سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ملک عدنان کو 23 مارچ کی تقریب میں تمغہ شجاعت دیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good

Good step but still we shouldn’t forgive the murderers

( گڈ )

Jitna bhe paise deye jaiiiin kam haiiin jaaan to chali gai na hy Allah maaf farma

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سانحہ سیالکوٹ: پریانتھا نے کسی کی سرزنش کی تھی، وہ ایماندار افسر تھا، ملک عدنانپریانتھا کو اردو لکھنا اور پڑھنا نہیں آتی تھی، صفائی کے دوران پوسٹر اتارنا معمول کی بات ہے، ملک عدنان مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu MalikAdnan مہمان کے ساتھ ظلم ہوا،آپ نے ڈھال بن کر جو اسے بچانے کی کوشش کی وہ بھی اسے یاد رہے گی اور دنیا کو بھی،جگنو نے اندھیرے میں راستہ دکھانے کی کوشش کی،اللہ تعالی کا شکر ادا کریں کہ انہوں نے آپ کو چھوڑ دیا،محمد و آل محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے لئےجان و مال قربان کرنا باعث سعادت۔ But someone from inside the factory must have informed those goons about the Manager…..knowing that he cannot read or write urdu!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پریانتھا کی جان بچانے کیلئے منت سماجت کی:ملک عدنان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پریانتھا کی جان بچانے کیلئے منت سماجت کی:ملک عدنان
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سانحہ سیالکوٹ: پریانتھا کمارا کو بچانے کی کوشش کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئیملک عدنان نے پریانتھا کمارا کو ہجوم سے جان بچانے کی ہر ممکن کوشش کی، انہوں نے کبھی دلائل دیے تو کبھی رحم کی بھیک مانگی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang انتہائی جرٰات مندانہ اور قابل فخرجذبہ اور کاوش تھی مگر جب وہ یہ جتن کر رہے تھے تو پو لیس اور دیگر ایجنسیوں نے ان کی مدد کیوں نہ کی! Malik ko pm of pakistan BANAYA jaye Kisi Aik ki jan bachany ki kushish tu ki ye tu Lanny par tula hay
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا پریانتھا کو بچانے کی کوشش کرنے والے کیلئے تمغہ شجاعت کا اعلانملک عدنان نے اپنی جان کو خطرے میں ڈال کر پریانتھا کمارا کو مشتعل ہجوم سے بچانے کی ہرممکن کوشش کی، وزیراعظم عمران خان تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خاتون کی خوبصورت ہینڈ رائٹنگ کی ویڈیوز نے تہلکہ مچا دیا -کاغذ پر کچھ بھی لکھنے کیلئے قلم کا استعمال لازمی امر ہے اور اگر اس قلم سے آپ کی تحریر لکھنے کا انداز خوبصورت ہو تو یہ انداز تحریر آپ کی شخصیت
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »