سعودیہ کی امریکا سے میزائل دفاعی ہتھیاروں کی فراہمی کی درخواست - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

سعودی حکومت نے امریکا اور اس کے اتحادیوں سے ڈرون حملوں سے بچنے کیلئے میزائل دفاعی سسٹم کی فراہمی کی درخواست کی ہے۔نے سعودی اور امریکی حکام کے حوالے سے بتایا کہ سعودی حکومت نے بیرونی ڈرون حملوں سےتحفظ کو یقینی بنانے کیلئے امریکا اور اس کے اتحادیوں سے مزید میزائل مار گرانے والے ہتھیاروں کی درخواست کی ہے۔

سعودی عرب پچھلے کئی مہینوں سے پیٹریاٹ نامی میزائل دفاعی نظام کی مدد سے یمنی حوثی باغیوں کے ڈرون اور میزائل حملوں کو ناکام بناتا آرہا ہے تاہم کچھ عرصے سے پیٹریاٹ کی میزائلوں کو مار گرانے کی صلاحیت کافی متاثر ہوئی ہے۔ اگرچہ بائیڈن انتظامیہ کی طرف سے سعودی درخواست منظور کیےجانے کا امکان ہے تاہم سعودی حکام نے خدشہ ظاہرکیا ہے کہ ہتھیاروں کی فراہم کردہ تعداد اگر کم ہوئی تو یہ مملکت پر داغے گئے میزائل یا ڈرون حملوں کو کامیاب بنا سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنید صفدر کی شادی کی خوشی میں تقریب حمزہ شہباز کے گانا گانے کی ویڈیو وائرللاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے کی شادی کی خوشی میں تقریب میں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کے گانا گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کترینہ کی شادی کی سیکیورٹی سلمان کی طرف سے؟شادی کی تقریبات راجستھان میں مادھوپور کے سکس سینسز فورٹ میں ہوں گی جس کے لیے سیکیورٹی کی ذمہ داری سلمان خان کے باڈی گارڈ نے پوری کردی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کی گانا گانے کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئیپاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کی بیٹے جنید صفدر کی شادی کی تقریب میں گانا گانے کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ اؤئے انی دیو فلم کب ریلیز ہو رہی ہے یہ لوگ سیاست میں ناکامی کے بعد اب گانے بجانے میں اپنا نام کمانا چاہتے ہیں ھلہ ملک پر قبضے کی کہانی۔اج کے کالم' ھلہ ملک پلانٹ اور ظفر الطاف'مکمل پڑھ کر اپنی راے ضرور دیں....
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی کی خاص باتیں کیا ہیں؟شادی کے سوال پر ناں ناں کا جواب دینے والی بھارتی باربی ڈول کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل کی شادی کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے اور اِن کے مداح اس شادی میں کافی دلچسپی بھی لے رہے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’ایکٹر کی کوئی عمر نہیں ہوتی، کردار کی ہوتی ہے‘ - BBC News اردوڈرامہ سیریل دل مومن کو دیکھنے والے کن جزبات سے گزرتے ہیں، یہ تو ہم نہیں جانتے لیکن مومن کا مرکزی کردار ادا کرنے والے فیصل قریشی کہتے ہیں کہ ڈرامے کا سکرپٹ پہلی بار ہی پڑھ کر وہ اتنے جذباتی ہوئے کہ رات گئے رو پڑے تھے۔ آدھا سچ۔ بڈھا ایکٹر نوجوان عاشق یا پھُرتیلے طاقتور جاسوس وغیرہ کا کردار نہیں ادا کرسکتا۔ سین کو نری جب شاندار نوجوان لڑکی کو kiss کرنے کا سین کرواتے تھے تو مجھے تو گھن آتی تھی۔ totally out of reality and sense of engagement. سنتی ہو کیا بولا ایکٹر ویکٹر کی کوئی عمر نہیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں ایک روپے کی کمیانٹربینک میں کاروبار کی بندش پر ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 176 روپے 48 پیسے رہا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »