وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا قریبی ساتھی اور پی ٹی آئی کا سرگرم رکن گرفتار وجہ سامنے آگئی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا قریبی ساتھی اور پی ٹی آئی کا سرگرم رکن گرفتار ،وجہ سامنے آگئی

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

راولپنڈی :وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا قریبی ساتھ اور تحریک انصاف کا سرگرم رکن ناصف گورو کو پولیس نے گرفتار کر لیا ،جس پر 171 اور 188 کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

نمائندہ نیو نیوز کے مطابق ملزم ناصف گورو شیخ رشید احمد کا قریبی ساتھی اور پی ٹی آئی کا سرگرم رکن ہے۔جسے سرکاری نمبر پلٹ اور گاڑی پر ممنوعہ لائٹ استعمال کرنے پر گرفتار کیا گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ناصف گورو کے قبضہ سے سرکاری نمبر پلیٹ،ممنوعہ لائٹ اور گاڑی بھی قبضہ میں لی گئی ہے۔ تھانہ گنجمنڈی پولیس نے ناصف گورو کے خلاف 171 اور 188 کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

پولیس ذرائع کے مطابق ملزم سرکاری نمبر پلیٹ اور ممنوعہ لائٹ کا کوئی اجازت نامہ پیش نہ کرسکا،ملزم گاڑی پر سرکاری نمبر پلیٹ اور لائٹ لگا کر سوشل میڈیا پر تشہیر کرتا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی نیوز کانفرنس\u0627\u0633\u0644\u0627\u0645 \u0622\u0628\u0627\u062f: \u0648\u0641\u0627\u0642\u06cc \u0648\u0632\u06cc\u0631 \u062f\u0627\u062e\u0644\u06c1 \u0634\u06cc\u062e \u0631\u0634\u06cc\u062f \u06a9\u06cc \u0646\u06cc\u0648\u0632 \u06a9\u0627\u0646\u0641\u0631\u0646\u0633\n23 \u0645\u0627\u0631\u062c \u06a9\u0627 \u062f\u0646 \u0639\u0627\u0644\u0645\u06cc \u0648 \u0642\u0648\u0645\u06cc \u0633\u0637\u062d \u067e\u0631 \u0645\u0646\u0627\u06cc\u0627 \u062c\u0627\u062a\u0627 \u06c1\u06d2\u060c \u0627\u067e\u0648\u0632\u06cc\u0634\u0646 \u0627\u067e\u0646\u0627 \u0645\u0627\u0631\u062c 15 \u062f\u0646 \u0642\u0628\u0644 \u06cc\u0627 7 \u062f\u0646 \u0628\u0639\u062f \u0644\u06d2 \u062c\u0627\u0626\u06d2\u060c...
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریا کے سابق وزیر داخلہ نے ملک کے نئے چانسلر کے عہدے کا حلف اٹھا لیاآسٹریا کے سابق وزیر داخلہ کارل نیامر نے ملک کے نئے چانسلر کی حیثیت سے عہدے کا حلف اٹھا لیا، وہ اس منصب کے ساتھ ساتھ قدامت پسند سیاسی جماعت پیپلز پارٹی کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کا سیالکوٹ واقعے میں ملوث افراد کیخلاف سخت کارروائی کا مطالبہاسلام آباد : وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اراکین نے سیالکوٹ واقعے میں ملوث افراد کیخلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کردیا۔ Correct% حکومت صدارتی آرڈیننس کے تحت فوجی عدالت لگائے اور یہ سارے حرامزادے اس فوجی عدالت میں ٹرائل کئے جائے اور ہفتے کے اندر اندر جو جو انولو ہے کو سر عام پھانسی پر لٹکایا جائے۔ ہماری حرام خور سولین عدالتوں میں یہ ہمت نہیں کہ انکو کوئی سزا دے سکیں ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ کو بڑا جھٹکا۔۔۔سابق صوبائی وزیر کا پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلانسابق صوبائی وزیر فاروق یوسف گھرکی نے دوبارہ پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ۔فاروق گھرکی پیپلز پارٹی چھوڑ کر مسلم لیگ (ن) میں شامل ہو گئے تھے۔ فضول خبر نہ دیا کریں, ایسوں تیسوں سے ن لیگ کو کوئی جھٹکا نہیں لگتا. ہا ہا ہا آسمان سے گرا کھجور پہ اٹکا ۔ بلے او چلاک سوہنیا۔۔۔۔ Kutkhana vs Kanjarkhana
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا ملک عدنان کو انسانی حقوق کا ایوارڈ دینے کا اعلانملک عدنان کو 10 دسمبر کو انسانی حقوق کے عالمی دن پر ایوارڈ دیا جائے گا، وزیر انسانی حقوق پنجاب اعجاز عالم تفصیلات جانیے: DailyJang Good Step Hero Gustaakh ko bachaane ke Ilzaam main koi sir phira ashiq iska sir bhi tan se juda na karde Kaheen.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا سیالکوٹ واقعے کے بعد نیشنل ایکشن پلان کا جائزہ لینے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوابھی تک نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عملدرآمد نہیں ہوا، ہمیں دوبارہ جائزہ لینا ہے کہ کہاں عملدرآمد نہیں ہوا، شیریں مزاری oh Dawn leaks OfficialDGISPR Act like army مہرقات تلاش کیا جائے انڈین جال سازی ہوگی غربت کے ستائے افراد بھوک کی شدت پر چند روپے کے خاطر بیوی بچوں کا پیٹ پالنے کے لئے کچھ بھی کر گزرتے ہیں ہم نے ماضی میں بہت نقصان اُٹھایا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »