کترینہ کی شادی کی سیکیورٹی سلمان کی طرف سے؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سلمان خان کے باڈی گارڈ شیرو کی کمپنی نے کترینہ اور وکی کی شادی کے مقام کی سیکیورٹی سنبھال لی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

سوشل میڈیا پر شیئر ویڈیو میں صارف نے پیغام میں لکھا کہ پیارے وکی کوشل نے گھر کے باہر بیٹھے تمام پاپا رازی فوٹوگرافرز اپنے باورچی سے کھانا بنوا کر بھیجا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان کے باڈی گارڈ شیرو کی کمپنی ٹائیگر سیکیورٹی نے سکس سینسز فورٹ کی سیکیورٹی سنبھال لی۔ تاہم یہاں یہ واضح نہیں ہے کہ سیکیورٹی سلمان خان کے کہنے پر دی گئی ہے یا پھر کترینہ و وکی نے ذاتی طور پر کمپنی کو سیکیورٹی کے لیے ہائر کیا۔ واضح رہے کہ شادی کی تقریبات کا آغاز 7 دسمبر کو مہندی کی تقریب سے ہوگا جبکہ شادی کی مرکزی تقریب 9 دسمبر کو ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنید صفدر کی شادی کی خوشی میں تقریب حمزہ شہباز کے گانا گانے کی ویڈیو وائرللاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے کی شادی کی خوشی میں تقریب میں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کے گانا گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکا میں‌ موجود پاکستانی کرکٹرز کی سیکیورٹی کے حوالے سے بڑا فیصلہسانحہ سیالکوٹ: سری لنکا میں‌ موجود پاکستانی کرکٹرز کی سیکیورٹی سخت ARYNewsUrdu Sialkot
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کترینہ کیف کی شادی: تقریبات کی تفصیلات سامنے آگئیںکترینہ کیف کی شادی: تقریبات کی تفصیلات سامنے آگئیں ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ڈھاکا ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل بھی بارش کی نذرڈھاکہ میں مسلسل بارش کی وجہ سے دونوں ٹیموں کو فی الحال ہوٹل میں رہنے کی ہدایت پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان جاری ڈھاکا ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل بھی بارش کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈپٹی کمشنر کے دفتر میں نصب قائد اعظم کے مجسمے کی عینک چوریڈپٹی کمشنر کے دفتر میں نصب قائد اعظم کے مجسمے کی عینک چوری ARYNewsUrdu کوئی قائد اعظم کی نظر سے ملک کو دیکھنا چاہتا ہوگا What are the sequence of events to unfold before World War 3? What are the events that will take place during World War 3? MuhammadQasimDreams Astag Fairullah, Our nation has fallen morally.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی ‘بلین ٹری’ سونامی منصوبے کے بعد آبی آلودگی کے خاتمے پر توجہ مرکوزوزیراعظم کی ‘بلین ٹری’ سونامی منصوبے کے بعد آبی آلودگی کے خاتمے پر توجہ مرکوز ARYNewsUrdu PMImranKhan توجہ مرکوز۔۔۔۔۔ یا اللہ رحم کرنا۔۔ Proud to be a Pakistani Imran khan our Hero Allah bachy
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »