کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی کی خاص باتیں کیا ہیں؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی باربی ڈول کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل کی شادی کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے اور اِن کے مداح اس شادی میں کافی دلچسپی بھی لے رہے ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

تھے، ایئرپورٹ سے اخراج کے لیے اس جوڑی کو ملک کے صدر اور وزیر اعظم کے لیے استعمال ہونے والے خصوصی راستوں سے باہر نکالا گیا تھا۔اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل کی شادی میں شرکت کرنے والے تمام مہمانوں کے لیے کورونا ٹیسٹ کروانا لازمی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی میں 120 ہائی پروفائل شخصیات شرکت کریں گی، اس شادی کے دوران راجھستان میں واقع ریزورٹ کے باہر نقل و حرکت بند کر دی جائے گی اور سیکیورٹی کے انتظامات بھی غیر معمولی سطح پر ہوں گے۔ بھارتی اداکار جوڑی کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی کی تقریبا ت کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے، اس خوبصورت جوڑی کی شادی رواں ماہ کی 9 تاریخ، بروز جمعرات طے پائی ہے۔

اب تک کی اطلاعات کے مطابق اس شادی میں کرن جوہر، فرح خان، نیتیا مہرا، ڈاکٹر جیول گماڈیا، یاسمین کراچی والا، امیت ٹھاکر، ڈینئیل باؤر، انگد بیدی، نیہا دھوپیا، وکی کوشل کے چھوٹے بھائی سنی کی گرل فرینڈ شرواری واگھ، منی ماتھور، انگیرا دھار، علی عباس ظفر، کبیر خان، روہت شیٹی، سدھارتھ ملہوترا، کیارہ اڈوانی، عالیہ بھٹ، ورون دھون، نتاشا دلال، اور دیگر کےشامل ہیں۔انٹرٹینمنٹ سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کترینہ کی شادی کی سیکیورٹی سلمان کی طرف سے؟شادی کی تقریبات راجستھان میں مادھوپور کے سکس سینسز فورٹ میں ہوں گی جس کے لیے سیکیورٹی کی ذمہ داری سلمان خان کے باڈی گارڈ نے پوری کردی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی سے متعلق مزید تفصیلات سامنے آگئیںممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی ’بار بی ڈول‘ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل رواں ماہ شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے،شادی کی تیاریوں اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کترینہ کیف اور وکی کوشل نے شادی کیلئے ممبئی سے اڑان بھرلیکترینہ اور وکی کی شادی کی تقریب 9 دسمبر کو راجستھان کے علاقے مادھوپور میں ہوگی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جنید صفدر کی شادی کی خوشی میں تقریب حمزہ شہباز کے گانا گانے کی ویڈیو وائرللاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے کی شادی کی خوشی میں تقریب میں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کے گانا گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیہا ککڑ، کترینہ کیف کی شادی میں خصوصی پرفارمنس دیں گی ؟معروف بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ کی اپنے شوہر، گلوکار روہن پریت کے ساتھ جودھپور ایئر پورٹ سے ایک ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang VickyKatrinaWedding Begani Shadi mai Abdullah dewana
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کترینہ کیف اور وکی کوشل کے عجلہ عروسی کی تصویر وائرل ہوگئی10:38 AM, 7 Dec, 2021, انٹرٹینمینٹ, ممبئی: بھارتی اداکارہ کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی سے قبل  ہی سوشل میڈیا پر ان کی کئی تصاویر اور ویڈیو ز وائرل
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »