پراسرار وائرس پھیلنے لگا ہاتھیوں کے بعد دیگر جانوروں کی بھی اموات

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پراسرار وائرس پھیلنے لگا، ہاتھیوں کے بعد دیگر جانوروں کی بھی اموات Zimbabwe Elephants Killed Animals Diseases

بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق زمبابوے میں ایسا وائرس پھیل رہا ہے جس کی وجہ ہاتھیوں کی تیزی کے ساتھ اچانک اموات ہورہی ہیں، ڈاکٹرز تاحال بیماری کا سراغ لگانے میں ناکام ہیں۔

رپورٹ کے مطابق ہاتھیوں کے بعد اب یہ وائرس دیگر جانوروں میں بھی پھیلنا شروع ہوگیا جس کی وجہ سے اب تک 12 جانور مرچکے ہیں جبکہ اگست سے اب تک 34 سے زائد ہاتھی ہلاک ہوچکے ہیں۔ زمبابوے نیشنل پارک اور وائلڈ لائف مینیجمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹرکا کہنا تھا کہ اب تک 34 کیسز سامنے آئے جبکہ ہمیں خدشہ ہے کہ متاثرہ جانوروں کی تعداد اس سے کہی زیادہ ہے۔انہوں نے بتایا کہ پہلا کیس 24 اگست کو رپورٹ ہوا، ایک ماہ کے دوران جانوروں کی ہلاکت ہمارے لیے تشویش کا باعث ہے کیونکہ جانوروں کی اس قدر تیزی سے اموات ہورہی ہیں جس کو روکنا ناممکن لگ رہا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ اب تک ڈاکٹرز اس نتیجے پر پہنچے کہ یہ ایک بیکٹیریا ہے جو پہلے ہاتھیوں میں تھا اور اب وہ دیگر جانوروں میں بھی منتقل ہورہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کے بعد راحت فتح علی خان کے کنسرٹ کا آغازعالمی شہرت یافتہ گائیک استاد راحت فتح علی خان نے لاک ڈاؤن اور کورونا وائرس کے بعد اب صورتحال بہتر ہوئی ہے تو اپنے کنسرٹ کا آغاز اسلام آباد سے کر دیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کے لہجے میں سختی اور نیب کے نوٹس کی بازگشت - BBC News اردومبصرین کا کہنا ہے کہ نیب کے ایک مبینہ نوٹس کی بازگشت کے بعد جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان جس طرح کھل کر میدان میں آئے ہیں اس طرح کا رویہ پہلے کم ہی دیکھنے کو ملا ہے۔ جہاں پے اختیارات کا غلط استمعال ہوتا ہوں وہاں مولانا کی حکمت عملی ہی واحد آپشن ہے اللہ تعالی سلامت رکھے امین یا رب آ مین یا جب لوٹ کامال اور ساکھ دونوں داؤ پر لگ جائیں تو فرسٹیشن تو ہوتی ہے -
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سپین کاتالونیا کے صدر کی نااہل کے فیصلے کے خلاف احتجاجاسپین کے علاقے کاتالونیا کے علیحیدگی پسند صدر کم تھورا کو نااہل قرار دیے جانے کے عدالتی فیصلے کے خلاف ہزاروں افراد نے احتجاج کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کے پی: پراسرار بیماری، سینکڑوں بکریاں ہلاک، انسانوں کو بھی خطرہخیبر پختون خوا کے ضلع لکی مروت اور ڈیرہ اسماعیل خان کے سرحدی علاقوں میں پراسرار بیماری سے ایک سال کے دوران سینکڑوں بکریاں ہلاک ہوچکی ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس، صحتیابی کے بعد احتیاط تدابیرعالمی وباء کورونا وائرس جہاں دنیا بھر میں اموات کا سبب بن رہی ہے وہیں اس وباء سے مریض صحت یاب بھی ہو رہے ہیں اور عام زندگی کی طرف لوٹ رہے ہیں، کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے عرصے کے دوران ہی نہیں بلکہ اس سے صحت یابی کے بعد بھی بہت سی احتیاطی تدابیر اپنانا لازمی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مہلک وبا کورونا وائرس سے دنیا بھر میں اموات 10 لاکھ 6 ہزار379 ہو گئیںمہلک وبا کورونا وائرس سے دنیا بھر میں اموات 10 لاکھ 6 ہزار379 ہوگئیں CoronaVirusUpdates Coronavirus COVID19 CoronaCrisis Worldwide DeadlyVirus Infected Patients WHO UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »